Responses of Ex-Mother and Bhabi of PTI on "Sajda" of IK...

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
تم قبروں کو سجدہ گاہ نہ بنانا میں تمہیں اس سے منع کرتا ہوں ۔۔
اور پھر ہم نے مسجد میں ہی مزار بنا دیا ۔
اس وقت تو ہمارے پی تی آئی کے پٹواریوں کی حالت یہ ہے کہ خان کا مزار بنا کر اسکی پوجا کو تیار ہیں
:Dوہ پٹھان والا لطیفہ یاد آتا ہے
 
Jazbaati

Minister (2k+ posts)
Saying someone committed shirk is akin to calling them kafir. There is a hadeeth regarding this. Everyone should refrain from making judgements like this. IK has cleared everything up.
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
...and then spread legs!
پانی پانی کر گئی قلندر کی یہ بات
تو جھکا جب غیر کے آگے نہ تن تیرا نہ من

ایک سجدہ جسے تو گراں سمجھتا ہے
ہزار سجدوں سے دیتا ہے نجات
تو جھکا جب فضلو کے آگے نہ تن تیرا نہ ٹوپی
:LOL:
 
Last edited:

Liberal 000

Chief Minister (5k+ posts)
u know christians and their trinity ???think about that

Jews also talk about David ...
and these r not the only religious nations , there were thousands , who passed away ...
It is Quran saying , not me...

For Jews David is a King not a prophet. In Islam david is considered a Prophet.
 
Anonymous Paki

Chief Minister (5k+ posts)

آج ایک عزیز دوست نے عمران خان کی وہ ویڈیو بھیجی جس میں وہ کسی مزار میں داخل ہونے سے پہلے سجدہ کر رہا ہے یا شاید در چوم رہا ہے، جو بھی کر رہا ہے. مقصد تھا کے میں اپنی راے کا اظہار کروں.

تو یہ ہے میری راے:
کوئی بھی مذہبی عمل کسی بھی انسان کا ذاتی معاملا ہے، ہم اگر اعتراض کرتے ہیں تو پالیسیز پر، وہ پالیسیز جو ہمارے ملک اور ہماری عوام پر اثرانداز ہوتی ہوں، یا وہ فیصلے جو ملک کو کسی طور متاثر کر سکتے ہیں. اپنی ذاتی زندگی میں کوئی اپنے خدا سے کیسا رابطہ استوار رکھتا ہے وہ معاملا خدا اور اس بندے کے بیچ کا ہے. عمران کا جھکنا نہ ہمارے ملک پر اثرانداز ہوتا ہے اور نہ عوام پر.
کون خدا کے نزدیک غلط ہے اور کون ٹھیک، کون مشرک اور کون جنتی، یہ کام خدا کا ہے اور ہم اس میں کوئی حیثیت نہیں رکھتے.

تنقید کرینگے تو پالیسیز پر، کاموں پر اور اختلاف ہوگا صرف سیاسی (نا کے ذاتی).​
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
یہ خان کا پرابلم نہی ہے بلکہ ساری قوم کی تعلیم کا ہے
بی بی آپ ماں باپ کو چومو کس نے روکا ہے
لیکن سجدے کی پوزیشن میں جا کر نہی چومتے جس سے سجدے کا گمان ہو

الله نے منع کیا ہے ، تعظیمی بھی حد میں رہ کر کرنی ہے ، رسول کی بھی اور ہر انسان کی بھی
دینے والا الله ہے اور کوئی نہی
قران میں صاف لکھا ہے تمہارے سے پہلے قومیں اس لئے برباد ہو گیں کہ انہوں نے نے اپنے نبیوں کو بہت زیادہ تعظیم دی کہ خدا کے قریب پہنچا دیا

ہم ہجر اسود کو کیسے چومتے ہیں ؟؟؟ کھڑے ہو کر نہ کہ سجدے میں جا کر

جو چیز زمین میں ہو تو جیسا کہ بابا فرید کہ مزار کی چوکھٹ، اگر اس کو چومنے کی کوشش کی جائے تو دو ہی طریقے ہو سکتے ہیں یا تو چمگاڈر کی طرح الٹا لٹک کر اسے چوما جائے جس کی ٹیکنالوجی خان کہ پاس نہیں ہے.

دوسرا طریقہ وہی ہے جو خان اور دوسرے لوگ اختیار کرتے ہیں مگر اس میں جسم کی پوزیشن سجدے والی ہوجاتی ہے

تیسرا طریقہ بھی ہو سکتا کہ خان پیٹ کہ بل اوندھا لیٹ کر چوم لے مگر اس سے خان کی عزت کو خطرہ ہوسکتا ہے

کرکٹ میچ میں جب پاکستانی کھلاڑی جیتے ہیں یا سینچری کرتے ہیں تو گورے کمنٹیٹرز اکثر کہتے ہیں کہ یہ زمین کو چوم رہا ہے، چونکہ گورے کو سجدہ کا نہیں پتہ اس لئے اس نے جو دیکھا وہ کہہ دیا کہ یہ کھلاڑی زمین کو کس کر رہا ہے حالانکہ وہ کھلاڑی سجدہ کر رہا ہوتا ہے

ہمیں چونکہ بحیثیت مسلمان سجدے کا پتہ ہے اس لیے جو شخص زمین یا گراؤنڈ لیول پر موجود کسی چیز کو چومتا ہے ہم اسے سجدہ کہنا شروع کر دیتے ہیں

میرے خیال میں اسے سجدہ کہنا زیادتی ہے جب کہ بندہ خود کہہ رہا ہے کہ اس نے سجدہ نہیں کیا صرف چوما ہے.

ویسے میرا مشوره خان کو یہی ہے کہ آئندہ اوندھا لیٹ کر ہی چوم لے تاکہ سجدے کا تاثر لوگوں کو نہ جا سکے

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
ویسے میرا مشوره خان کو یہی ہے کہ آئندہ اوندھا لیٹ کر ہی چوم لے تاکہ سجدے کا تاثر لوگوں کو نہ جا سکے
:D:D:LOL::LOL:
خان صاحب
اتنی کیا مشکل آن پڑی کہ بندے نے زمیں کو ہی چومنا ہے ؟؟
الله نے کہا ہے ، رسول نے کہا ہے ؟؟؟ با با صاحب نے کہا ہے ؟؟؟ ڈاکٹر نے کہا ہے ؟؟ یا اس سے کوئی وزیر اعظم بن جاتا ہے ؟؟؟
کوئی عقل کو ہاتھ مارو یار
کوئی کرنے والے کام کرو
کیوں جہالت کو پھیلا رہے ہو کہ خان الٹا لیٹ جاۓ
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
IK needs to man the fuck up! What the hell is wrong with him, listening to every stupid shit his wife is telling him. This is getting rediculous!

Very likely not the first time IK did this. Remember IK has been going to pakpattan for a long time now. Its making news now only because of elections, cameras are shadowing him non-stop.

Fauzia Kasuri and Reham need the publicity....IK doesnt. Let them have it.
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
:D:D:LOL::LOL:
خان صاحب
اتنی کیا مشکل آن پڑی کہ بندے نے زمیں کو ہی چومنا ہے ؟؟
الله نے کہا ہے ، رسول نے کہا ہے ؟؟؟ با با صاحب نے کہا ہے ؟؟؟ ڈاکٹر نے کہا ہے ؟؟ یا اس سے کوئی وزیر اعظم بن جاتا ہے ؟؟؟
کوئی عقل کو ہاتھ مارو یار
کوئی کرنے والے کام کرو
کیوں جہالت کو پھیلا رہے ہو کہ خان الٹا لیٹ جاۓ

خیر یہ اسکی ان بزرگ سے عقیدت کا معامله ہے. اگر بزرگ زندہ ہوتے تو خان ان کہ ہاتھ چومتا. اب وہ اس دنیا میں موجود نہیں تو کس طرح اپنی عقیدت شو کرے؟

ہر شخص کی اپنی نفسیات اور محبت کا انداز ہے

ضروری نہیں جس کو آپ یا میں صحیح سمجھیں دوسرا بھی اس سے متفق ہو

آپ کا ایمان ان باتوں پر نہیں اس لئے آپ کو یہ جہالت لگتی ہے. مگر جس کا ایمان ان باتوں پر ہے اس کہ نزدیک یہی عقیدت ہے. دنیا کہ نزدیک تو الله پر ایمان رکھا اور دعا مانگنا بھی جہالت ہے. الله پر ایمان اور دعا پر بھروسہ کیے بغیر ہی ویسٹ نے ترقی کی ہے

میں ذاتی طور پر اس طرح کہ کوئی عقائد نہیں رکھتا مگر جو رکھتا ہے اس پر جہالت کہ فتوے بھی نہیں لگاتا

جو قبروں کو سجدہ کرے اس پر لعنت. اور جو چومنے کو زبردستی سجدہ بنانے کی کوشش کریں ان پر بھی لعنت

خان نے اپنی قبر میں جانا ہے اور ہم نے اپنی. آپ لوگ ایک نان اشو کو زبردستی اچھال رہے ہو کیونکہ یہ آپ کہ عقائد سے متصادم ہے

خان کہ عقائد ، اسکے زنا وغیرہ کا اسکے طرز حکمرانی سے کوئی واسطہ نہیں ہاں اگر تنقید صرف دل کی تسلی کہ لیے کرنی ہے تو کرتے رہو
 
جب کوئی لیڈر الٹی حرکتیں کرے تو وہ اصل میں نان ایشو کو ایشو بنا رہا ہوتا ہے
ووٹروں نے تو تبصرہ ہی کرنا ہے

الٹا ہو کر چومنا سمجھ سے باہر ہے
کیا بابا فرید نے یہ کہا ہے میری دہلیز کو چومو
انکی نظر دلوں پر ہوتی ہے
الله نے دین دیا ہے اور عقل بھی دی ہے
آگے آپکی مرضی
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
ہم عام طور پر مذہبی بحث میں حصہ نہیں لیتے کہ ایک بار ایسا کیا تھا تو یہاں موجود ہمارے کچھ دوستوں نے فقہی اختلاف کے باعث وہ وہ خرافات بکیں کہ بعد میں توبہ کرنی پڑی۔

احادیث قرانی آیات اور تمام فقہا کے نذدیک غیر اللہ کو سجدہ کرنا شرک اور گناہ عظیم ہے۔

کل ٹی وی پروگرام میں عمران نے واضح کیا کہ اس نے سجدہ نہیں کیا تھا بلکہ مزار بو بوسہ دیا تھا۔

اگر مقصد بوسہ دینا ہی تھا تو کھڑے ہو کر بھی بوسہ دیا جا سکتا تھا اس طرح بوسہ دینا کسی بھی فقہہ میں جائز نہیں۔ عمران کی وضاحت کے بعد اس عمل کو شرک تو نہیں لیکن مشرکانہ عمل ضرور ہے۔

عمران کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ پاکستان کے متوقع وزیر اعظم ہیں اس لحاظ سے ان کی ایک ایک حرکت عوام کی نظروں میں ہے خصوصاً ایسے اعمال جو قوم کی ایک کثیر تعداد کے عقائد کے خلاف ہو۔
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
جب کوئی لیڈر الٹی حرکتیں کرے تو وہ اصل میں نان ایشو کو ایشو بنا رہا ہوتا ہے
ووٹروں نے تو تبصرہ ہی کرنا ہے

الٹا ہو کر چومنا سمجھ سے باہر ہے
کیا بابا فرید نے یہ کہا ہے میری دہلیز کو چومو
انکی نظر دلوں پر ہوتی ہے
الله نے دین دیا ہے اور عقل بھی دی ہے
آگے آپکی مرضی

پھر وہی دلیل کہ جہالت، الٹی حرکتیں

بابا فرید حکم دے بھی دیتے آپ نے کونسا مان لینا تھا. آپ پھر بھی اسے جہالت کہتے بلکہ الٹا بابا فرید کو ہی لتاڑتے

آپ اسکی عقیدت کو الٹی حرکتیں اور ایمان کو جہالت کہتے ہو تو کہتے رہو مگر اسے ایشو خود بنا رہے ہو خان نہیں بنا رہا

میرا پوائنٹ یہ ہے کہ خان کہ جاہلانہ عقائد کا اسکی بطور حکمران پالیسی سے کوئی تعلق نہیں

ہاں اگر وہ اپنے عقائد قوم پر تھوپنے کی کوشش کرے تو قابل مذمت ہے

آپ مجھ سے کیوں الجھ رہے ہو یار ؟؟؟
بیس کروڑ عوام دیکھ رہے ہیں
انہوں نے ہی ووٹ دینے ہیں
میں نے اپنی بات کہی ہے آپ اپنی کہہ دیں
الله الله خیر صلا
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
خان صاحب
آپ مجھ سے کیوں الجھ رہے ہو یار ؟؟؟
بیس کروڑ عوام دیکھ رہے ہیں
انہوں نے ہی ووٹ دینے ہیں
میں نے اپنی بات کہی ہے آپ اپنی کہہ دیں
الله الله خیر صلا

یار آپ تو میرے فیورٹ ممبرز میں شامل ہو

میں بھلا کیوں الجھوں گا؟

آپ کی بات کہ جواب میں میں نے بھی اپنی راۓ دی ہے

خوش رہیں اور لکھتے رہیں
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
یار آپ تو میرے فیورٹ ممبرز میں شامل ہو

میں بھلا کیوں الجھوں گا؟

آپ کی بات کہ جواب میں میں نے بھی اپنی راۓ دی ہے

خوش رہیں اور لکھتے رہیں
آج قوم مایوس ہوئی ہے
قوم کو دھکا لگا ہے
شاید آپ نے محسوس کیا ہو
اور اسکا دور رس نتیجہ نکلے گا
میرا خیال ایسا ہے
باقی الله بہتر جانتا ہے
میرےآپکے کوئی بھی بات کہنے یا نہ کہنے سے کچھ فرق نہی پڑے گا
ووٹر کی راۓ اہم ہے
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
آج قوم مایوس ہوئی ہے
قوم کو دھکا لگا ہے
شاید آپ نے محسوس کیا ہو
اور اسکا دور رس نتیجہ نکلے گا
میرا خیال ایسا ہے
باقی الله بہتر جانتا ہے
میرےآپکے کوئی بھی بات کہنے یا نہ کہنے سے کچھ فرق نہی پڑے گا
ووٹر کی راۓ اہم ہے

پاکستان میں لوگوں پر کوئی اثر نہیں ہونا

کے پی کہ میں دیوبندیوں کی اکثریت ہے وہاں بھی اس بات کا کوئی اثر نہیں ہوگا

اور پنجاب اور سندھ کہ دیہاتوں میں تو اکثریت ہی ایسا کرتی ہے

خان اگر الیکشن ہارے گا تو اس کم از کم یہ چیز وجہ نہیں بنے گی

ویسے بھی خان کو پورے پاکستان سے 80 سے اوپر نشتیں نہیں ملنی