Share your new year's resolution

Foreigner

Senator (1k+ posts)
دوستو نیا سال آنے کو ہے، اس کے لئے سب کو نیک تمنائیں. امید کرتے ہیں کہ نیا سال ہمارے ملک کے لئے امن لے کے آئے اور اس ملک میں لوٹ مار کم ہو.

.اس تھریڈ کا مقصد یہ ہے کہ آپ نیے سال کے عزائم اور ارادے شئیر کریں


:میرے مندرجہ ذیل عزائم ہیں

.١. فرانسسی زبان پر عبور حاصل کرنا
.٢. کم از کم چھ ایشائی ممالک کی سیر
.٣. یونیورسٹی میں داخلہ لے کے بزنس کی تعلیم حاصل کرنا

.اب اب اپنے اپنے بارے میں بتائیں. خدا ہم سب کو ہمارے (انسانوں والے) مقاصد میں کامیاب کرۓ
 

yasirashraf271

Senator (1k+ posts)
New Year me Ye Irada krna ke Jaha tak Mumkin ho sakey dosron ki khidmat Krna baqi sab kam khud hotey chaley jae ge lekin achi niyat ke sath ho to or na kisi lalach me
 

Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)
ہر صورت کمپیوٹر سائنس کی سب سے بہترین یونیورسٹیز فاسٹ یا پھر کومسٹس میں داخلہ لینا .ابھی تین ماہ قبل میں سیکنڈ ائیر مکمل کر چکا ہوں .بس آپ نیا ہدف فاسٹ یا کومسٹس میں داخلہ لینا ہے
 

mubarik Shah

Chief Minister (5k+ posts)
new%2Byears%2Bdua%2Bfnl.jpg
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Best resolution for 2017 will be to make one friend from Arab country who will be able to write a letter during difficult time or can transfer millions in your account.
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)

ابھی کُچھ کہہ نہیں سکتے۔۔۔

بس کُچھ نیک ارادے ہیں جو دل کی گہرایئوں میں چُھپے ہیں۔۔۔اُنہیں وہ اللہ ہی دیکھ سکتا ہے جس نے اس کم بخت دل کو بنایا ہے۔۔۔

اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔۔۔اور یہ سال اور اس سے آگے جتنے بھی سال باقی ہیں ۔۔ اچھی صحت۔۔ ایمان و خوشیوں سے بھر دے۔۔آمین۔۔۔


 

ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
Try to increase daily run time.
Learn to remember few more Sura's
Add more in donation amount.
Build if easily possible otherwise install a builtin outdoor storage shed

 

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
انشاء الله گھر والوں کے ساتھ عمرہ کرنا ہے. اور دعا ہے کہ الله میرے گھر والوں کو میری خانہ آبادی کے متعلق سوچنے کی ہمت عطا کریں [hilar]...

الله مجھے اور سبکو انکے نیک مقاصد میں کامیاب فرمایں آمین
 

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
انشاء الله گھر والوں کے ساتھ عمرہ کرنا ہے. اور دعا ہے کہ الله میرے گھر والوں کو میری خانہ آبادی کے متعلق سوچنے کی ہمت عطا کریں [hilar]...

الله مجھے اور سبکو انکے نیک مقاصد میں کامیاب فرمایں آمین


بھائی جی ہم پھر نہ ہی سمجھیں ؟

ہم تو یہ امید لگائے بیٹھے تھے کہ بھائی کی سنی جائے گی اور ہمیں خانے کو روٹیاں بوٹیاں ملیں گی پر آپ تو دعاؤں کے سہارے چل پڑے ہو
 

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)

ابھی کُچھ کہہ نہیں سکتے۔۔۔

بس کُچھ نیک ارادے ہیں جو دل کی گہرایئوں میں چُھپے ہیں۔۔۔اُنہیں وہ اللہ ہی دیکھ سکتا ہے جس نے اس کم بخت دل کو بنایا ہے۔۔۔

اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔۔۔اور یہ سال اور اس سے آگے جتنے بھی سال باقی ہیں ۔۔ اچھی صحت۔۔ ایمان و خوشیوں سے بھر دے۔۔آمین۔۔۔



نیک ارادے کا نام کیا ہے؟ کہاں ہوتا ہو وہ نیک ارادہ
;)
 

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
نیۓ سال میں کوئی قطری ڈھونڈ کے میں بھی مے فئیر میں ایک فلیٹ لوں گا
میرا خیال ہے آپ کے کہنے کا مطلب ہے کوئی قطری شہزادی ڈھونڈ لیں۔ ابھی تو بہت مشکوک اسٹیمنٹ لگ رہی ہے آپ کی۔
 

Back
Top