بابا جی آف کینیڈا شریف
Councller (250+ posts)
نواز شریف کو قوم کا مال چرانے پر تا عمر نااہل قرار دیا جا چکا ہے اِسکے علاوہ اُس پر اور بھی کئی کیس چل رہے ہیں
جبکہ شہباز شریف کا نام آشیانہ ہاؤسنگ ، صاف پانی اور 56 کمپنی سکینڈل میں موجود ہے۔
.سوال یہ ہے کہ یہ دونوں بھائی کس حیثیت میں مسلم لیگ کا اجلاس پارلیمنٹ میں کرتے ہیں
کیا تعزیراتِ پاکستان اِن دونوں چوروں کے لئے بدل دی گئی ہیں ۔ کیا پاکستان میں سب مجرموں اور ملزموں کو ایسی سہولیات مِلتی ہیں ؟
نبی کریم ﴿ص﴾ کے ارشاد کا مفہوم یاد آ جاتا ہے کہ تم سے پہلے والی قومیں اِس لئے برباد ہو گئیں کہ قانون کے مطابق سزا صرف کمزور کو دیتی تھیں جبکہ با اثر ، طاقتور مجرموں کو کچھ نہیں کہا جاتا تھا۔
اللٰہ وزیراعظم عمران خان، چیف جسٹس ثاقب نثار اور جنرل باجوہ کو ہدایت دے کہ وہ قانون کا نفاذ سب پر مساویانہ طریقے سے کریں ۔

- Featured Thumbs
- https://i.dawn.com/large/2018/12/5c17b3dbd3c69.png
Last edited by a moderator: