Samiyah Murder Case: Kisi per shak nahi, moat ki waja burger ho saktay hain. Husband Asif Mahmood

PappuChikna

Chief Minister (5k+ posts)
اگر اسمیں اتنی غیرت ہوتی تو اسکی بیوی یوں پرائے مردوں کیساتھ کمروں میں وقت گزارتی؟

پٹواری بے حس ہونے کے ساتھ ساتھ ایک نمبر کے بے غیرت بھی ہوتے ہیں۔

واقعی میں. اسس عورت کے ساتھ اس کے شوحر کو بھی مار دینا چاہیے تھا.
یہ دونون مل کے بیچارے مردوں کو قتل پے اکساتے تھےے.
 
PappuChikna

Chief Minister (5k+ posts)
Re: سمعیہ چوہدری کی موت : ایک سبق

نہیں تو تیرا خیال ہے کہ غیر مردوں کیساتھ کمروں میں راتیں گزارے؟ تف ہے تیرے سوچ پہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اور کوئی بھی انسان اللہ سے بڑا تو نہیں سکتا۔ جب اللہ نے عورتوں کو پردے میں رہنے کا حکم ہے تو اسمیں کوئی حکمت تو ہے یا تم جیسے اللہ تعالٰی سے بھی زیادہ سمجھدار ہوتے ہیں؟

سبحاناللہ ماشاللہ. آ'اعلی حضرت کیا نکتہ اٹھایا ہے.،

قاتل تو دراصل الله کے سچے مجاہد تھےے نہی انل منکر پے عمل کرنے والے اور اسلامی شریعت کو نافذ کرنے والے.

بیشک ااسے عورت کا ایسا ہے حال ہونا چاہیے.

الله ہم سب کو ایسا ہی قاتل بننے کی توفیق اتا کرے. سب بولو امین

ہم مطالبہ کرتے ہیں کے قاتلو کو فلفور ا وریا مقبول جان ایوارڈ سے نوازا جاے
 
devoid feast

Senator (1k+ posts)
Close relatives are frequently the culprits, especially if women are the victim...

i do understand desan but still morality forbid us crossing that line while criticizing. when nothing is sure everything is possible besides that guy had kids with the lady that no more breath! so i will give him the benefit of doubt till further investigations.
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
Re: سمعیہ چوہدری کی موت : ایک سبق

ادھر اُدھر کی مت ہانکو میرے سوالات کا سیدھا سیدھا جواب دو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اور ایک اور سوال کہ اگر تم اس عورت کے شوہر ہوتےتو تم کیا کرتے؟

سبحاناللہ ماشاللہ. آ'اعلی حضرت کیا نکتہ اٹھایا ہے.،

قاتل تو دراصل الله کے سچے مجاہد تھےے نہی انل منکر پے عمل کرنے والے اور اسلامی شریعت کو نافذ کرنے والے.

بیشک ااسے عورت کا ایسا ہے حال ہونا چاہیے.

الله ہم سب کو ایسا ہی قاتل بننے کی توفیق اتا کرے. سب بولو امین

ہم مطالبہ کرتے ہیں کے قاتلو کو فلفور ا وریا مقبول جان ایوارڈ سے نوازا جاے
 
desan

President (40k+ posts)
i do understand desan but still morality forbid us crossing that line while criticizing. when nothing is sure everything is possible besides that guy had kids with the lady that no more breath! so i will give him the benefit of doubt till further investigations.

Agreed...

However, the rationale being given (as a professed burger take an offense to that) is highly dubious!!!
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
چلو اگر یہ عورت تیری بیوی ہوتی تو تم کیا کرتے؟

واقعی میں. اسس عورت کے ساتھ اس کے شوحر کو بھی مار دینا چاہیے تھا.
یہ دونون مل کے بیچارے مردوں کو قتل پے اکساتے تھےے.
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
Re: سمعیہ چوہدری کی موت : ایک سبق

جب تمھیں کسی بات کی سمجھ نہیں آتی تو منہ کھول کے اپنے آپکو بیوقوف ثابت کرنا بہت ضروری ہے؟

وہ کیا پیاری بات کی ہے آپ نے. دل کرتا ہے پپپی لے لوں آپ کی.
انصاف بلکل نہیں ہے. اب دیکھو. صاف صاف قصور قتل ہونے والی عورت کا ہے.
نہ وہ گھر سے نکلتی نہ کوئی بیچارہ مرد اس کو قتل کرتا.
 
Salma Khan

Minister (2k+ posts)
& Even after the murder of this lady.... sherrrrrrrrrrrrrrr.......to hell with

Cyb-7jiXcAAL7xn.png
 
Last edited:

uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
Re: سمعیہ چوہدری کی موت : ایک سبق

​تم نے اپنی ہر دوسری یا تیسری پوسٹ میں اپنے انتہا پسند اور دہشت گرد ہونے کا ثبوت ضرور دینا ہوتا ہے ؟
ادھر اُدھر کی مت ہانکو میرے سوالات کا سیدھا سیدھا جواب دو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اور ایک اور سوال کہ اگر تم اس عورت کے شوہر ہوتےتو تم کیا کرتے؟
 
PappuChikna

Chief Minister (5k+ posts)
Re: سمعیہ چوہدری کی موت : ایک سبق

جب تمھیں کسی بات کی سمجھ نہیں آتی تو منہ کھول کے اپنے آپکو بیوقوف ثابت کرنا بہت ضروری ہے؟

تو سمجھاو نا جانی.
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
Re: سمعیہ چوہدری کی موت : ایک سبق

جب اللہ تعالٰی نے تجھ میں سمجھ بوجھ کا مادہ نہیں رکھا تو میں کیسے سمجھا سکتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟

تو سمجھاو نا جانی.
 
PappuChikna

Chief Minister (5k+ posts)
Re: سمعیہ چوہدری کی موت : ایک سبق

جب اللہ تعالٰی نے تجھ میں سمجھ بوجھ کا مادہ نہیں رکھا تو میں کیسے سمجھا سکتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟

pls
try tou karo. tell me. I am all ears.
 
LeezaKhan

Minister (2k+ posts)
یہ لوگ گناہوں میں اتنے آگے جاچکے ہیں کہ ان میں نیک و بد کی تمیز نہیں رہی۔ ان پر اللہ توبہ کا دروازہ بند کر چکا ہے۔ آپ جتنا بھی ان کا ضمیر جھنجھوڑنے کی کوشش کریں گے منہ کی کھائیں گے کیونکہ ضمیر ان کا مر چکا ہے۔۔۔ اسی لئے آپ جواب میں آئیں بائیں شائیں سن رہے ہیں

رہی بات سمیعہ کی ۔۔۔۔۔ تو لگتا ہے کہ اس کا پٹواری خاوند پوری طرح ان کرتوتوں میں اس کے ساتھ تھا۔ آپ کو اس کے بیانات سے لگ نہیں رہا؟

۔۔ یہ سارے پٹواری ایسے ہی ہیں، میاں سانپ سے ایک سیٹ لینے کے لئے کچھ بھی داوّ پر لگاسکتے ہیں --
چلو اگر یہ عورت تیری بیوی ہوتی تو تم کیا کرتے؟

PappuChikna

Chief Minister (5k+ posts)
یہ لوگ گناہوں میں اتنے آگے جاچکے ہیں کہ ان میں نیک و بد کی تمیز نہیں رہی۔ ان پر اللہ توبہ کا دروازہ بند کر چکا ہے۔ آپ جتنا بھی ان کا ضمیر جھنجھوڑنے کی کوشش کریں گے منہ کی کھائیں گے کیونکہ ضمیر ان کا مر چکا ہے۔۔۔ اسی لئے آپ جواب میں آئیں بائیں شائیں سن رہے ہیں

رہی بات سمیعہ کی ۔۔۔۔۔ تو لگتا ہے کہ اس کا پٹواری خاوند پوری طرح ان کرتوتوں میں اس کے ساتھ تھا۔ آپ کو اس کے بیانات سے لگ نہیں رہا؟

۔۔ یہ سارے پٹواری ایسے ہی ہیں، میاں سانپ سے ایک سیٹ لینے کے لئے کچھ بھی داوّ پر لگاسکتے ہیں --

thank you leeza shareef.
can you pls tell me what should be done to a wife like that?
 
PappuChikna

Chief Minister (5k+ posts)
Distance.... total disconnect... divorce.

thats it? did'nt our other posted just said that allah mian teaches us to kill the women who dont stay at home and make nice round chapati ?
and if thats the case then may be as you said her husband was involved. He hired some paid killers to kill than woman like a true ghairat mandd. So may be we should praise him instead of criticising him?

and also, why are we ignoring those men who actually killed her? they were also noble people, rite?

and why create a distance first and then disconnect and then divorce?why so many steps?
 
Last edited:

Back
Top