اب اصل آوٹ کم دیکھنا ہے کہ فیصلہ کیا ہوتا ہے کیونکہ اب تک تو سندھ کی نیب عدالت کا رول مختلف رہا اور پنجاب کا مختلف اب دیکھین جج بشیر کیا نکلتا ہے سپریم کورٹ کے ججز کی طرح حلالی ماں باپ کا حلالی خون یا ملک قیوم
مجھے کیوں نکالا کا جواب تو وہ دائی دے سکتی تھی اگر زندہ ہوتی لیکن مجھے کیوں واڑا (جیل میں) کا جواب غلیظ اور سازشی فراری ہی دے سکتی ہے اسکے شرم ناک کرتوت اور سازششیں ہی تھیں جنکی وجہ سے نو را بٹ ذلیل و خوار ہوکر شرمناک طریقے سے نکلا اور اب انشااللہ وڑنے جا رہا ہے ویسے اس چور فراوڈئیے کو اب قبر میں واڑنے کی عمر بھی ہے اور ضرورت بھی