یہ ان گمراہ مولویوں کا بہت بڑا ہتھیار ہے کہ کیا یہ حدیث سے ثابت ہے کیا وہ حدیث سے ثابت ہے اتنی لچھے دار باتیں کرنے کی بجاۓ صرف ایک صحیح حدیث اس بات کے رد میں پیش کرو اور جان چھوڑو بارہ پندرہ منٹ کی ٹر ٹر میں ایک بھی کام کی بات نہیں کی اس مولوی نے حنفی ہو کر حنفیت کا رد کر رہا ہے اور ٹانگ اہل حدیثوں کے اوپر رکھنے کی کوشش کر رہا ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|