ڈائلاگ بازی

barca

Prime Minister (20k+ posts)
ڈائلاگ بازی


جب سے پاکستان بنا ہے کافی سارے ڈائلاگ ہیں جو سیاستدانوں آمروں اینکروں یا اداکاروں نے بولے ہیں جو آج بھی اسی تواتر سے بولے جاتے ہیں اگر آپ کے ذھن میں کوئی ایسا ڈائیلاگ ہو پلیز ضرور پوسٹ کریں

مثال کے طور پر پاکستان آج اپنی تاریخ کے بدترین دور سے گزر رہا ہے
خزانہ خالی ہے
لوڈ شیڈنگ کا جلد خاتمہ ہو جائے گا
کالا باغ ڈیم نہیں بننے دے گے
کشمیر کی آزادی تک ادھار بند ہے
سب سے پہلے پاکستان
مفاہمت کی سیاست
آج کا میچ ہارنے کا فسوس ہے اگلا میچ جیتنے کی پوری کوشش کریں گے
ہماری ٹانگیں نہ کھینچی جائیں
جموریت خطرے میں ہے
سب کا احتساب ہونا چاہیے
یہ ہماری جنگ ہے
ہمیں عوام کی خدمت کرنے نہیں دی گئی ہماری حکومت ختم کر دی گئی
میں ڈرتا ورتا کسی سے نہیں
نوٹس لے لیا
جاگیرداروں اور وڈیروں سے نجات دلانا ہوگی
دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے
آئین اور قانون کی حکمرانی ہوگی
جموریت بہترین انتقام ہے
الیکشن میں پوری حکومتی مشینری ملوث ہے
بری سے بری جموریت بھی آمریت سے بہتر ہے
یہ خبر سب سے پہلے ہمارے چینل نے نشر کی ہے
پاکستان کا نمبرؤن چینل پھر بازی لے گیا
بڑی مچھلیاں بہت جلد پکڑی جانی ہے
نہ جھکنے والا نہ بکنے والا اہل علاقہ کا متفقہ امیدوار
میرے عزیز ہم وطنوں
ہمیں دیوار سے نہ لگایا جائے


بارسا
 
Last edited:

saadmahhmood83

Minister (2k+ posts)
ملک نازک دور سے گزر رہا ہے
خزانہ خالی تھا
ہمیں یہ مسائل ورثے میں ملے
سخت نوٹس لیا۔
 
Last edited:

kpkpak

Minister (2k+ posts)
آج کل تو بس دھاندلی دھاندلی کا ہی ورد ہے
ویسے یاد آیا وہ این اے 122 کے ٹرانسفر ووٹ کے ثبوت کہاں گئے
 

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)

موروثی غلاظت کا شاہکار ڈائیلاگ

جی ہم تو انہی کو ووٹ دیں گے جن کو ہمارے باپ دادا ووٹ دیتے آئے ہیں۔