میں نے تو سنا تھا کہ اوور سیز پاکستانی عمران خان کا اصل سرمایا ہیں اور اس کی ایک کال پر دنیا اور مہافیا کی پرواہ کیے بغیر تن من دھن کی بازی لگا کر دوڑ پڑیں گے خان جی کے لئے
خان جی نے اپنے پورٹل پر اپنی اپنی فیلڈ کے ایکسپرٹس کو پاکستان میں آ کر ان کی مدد کرنے کی التجاء کی لیکن باقی پاکستانیوں کی طرح بازی لگانے کے بجاۓ انہوں نے عمران خان کی کال پر الٹ بازی لگا دی --- غضب خدا کا ٧.٦ ملین بیرون ملک پاکستانیوں میں سے صرف چھے سو چالی ؟؟؟
اس سے پہلے بھی عمران خان نے سارے بیرون ملک پاکستانیوں کو ایک ایک ہزار ڈالر جمع کروانو کو کہا تھا تو سب نے بابا معاف کر
کیہ کر اس کو شرمندہ کر دیا
میں اس فورم پر موجود ٩٠% سے زیادہ ممبرز جو بیرون ملک پاکستانی ہیں ان سے پوچھتا ہوں کہ آخر ہو کیا رہا ہے