Its not just Panama Leaks, its World Bank also which exposes Nawaz Sharif secret off shore companies

Annie

Moderator
آپ بھی کمال کرتی ہو.
جس بات پر ان کو جیل میں ڈالیں اس بات پر خود ہزار بار جیل جائیں پھر اسی اصول پر؟.
ان دونوں کا نام ایک مخلوق کو رٹایا گیا ہے کچھ صوتی اثرات پیدا کرنے کو.
اس کے سوا کچھ بھی نہیں
.


اسکا مطلب ہے نون والوں نے صرف کھپ ہی ڈالی ہے
ان تلوں میں تیل نہیں
بڑ بولے ہی ہیں کر کچھ نہیں سکتے
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اسکا مطلب ہے نون والوں نے صرف کھپ ہی ڈالی ہے
ان تلوں میں تیل نہیں
بڑ بولے ہی ہیں کر کچھ نہیں سکتے


بلکل اگر ان دونوں کے بدلے قوم کی جان ان ڈریکولوں سے چھوٹ جائے تو سودا برا نہیں لیکن یہ ان دونوں کی طرف ٹیڑھی آنکھ سے بھی نہیں دیکھیں گے.تا آنکہ کوئی اور دیکھے
.
آپ نے نوٹس نہیں کیا وہ ان کی بک بک کا جواب دینے کی بھی زحمت نہیں کرتے جیسے ان کی ہر بات کا فل سٹاپ وہ دو شخصیات ہیں.
 

Atif

Chief Minister (5k+ posts)
علیم خان اور ترین پی ٹی آئ میں آنے سے پہلے ہی امیر تھے اب پی ٹی آئ نے تو نہیں امیر بنایا
ویسے بھی اگر کرپٹ ہیں تو ڈالیں نہ جیل میں خان نے تو خود کہا ہے میں مجرم ہوں تو مجھے پکڑو کیس کرو اور جیل میں ڈالو ،
یہ نون والے کھپ ہی ڈالتے ہیں علیم اور ترین کو گرفتار کیوں نہیں کرتے کریں انکوائری ہم نے کیا روکا ہے

For your eyes only
(bigsmile)


CgbJGYXVAAAEYIx.jpg
CgbJGbaUYAA0PL0.jpg
 

Talwar Gujjar

Chief Minister (5k+ posts)
My sincere request, please don't same argument what PPPP was using to defend there corruption. If elections are the only way then please close down courts, police system as we can save lot of money and can decide cases via elections.

Courts decide disputes and voters decide politics, you don't want to face neither of them, wait for your saviors in boots, we have watched this before, will watch it again, if that makes you happy.
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
What have to done in 1999 to save your leader?
Courts decide disputes and voters decide politics, you don't want to face neither of them, wait for your saviors in boots, we have watched this before, will watch it again, if that makes you happy.
 

Milk Shaykh

Banned
What happened with Asghar Khan case which was decided by SC after 20 years? Why you want us to go to court? Its proven beyond doubt that your leadership is corrupt to its core.

talwar dangger is sucking the noora lolipop to so he only speaks what would please his noora masters.
 

mohibbewatan

Senator (1k+ posts)
Nothing sinister here. Nawaz Sahrif declared that he got 20 Crore PKR from his son. Sharifs do their business with their own money. They are not the scammers of zakat and xerat collected all over the world in the name of cancer patients.

Awwww that's shooo shweet, do you need tissues my friend?
 

desan

President (40k+ posts)
ڈیسن جی ،وہ آپکے ہر دلعزیز علیم خان مافیا کی آف شور کمپنیوں اور لندن میں 12 مکانات کا انکشاف ہوا ہے ،،اس کے بارے آپ کو پتہ ہے یا نہیں ؟ اور آپ کیا کہیں گے اس بارے؟،،،آپ کا جواب ایسا آئے گا جسے سمجھنے کے لئے چوہدری شجاعت کو بلانا پڑے گا (bigsmile)

Hang him if found guilty...
 

Milk Shaykh

Banned
اسکا مطلب ہے نون والوں نے صرف کھپ ہی ڈالی ہے
ان تلوں میں تیل نہیں
بڑ بولے ہی ہیں کر کچھ نہیں سکتے

noora to sirf halla galla machaney key liye ye sab kar rahain hain. kal nihari shairf ne bhonka ke IK ka fund embezzelment bahir laaingay, aaj dekhtain hain kya hoay ga. yeh sirf daraney ki koshish kar rahain hain. inki rassi ab bohat tight ho chuki hai.
 

Annie

Moderator


بلکل اگر ان دونوں کے بدلے قوم کی جان ان ڈریکولوں سے چھوٹ جائے تو سودا برا نہیں لیکن یہ ان دونوں کی طرف ٹیڑھی آنکھ سے بھی نہیں دیکھیں گے.تا آنکہ کوئی اور دیکھے
.
آپ نے نوٹس نہیں کیا وہ ان کی بک بک کا جواب دینے کی بھی زحمت نہیں کرتے جیسے ان کی ہر بات کا فل سٹاپ وہ دو شخصیات ہیں.
نہیں نہیں ان دونوں کو ہاتھ لگانے کی نیت کوئی نہیں ، اصل میں یہ شہباز شریف کی میچورٹی بس اتنی ہے کے علیم اور ترین کا نام لے کر توجہ دوسری جانب کرنے کی کوشش کرتا ہے یہ وہ حساب ہے بچہ ہوم ورک نہ کرے ٹیچر پوچھے کیوں نہیں کیا وہ اپنا جواب دینے کی بجاۓ بولے مس وہ دوسرے لڑکے نے بھی نہیں کیا ، انکی جاہلانہ باتیں بس ایسی ہی ہیں ، اپنے کرتوتوں پر اسی طرح پردہ ڈالتے ہیں
 

Annie

Moderator

For your eyes only
(bigsmile)


CgbJGYXVAAAEYIx.jpg
CgbJGbaUYAA0PL0.jpg
ہیں جی ؟؟؟ آپ کاہے کو بین ہو گۓ ؟ بس سسسسسسسس ضرور کوئی لڑائی کی ہوگی ، کم لڑا کریں اور اچھے بچے بنتے ہیں ،
( نوٹ یہ دوستانہ مشورہ ہے اسے میری طرف سے پابندی یا ڈکٹیٹ کرنا نہ سمجھئیے گا ، )
بیک اون ٹاپک) ،
دیکھیں قانونی اختیارات حکومت کے پاس ہیں اگر علیم خان کی طرف سے آف شور پراپرٹیز میں گڑ بڑ ہوئی ہے تو انکوائری ہونا چاہئیے اور لیگل ایکشن لینا چاہئیے خان نہ فرشتہ ہے نہ اسکے ساتھی فرشتے ہیں ، اس لیے پارٹی میں اچھے برے دونوں قسم کے لوگ آتے رہیں گے اور جائیں گے بھی ،میری راۓ میں خان کو منفی شہرت رکھنے والوں کو پارٹی میں نہیں رکھنا چاہئیے ،
چونکہ اصل ٹاپک نواز اور اسکے آف شور اثاثے ہیں اس لیے یہ قومی ایشو ہے کیوں کے پبلک کا پیسہ ہے ،
 

Back
Top