ڈائلاگ بازی

shami11

Minister (2k+ posts)

  1. [*=right]اگر ان کو سر کے بالوں سے پکڑ کر نہ گھیسٹا تو میرا نام بدل دینا

    [*=right]دھرنے کی وجہ سے ملک کی ترقی رک گئی ہے

    [*=right]جب ہماری حکومت ائی تو خزانہ خالی تھا
 

tamaashy

Councller (250+ posts)

موروثی غلاظت کا شاہکار ڈائیلاگ

جی ہم تو انہی کو ووٹ دیں گے جن کو ہمارے باپ دادا ووٹ دیتے آئے ہیں۔

اسے آپ جاہل عوام کو وہ شعور کہیں ،جو ابھی آپکے پاس نہیں پیدا ہوا
جاہل عوام جانتے ہیں کہ اگر دوسرے کو ووٹ دیا تو کیا بدل جانا ہے ملک میں،مخالف بھی مفاہمتی سیاست کا کردار ہے
تو پھر اپنے وڈیرے سے بگاڑنے سے فائدہ؟؟
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

رب کی دھرتی ، رب کا نظام ----- جس پر کوئی یقین نہیں کرتا ---- سوالیہ نشان
کشمیر آزاد ہوگا ، کوئی سودا نہیں ہوگا ------------- سوالیہ نشان
بھارت سے کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا ----- سوالیہ نشان
آمن کی آشا ----- سوالیہ نشان
پاکستان ایک خود دار قوم ہے ------ حکمرانوں کے لئے سوالیہ نشان
فرقہ واریت کے جڑ سے پھینک دیں گے ---- سوالیہ نشان
نیا حکومتی نعرہ ---- لبرل پاکستان ---- سوالیہ نشان
جمہوریت مضبوط ہو رہی ہے ---- خاندانی جمہوریت کا اعلان

ظالموں قاضی آ رہا ہے :lol:
جب مشرف کا دور آیا تو قاضی خود اس بےغیرت کی حکومت میں شامل تھا اور دو صوبوں میں حکومت کر رہا تھا
 

Exnooni

Minister (2k+ posts)

الطاف کا جو غدار ہے موت کا حقدار ہے
میاں صاب جان دیو سا ڈی واری آن دیو



پچاسی فیصد علاقہ کلیر ہو گیا ہے
یہ سب کے ٹاپ پے ہونا چاہے
 

NonStopLeo

Minister (2k+ posts)
Aiwaan ki bala-dasti aur jamhoriat k istehkaam k liye koshish ker rahy hain.
Mulki mufaad ki khatir akathy huway hain.

 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)

آج کا مقبول ترین جملہ ہے
آپریشن ضرب عزب کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے
دونوں طرف سے جو کر رہے ہیں وہ بھی جو ان کا راستہ روکنے کی کوشش کر رہے ہیں وہ بھی