اسلام آباد: زرداری گروپ اور اومنی گروپ کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا ہے ۔ جے آئی ٹی نے اثاثے منجمد کرنے کے حوالے سے سفارشات سپریم کورٹ میں جمع کروا دیں۔
منی لانڈرنگ کیس میں بنائی گئی جے آئی ٹی نے زرداری گروپ اور اومنی گروپ کی جائیدادیں منجمد کرنے کی سفارشات جمع کروادی۔
بلاول ہاوس کراچی، بلاول ہاوس لاہور اور زرداری ہاؤس اسلام آباد کی رہائش گاہیں منجمد کرنے کی سفارش، سابق صدر آصف علی زرداری کی نیو یارک اور دبئی کی پراپرٹیز کی منجمد کی جائیں، ساتھ ہی ساتھ بلاول ہاؤس کراچی کے پانچوں پلاٹس بھی منجمد کرنے کی سفارش۔

Source
- Featured Thumbs
- http://gtvnetwork.tv/wp-content/uploads/2019/01/6-1-8.jpg
Last edited: