قادیانیت اور موجودہ قادیانی

Status
Not open for further replies.

RAKPK

Banned
Dear, would you please enlighten me that who will appoint Imam Mahdi ? Shia ,sunni, dev bandi , ahle hadis ?? And will it be compulsory for muslims to obey him or do bait on his hands ?

Don't worry about that Mahdi. First check what achievements did your 'Promised Messiah' had during his lifetime. Didn't he create a group under the protection of British Raj which is being persecuted in Pakistan? So don't you need one more Messiah and a saviour to fight these rebellious Pakistanis?


 

I Love Muhammad (PBUH)

Senator (1k+ posts)
[/INDENT]
And your group of Qadian adheres to the way of Mirza Ghulam Ahmad.


Brother just look at the history of islam and todays Pakistan and see

who were stopped to say Azan and salat in Mecca and who stopped them ? Who were barred from doing Huj ? who were persecuted in the name of religion ? Who were socially boycotted?

Now just see who are the people in pakistan who have been stopped from saying Kalima, Azan, Salat , building mosques and performing Huj ?

DO you still need a hint to see who is following Prophet Muhammad and his companions and who is following Kuffar e mecca ? Think,,,,,,
 
Last edited:

RAKPK

Banned
Brother just look at the history of islam and todays Pakistan and see

who were stopped to say Azan and salat in Mecca and who stopped them ? Who were barred from doing Huj ? who were persecuted in the name of religion ? Who were socially boycotted?

Now just see who are the people in pakistan who have been stopped from saying Kalima, Azan, Salat , building mosques and performing Huj ?

DO you still need a hint to see who is following Prophet Muhammad and his companions and who is following Kuffar e mecca ? Think,,,,,,

I agree with you over the 'persecution' you have been experiencing in Pakistan. What I am saying is the man who is responsible for your plight is Hazrat Ghulam Ahmad of Qadian. Had he not made you his followers, you wouldn't be this much oppressed in Pakistan. But remember, the Muslims were under the Pagans of Makkah for only 13 years, and you have been under the fascist Pakistanis for over 40 years. So you need one more Promised Messiah to give you freedom from our oppression, don't you?


 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
I wouldn't call you a "Khota", I don't want to insult the "Khota". It is you who always hide his identity.
Where did I say anything to their God? I have called Mirza a Kazzab, which he was without shadow of a doubt. I have my articles on the web for years. Thousands of Qadianis have read them, why don't they take me to the court?

I tell you why. All of them including you know, in a jiffy I will prove Mirza a Kazzab in a court of law.
لیکن میں تجھے کھوتی ہی کہوں گا ناکام بلاگر کیونکہ تیرا منہ ہی ایسا ہے ، باقی اگر تو کسی کے لیڈر کو کذاب کہہ سکتا ہے تو تیرے باپ کو گدھا بھی کہہ سکتے ہیں اور ماں کو کھوتی ، ہے نہ ؟ اسلئے چل اب اپنے پوتڑے اٹھا کر چلتا بن ، تجھے کوی نہیں پڑھنے والا
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Bilkul. Aur riyasat usko mitta bhi sakti hai.
Note: Karardad-e-Makasid Ghalat bhi ho sakti hai. 70 saal puraani karardad ab koi muyane nahin rakhti.
جب تک مٹتی نہیں تب تک معنی رکھتی ہے. قران و سنت کے خلاف کوئی قانون سازی کرنے کے لئے اس شق کو مٹنا ضروری ہے تب تک کوئی بھی سیکولر قانون سازی خلاف آئین رہی گی
 

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)

لیکن میں تجھے کھوتی ہی کہوں گا ناکام بلاگر کیونکہ تیرا منہ ہی ایسا ہے ، باقی اگر تو کسی کے لیڈر کو کذاب کہہ سکتا ہے تو تیرے باپ کو گدھا بھی کہہ سکتے ہیں اور ماں کو کھوتی ، ہے نہ ؟ اسلئے چل اب اپنے پوتڑے اٹھا کر چلتا بن ، تجھے کوی نہیں پڑھنے والا

I will repeat I wouldn't call you "Khoota", even "Khotas" have self respect and honesty. You are a true believer of Mirza Kazzab, admit it and F off.
 

Fazail Mughal

Politcal Worker (100+ posts)
Is waqia ko samjhnay mai ap nay ak bhool kardi ... Nabi Pak pbuh ki shan mai koe ghustakhi karday tou AP pbuh ko haq hasil k AP pbuh usko maff kardain ... ye haq kisi sahabi ya tabai ko bhe hasil nahe .... ap aesi misal kisi sahabi ki nahe daysktay jis mai kisi nay ghustakhi ki hou or sahabi nay maff kardiya hou ya badla na liya hou . yehe waja hai k Ghusatakh ki toubah qabool nahe kyu k maaf karnay ka haq sirf or sirf AP pbuh ko hai.. agar Nabi Pak pbuh usko maaf nahe kartay tou sahaba nay us ka qatal kardyna tha jis k khilaf hamza ali abbasi ki post ati agar us zamanay mai ye or facebook hotay .... pata nahe kahan say aesay log apnay apko human rights ka champion samjhtay hain, jab human bananay walay nay humans ko kuch rights diye hain or kuch rights nahe diye to hamain bhe human k leye har right nahe mangna chaheye
یہ بہت بڑی غلط فہمی ہے کہ صحابہ اکرام رضی اللہ نے گستاخ رسول کو ہمیشہ ہی قتل کروا دیا بلکہ اس قسم کے واقعات صحابہ کی تاریخ میں بہت کم ملتے ہیں۔ میری حقیر رائے میں گستاخ رسول کو جہنم واصل کرنا غیرت کا تقاضہ ضرور ہے لیکن شرعی طور پر ثابت نہیں ہوتا۔ حضرت خالد بن ولید نے جب مالک بن نویرہ کو گستاخِ رسول کی حیثت سے قتل کیا تو تاریخ گواہ ہے کہ خالد بن ولید جیسے جلیل القدر صھابی اور سپہ سالار اعظم کو جوابدہی کرنی پڑی اور حضرت ابوبکر رضی اللہ کو خالد بن ولید رضی اللہ کے لیے خون بہا ادا کرنا پڑا۔ اس مسئلہ میں بڑی عرق ریزی کے ساتھ قانون سازی کی ضرورت ہے اگر ہم ایک بھنگی، جاہل اور ان پڑھ انسان کو گستاخی کی سزا دیں گے تو میری حقیر رائے میں آپ آقاﷺ کی شان بڑھانے کی بجائے خود لوگوں کو موقع دیں گے کے باتیں بنیں۔ اس کے بجائے جاہلوں کو آقاﷺ کی شان کی حقیقت بتانی چاہیے۔ ہم لوگوں کے ساتھ مسئلہ یہ ہے کے ہم نے اسلام کو اُن لوگوں کے حوالے کر دیا ہے جو خود کم علم ہیں اس وجہ سے وہ دلیل سے بات کرنے کے لیے تیار ہی نہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ توہین رسالت ہر صورت میں موت کی سزا دینے کا آغاز اسپین کے مسلم حکمرانوں نے کیا تھا اور یہ ایک ایسی سازش تھی کہ جس کے بعد اسپین میں اسلام پھل پھول نہ سکا۔ میرا یہ خیال نہیں کہ توہین رسالت کوئی جُرم نہیں اور اس کی سزا نہ دی جائے لیکین یہ ضرور دیکھ لیا جائے کہ سزا کس کو دی جا رہی ہے
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
I will repeat I wouldn't call you "Khoota", even "Khotas" have self respect and honesty. You are a true believer of Mirza Kazzab, admit it and F off.
ہاہاہا
تو مجھے سچا انسان کہہ سکتا ہے کیونکہ تو جانتا ہے جبکہ میں تجھے جانتا ہوں اور اتفاق سے تیری کھوتی جیسی فوٹو بھی دیکھ چکا ہوں اسلئے تجھے کھوتی ہی کہوں گا ، مسٹر کذاب ابن کھوتی
 

Fazail Mughal

Politcal Worker (100+ posts)
پاکستان میں قادیانی قانونی طور پر ایک اقلیت ہیں اور ہمیں تمام اقلیتوں کے ساتھ پیار محبت کے ساتھ رہنا اور یکساں سلوک کرنا چاہیے۔ لیکن یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ پاکستان میں قادیانیوں کی ایک بہت بڑی تعداد اپنے قادیانی عقائد کو راز رکھ کر مسلمانوں میں گھل مل کر رہتی ہے۔ کالجوں اور یونیورسٹیوں میں طلبا کو اپنے عیسائی دوستوں کے مذہبی عقائد کا تو علم ہوتا ہے لیکن یہ معلوم نہیں ہوتا کہ دوستوں کے گروپ میں قادیانی کون ہے۔ اسی طرح محلّے داری اور کاروباری تعلقات میں بھی آپ سالوں تک کسی قادیانی کو مسلمان سمجھ کر دھوکہ کھا سکتے ہیں۔ جب کسی گھر میں کوئی چل بسے تو دفنائے جانے والے قبرستان سے اندازہ ہوتا ہے کہ یہ لوگ قادیانی مذہب سے تعلق رکھتے ہیں۔

میں سمجھتا ہوں کہ اس میں قادیانی حضرات کو مورد الزام ٹھہرانے کی بجائے معاشرے کے عدم برداشت کے رحجانات کو ذمہ دار ٹھہرانا چاہیے۔ قادیانیوں کو اس ملک کے قانون نے لمبی چوڑی بحث اور تمام مسالک کے علما کی مشترکہ رائے سے غیر مسلم قرار دیا۔ یہ کسی فتویٰ فیکٹری کا کارنامہ نہیں تھا۔ لیکن جب غیر مسلم قرار دے ہی دیا تو پاکستان کے باعزت اور باوقار شہری کے طور پر ان کے جان و مال اور عزت و آبرو کی حفاظت حکومت پاکستان اور پاکستانی عوام کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ اوپر بیان کی گئی باتوں میں عزت نفس کو بھی شامل کر لیجیے۔ افسوس کی بات ہے کہ عدم تحفظ کے ہاتھوں بہت سے قادیانی اپنے عقائد کا اظہار کرنے سے گھبراتے ہیں۔

جب معاشرے کی کوئی اقلیت عدم تحفظ کا شکار ہو جاتی ہے تو اس اقلیت سے وابستہ لوگ لاشعوری طور پر ایک دوسرے کے ساتھ اپنا تعلق مضبوط کر لیتے ہیں اور اپنے معاملات کو رازداری سے طے کرنا شروع کر دیتے ہیں۔ یہیں سے معاشرے میں گروہی تضادات جنم لیتے ہیں فکری خلیج وسیع ہوتی ہے مقاصد الگ ہوتے ہیں راہیں جدا ہوتی ہیں اور خفیہ تنظیمیں جنم لیتی ہیں۔ آج اگر میڈیا کی شخصیات سرکاری ملازمین فلاحی تنظیموں سے وابستہ افراد صنعتکار سائنسدان بینکار غرض ہر شعبے میں چھپے ہوئے قادیانی ملیں گے تو اس کی بنیادی وجہ معاشرے کا رویہ اور عدم برداشت ہی ہے۔ غیر مسلم قرار دیے جانے سے پہلے یہ سب باقی پاکستانیوں کے ساتھ گھل مل کر ہی رہ رہے تھے لیکن قانون میں ترمیم اور اس کے نتیجے میں معاشرتی عدم تحفظ نے ان کی اکثریت کو پاکستان سے ایسا بد ظن کیا ہے کہ پاکستان کا وجود قائم رہنے پر تو شک کا اظہار کرتے ہی ہیں لیکن ساتھ ہی پاکستان کی نظریاتی اساس پر بھی سوال کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ سیکولر ازم کے حق میں زیادہ تر آوازیں اس طرف سے ہی آ رہی ہیں خواہ سامنے ترقی پسند لبادے میں کوئی بھی ہو۔

بات بہت لمبی ہو جائے گی۔ یہاں ان الفاظ پر اختتام کروں گا کہ ہمیں بطور پاکستانی تمام اقلیتوں کو برابری کے ساتھ رکھنا چاہیے اور معاشرے کے ان گروہوں کی حوصلہ شکنی کرنی چاہیے جو کسی بھی اقلیت کے باعزت پاکستانی کے طور پر زندگی گزارنے کی راہ میں رکاوٹ ہوں۔ ساتھ ہی ہماری ریاست کو بھی کسی قسم کی ایسی کمزوری نہیں دکھانی چاہیے کہ کوئی بھی گروہ اس ریاست کی اساس پر وار کر سکے۔

آپ کا تجزیہ بہت مکمل اور خوبصورت ہے میری حقیر رائے میں قادیانیوں کو غیر مُسلم قرار دینا واجب بلکہ انتہائی ضروری تھا کیونکہ اس سے شادی بیاہ اور دیگر مسائل پیدا ہونے کا اندیشہ تھا۔ لیکن حکومت اور ہمارا فرض ہے کہ ہم اُنہیں پاکستانی کی حیثت سے اتنا اور ایسا تحفظ فراہم کریں جس میں وہ کھل کر قادیانی کی حیثت سے اپنی شناخت کروا سکیں۔
 

Fazail Mughal

Politcal Worker (100+ posts)

محترم بھائی! کوئی کچھ بھی کہے۔ ہم تو وہی بات مانتے ہیں جو اللہ اور رسول اللہﷺ فرماتے ہیں۔ بے شک بہت سے ایسے علما ہیں جو اپنی زبان پر قابو نہیں رکھتے لیکن ایسا کسی نے نہیں کہا ہوگا کہ جو میرے عقیدے کے خلاف ہے وہ کنجریوں کی اولاد اور کُتیوں کے جنے ہیں۔ دوسری بات کہ ختم بنوت پر کوئی کمپرومائز نہیں تو ظاہر ہے اس کے بعد کچھ لو اور کچھ دو کے اصول کی کوئی گنجائش نہیں رہتی۔ بجُز اس کے کہ قادیانی ختم نبوت پر ایمان لے آئیں۔باقی آپ جو کہہ رہے ہیں وہ بالکل درست ہے۔
جناب کچھ دو اور کچھ لو سے خادم کی مُراد صرف اتنی ہے کہ آپ غلام احمد کو نبی، رسول،مسیح موعود یا مسیح مثیل کہنے سے تاعب ہو جائیں تو شرعی اصولوں کے مطابق ہم آپ کے عقئد کی کرید نہیں کریں گے۔
 

Fazail Mughal

Politcal Worker (100+ posts)
My dear please dont use such harsh words for Prophethood due to your ignorance . One of Allah's attribute is to speak to his loved ones through his angels. Why you think Allah has to abandon this attribute ? Is there a single verse which says that Allah has stopped speaking to men ? Is there any hadith where Prophet has said that from today Allah will not speak ?

On one side ulema make you claim such things but on the other side you yourself believe in speaking of God and coming of a prophet .You are waiting for Hazrat Isa to Come , Right so Please explain me How hazrat Isa (as) will know that he has to come to earth if Allah will not reveal it to him ? Hazrat Isa (as) does not a thing about the shariat of Prophet Muhammad pbuh so how he will help muslims unless he is helped by Allah and being told whole sharia of Prophet Muhammad pbuh. There is a hadith which says Hazrat Isa (as) will decend from skies on a minerate (we take the meaning as metaphoric ) please tell me who will make him do this ?

Allah has completed our deen so there cant be any addition at all but Allah knew that time will come that muslims will go away from real teachings of Islam so thats why Prophet Muhammad told us about the coming of Imam Mahdi and Hazrat Isa (as) . If these so called Ulema deen were that good then we would not have been in this position .

Please just think the mess we are in ( with the presence of complete sharia and Quran) is there any Molvi who can sort out this issue .If you think people like Maulana Fazul er rehaman, Munawer hassan, Abdul aziz, Tahir ashrafi will bring back the true teachings then i am happy to be a kafir .

I have read your posts and appreciate the decency you have shown in it.
برادرِ من محمدﷺ کے بعد اگر کوئی نبوت کا دعویٰ کرے تو اس کے لیے جو الفاظ میں نے استعمال کیے ہیں وہ ماضی قریب اور ماضی بعید کے تمام علماء نے استعمال کیے ہیں تفہیم القران میں مولانا ابواعلی مودودی صاحب کی بھی یہی رائے ہے(واضح ہوکہ میرا جماعت سے کوئی تعلق نہیں)اس کے علاوہ بھی تمام مسالک کے علماء یہی الفاظ استعمال کرتے ہیں۔ اس کا مطلب نبوت پر نہیں بلکہ دعوی دار سے ہے لیکن پھر بھی میں ان الفاظ کے استعمال پر معذرت خواہ ہوں۔ جہاں تک حضرت عیسیٰؑ کے دوبارہ نزول کا تعلق ہے اس بارے میں مختلف افراد کے مختلف خیالات ہیں اس بحث میں پڑنا فل وقت دانش مندی نہ ہو گا۔ اگر مسلمان اپنے اصل دین سے دور ہو رہے ہیں تو اس کے لیے کسی پیغمیر کی نہیں بلکہ اصلاح کار کی ضرورت ہے جو بہت سے آج بھی موجود ہیں اور ماضی میں بھی تھے۔ ہمارے ساتھ حادثہ یہ ہے کہ ہم نے اسلام کو ملّا کے حوالے کر دیا ہے جہاں تک میں اسلام کو سمجھا ہوں اسلام دنیا میں عدل و انصاف اور اللہ تعالیٰ کی واحدانیت کا تقاضہ کرتا ہے۔
 

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)

ہاہاہا
تو مجھے سچا انسان کہہ سکتا ہے کیونکہ تو جانتا ہے جبکہ میں تجھے جانتا ہوں اور اتفاق سے تیری کھوتی جیسی فوٹو بھی دیکھ چکا ہوں اسلئے تجھے کھوتی ہی کہوں گا ، مسٹر کذاب ابن کھوتی

Chaal Beghairta, meri tu Picture bhi hai aur Naam bhi. Tere be thasha Qadianis mujhe UK me jante bhi hain tu Sue kion nahi karte Mirza ko Liar Kazzab kahene per.
Kadi appni bothi vi veekha sanu, be nam, be shakil idiot.
 

Fazail Mughal

Politcal Worker (100+ posts)
Forget the rest of the debate, let me ask you this and with this I will demonstrate how unfair Pakistan is towards minorities. You just called Mirza Ghulam Ahmed of Qadian a "Kazzab". Under the current constitution of Pakistan and the Blasphemy Laws, you sir Have just committed a Blasphemous act against the Religion of Ahmedism. But nobody will say much to you, because Ahmedis/Qadiyanis are minorities.

This tells you how double standards are in the Islamic Republic of Pakistan.

You believe you want Qadiyanis to be treated Humanely, then go to the nearest Pakistani Police station and turn yourself in for Blasphemy. Make an example out of yourself. That is if you have the courage to act constitutionally.


Brother we r not declaring any body "kazab" nor constitution of Pakistan declaring him. Its a principle that any one who claims him self prophet after Mohammad ﷺ is a '' kazab".




ؓ
 

Fazail Mughal

Politcal Worker (100+ posts)

کوئی میرا بھی تو حال پوچھ لے --- سوشل میڈیا پر ہمارے ہی دوست حمزہ علی عباسی کو واجب القتل اور قادیانی قرار دے رہے تھے --- اس پر میری نظر سے حمزہ علی عباسی کی وضاحت گزری --- سوچا اس کو سیاست ڈاٹ پی کے پر شیئر کر کے حمزہ کا موقف بھی لوگوں تک پہنچا دیتا ہوں تا کہ فتوے بازی میں تھوڑی کمی آ جائے ----



لیکن یہاں تو مجھے ہی قادیانی ہونے کا طعنہ دے دیا گیا، میں نے ایک کمنٹ کا جواب نہیں لکھا تو اگلے کمنٹ میں ایک حضرت نے مجھے سوال سے بھاگنے اور پکا قادیانی ہونے کا الزام دے دیا---- پھر کیا تھا مجھے پہلے کلمہ سنانا پڑا پھر ختم نبوت والی حدیث مبارکہ لکھنی پڑی--- یہ کیا ہے ؟


سوال اٹھانا اور قانون کی کسی بھی شق کو زیر بحث لایا جانا کب سے جرم اور گناہ ہو گیا ہے ؟ حمزہ علی عباسی کو ایک عرصہ دراز سے سوشل میڈیا پر فالو کر رہا ہوں ایک اچھا مسلمان اور پاکستانی ہونے کے ساتھ زبردست انسان ہے- اس کی پوسٹس سے سب سے زیادہ ہمارے دیسی لبرلز اور سیکولرز کو ہی تکلیف ہوتی ہے-- پھر بھی ہم نے اس کو اتنا رگڑ دیا---- سراسر زیادتی ہے بھائی---


​آپ کی رائے سے سو فیصد متفق ہوں جناب
 

Fazail Mughal

Politcal Worker (100+ posts)
ویسے تو ہر معاملہ میں ملاں ہمارے معاشرے کا بدترین فرد گردانا جاتا ہے
(جھوٹ، لالچ، غلط بیانی، مطلب پرستی، رشوت خوری، بچہ بازی وغیرہ وغیرہ کی وجہ سے)
لیکن قادیانیوں کے معاملہ میں ہم مولویوں کو ایسے پوجتے ہیں جیسے ہندو بتوں کو بھی نہیں پوجتے اس کی کیا وجہ ہے؟؟؟

جناب میں نے مولوی کے اقوال کا کہیں بھی حوالہ نہیں دیا قادیانیوں کے بارے میں قرآن و سنت سے جو ہے وہ بیان کیا ہے
 

Fazail Mughal

Politcal Worker (100+ posts)

جناب عالی
جتنے ریفرینس آپنے دئے ہیں ،انکو تو پڑھنے کے بعد ہی کچھ کہا جاسکتا ہے کہ ان بزرگوں نے کن سیاق و سباق کے ساتھ ایسا کچھ لکھا ہے
مزید آپ جو انہیں یہاں اپنے نکتہ نگاہ کی سپورٹ میں پیش کررہے ہیں، تو اپنی تمام تر نیک نیتی کے باوجود،کہیں کوئی جذباتی غلطی تو نہیں کررہے ہیں
اسکا فیصلہ بھی بے لاگ مطالعہ کے بعد ہی ہوسکتا ہے

جہاں تک عام مسلمانوں کو آپکے عقائد پہونچے ہیں، ان میں سے ایک یہ ہے کہ آپ لوگ نبئی کریم حضرت محمد مصطفےٰﷺ کو اللہ کا آخری نبی یعنی ایسا نبی جس پر نبوت کا سلسلہ ختم ہوچکا ہے نہیں مانتے۔۔۔خاتم النبین کی تشریح اپنے طور پر ہر ممکن طریقہ سے کرتے ہیں،مگر یہ نہیں کہ نبوت کا سلسلہ جنابﷺ پر ختم ہوچکا ہے۔۔۔۔۔مسلمانوں کیلئے یہ ایک انتہائی قابل اعتراض بات ہے،اور یہی وہ نکتہ ہے جس پر مسلمان یہ سمجھتےہیں کہ آپ ان سے الگ ہیں

ریفرینسز کے سلسلے میں عرض ہے کہ
بزرگوں کا احترام اپنی جگہ مقدم ہے، لیکن اگر کسی بزرگ سے کوئی ایسی بات منسوب ہو جو خلاف سنت و حدیث ہو تو اسے نہیں مانا جاسکتا
اسی طرح احادیث مبارکہ،ہر مسلمان کو اپنی جان سےزیادہ عزیز ہوتی ہیں، سر اٹھانا تو بہت دور کی بات ہے ، جنبش نہیں کی جاسکتی،،
لیکن اگر حدیث قران کریم کے خلاف جاتی محسوس ہو تو نہیں مانی جاسکتی۔۔۔۔
یہ سیدھا سادا اصول ہے، او ر بڑے سے بڑے بزرگ پر ،،اپلائی،،ہوتا ہے،تو آپ جو یہ ریفرینس دے رہے ہیں انہیں خود بھی چیک کرلیں کہ قران پاک اور حدیث مبارکہ سے کس حد تک مطابقت رکھتے ہیں

آپ مختلف جگہ فرمارہے ہیں، اور اس پر حیرت کررہے ہیں کہ مسلمان کہتے ہیں کہ نبئی کریمﷺ کے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا،،
اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو بطور آنے والے نبی کے انتظار کررہے ہیں۔۔۔۔اگر آپ ناراض نہ ہوں، تو میں آپ کی فہم پر حیرت زدہ ہولوں؟
کیا آپ کو نہیں پتہ کہ حضرت عیسیٰ پیدا ہوچکے ہیں، دنیا میں آچکے ہیں،اور مشیت ایزدی سے زندہ حیثیت میں آسمان پر یا جہاں رب کریم کو پتہ ہے لے جا کر آرام فرما کردئے گئے ہیں، اوردوبارہ جب اللہ چاہے گا انہیں واپس انسانوں میں بھیج دے گا
اور وہ واپس آکر آخری نبیﷺ کی قائم دائم شریعت کے مطابق اپنی زندگی کے باقی امور اللہ کے احکام کے مطابق نبٹائیں گے۔۔۔۔۔آپ کس چیز پر حیرت زدہ ہیں،؟ حیرت ہے

آپ غلام احمد قادیانی کو، نبئی امتی، کہہ رہے ہیں ہوسکتا ہے آپ کے پاس اسکا ثبوت ہو، کیونکہ یہ تو ایک ایسا معاملہ ہے جسکا جواب اللہ تعالیٰ کے حضور آپکو دینا ہے ،کسی اور کو نہیں۔۔۔۔لیکن برادرانہ محبت کے ناطے آپ سے یہ ضرور کہا جائے گا کہ جناب اس معاملہ میں جو ثبوت آپکے پاس ہیں،انہیں دوبارہ ،سہ بارہ چیک کرلیجے،کیونکہ جوابدہی معاملہ بہت نازک اور سخت ہوگا،آپکے پاس نبی اور رسول کی ایک لاکھ چوبیس ہزار سے زیادہ مثالیں موجود ہیںِ،آپ بخوبی جانتےہیں کہ پاکیزگی،طہارت، حق گوئی ،متانت،،شرافت و دیانت،۔عبادت اور دنیا داری،اور خاص طور سے اللہ کے دشمن مشرک سے تعلقات میں نبی کیسا ہوتا ہے،،،،،،خوب اطمینان کرلیجے،اور جسکے نبی کے بارے میں اطمینان کررہے ہیں،اسی سے یعنی اپنے مالک اللہ رب کریم سے ہدایت مانگ لیجے،،،اور پھر جم جائے اس ہدایت پر جو اللہ رب کریم کی طرف سے عطا ہوجائے

ایک بات جو میں آپ سے سمجھنا چاہتا ہوں (کہ جیسا کہ ہم اپنی کم علمی کے باوجود سمجھتے ہیں )کہ اللہ پاک نے جب بھی نبی بھیجا،خلقت انسانی یا انکی قوم کیلئے ،انکے پاس ایک واضح پیغام اور پروگرام ضرور ہوتا تھا، اسی پر وہ عمل کرتے اور جدوجہد کرتے نظرآتے ہیں
کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ مرزا غلام احمد قادیانی، کیا مقصد اور پروگرام دے کر بطور نبی دنیا میں بھیجے گئے اور انہوں نے اس مقصد کو کس حد تک پورا کیا

امید ہے میری گفتگو کو آپ اختلافی بحث کی بجائے حق کی ایک تلاش سمجھیں گے، جس سے آخر کار مجھے یا آپ جناب کو فائدہ ہو

اغلاط کی تصحیح کا طالب
اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے میں آپ سے صد فیصد متفق ہوں
 

lurker

Chief Minister (5k+ posts)
That's all great but with one issue, Homosexuality is not "Followed". It is not a religion. Neither is TTP a religion or MQM a religion. The success of Qadiyanis is not in being established, but in actually making every Muslim Pakistani a non-muslim. Someone mentioned here that Qadiyanis consider ALL orthodox muslims as Non-Muslims. If you think about it, the current Pakistani Islamic Shahada is nothing like the Shariah compliant Shahada for being a Muslim. Therefore if the Shahada is different, the Muslim is different. We all Orthodox Muslims of Pakistan are Not "Muslims", we are all "Pakistani Muslims". And the stupid awaam of Pakistan thinks they've scored a victory over the Qadiyanis, when in fact they've dug their own graves by thinking that they've ousted the Qadiyanis from the umbrella of Islam. When in actual fact they've ousted themselves as well.

This is the Pakistani Shahada. If you cannot proclaim this Shahada you will NOT be a Muslim.

main-qimg-8009efe4f2dd34fcd9b325fd5cb1e29e


While the Original Shariah Compliant Shahada is:
kalima.jpg


Qadiyani faith succeeded the way TTP succeeded, and MQM succeeded. In America Homosexuality succeeded too, as it's been legalised and more followers of Homosexuality in the world than of Qadiyani faith.


 

Abdul Allah

Minister (2k+ posts)

بات یہ ہے کہ خدائی تقدیر جب کام کرتی ہے تو ایسے محیر العقول کام ہوتے ہیں جن کے بارے میں انسان سوچ بھی نہیں سکتا۔ دوسری بات یہ ہے کہ 1974 میں قومی اسمبلی کے اسپیکر صاحبزادہ فاروق تھے جو ملتان کے رہنے والے تھے۔ وہ جب احمدیوں کو غیر مسلم قرار دینے کے فیصلے کے بعد ملتان پہنچے تو ائیرپورٹ پر ان سے سوال کیا گیا کہ قومی اسمبلی کی کارروائی کو کب شائع کیا جائے گا تو ان کا جواب تھا کہ اگر ہم قومی اسمبلی کی کارروائی کو شائع کر دیں تو آدھا پاکستان احمدی ہو جائے۔ یہی وجہ ہے کہ 30-35 سال تک اس کارروائی کو شائع نہیں کیا گیا۔ آج بھی اگر آپ کے پاس وقت ہو تو اس کارروائی کو جو کہ اوریجنل ہو اسے مکمل طور پر پڑھ لیں تو حقیقت آپ کے سامنے آ جائے گی کہ صاحبزادہ صاحب کی بات کس حد تک درست ہے۔ ہاں وہ کارروائی اصل ہونا ضروری ہے جو بعض مولوی حضرات نے شائع کی ہیں وہ تحریف شدہ ہے۔ میرے خیال میں اگر صرف اسمبلی کی کارروائی کو ہی نیوٹرل ہو کر مکمل طور پر پڑھ لیا جائے تو اس سے زیادہ کوئی بھی چیز بہتر فیصلہ اور رائے قائم کرنے میں معاون ثابت نہیں ہو سکتی۔


I do not consider Mirza Ghulam Ahmad as Nabi

I am Muslim or not ??

Answer this in Clear Yes and NO
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top