کیا حکومت پاکستان اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل میں سنجیدہ ھے؟

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)




مجھے لگ بھگ تین دھایاں ہو گئیں یہاں امریکہ میں رہتے ہوۓ . نہ جانے آپ کون سے مسائل کا ذکر کر رہے ہیں . مجھے تو الله کے فضل سے کبھی کوئی مسلہ نہیں ہوا
آپ کا یہ سوال بھی درست نہیں کہ حکومت پاکستان اورسیز لوگوں کے مسائل حل کرنے میں سنجیدہ ہے ؟
بھائی میرے اس مسلے پر قانون سازی پارلیمینٹ میں بیٹھے عقل کل لوگوں نے کرنی ہے اور اپوزیشن کا جو رویہ ہے وہ آپ کے سامنے ہونا چاہئیے . کیا ان جرائم پیشہ لوگوں کو اپنے جرائم پیشہ لیڈروں کو قوم کے خلاف اپنے کیے ہوۓ جرائم کی سزاؤں سے بچانے اور مقدمات ختم کرانے کے لیے پارلیمینٹ میں بدمعاشی کرنے اور پروڈکشن آرڈرز کے لیے قوالیاں کرنے کے علاوہ اور کوئی کام ہے کیا؟؟؟
صحافتی ذمہ داری بہت بڑی چیز ہے میرے بھائی اور قران پاک میں اس کا زکرجس تنبیہہ کے ساتھ کیا گیا ہے وقت نکال کر اسے ضرور پڑھ لیں اور اسکی روشنی میں بھلے دن میں اس فورم پر پانچ ویڈیوز لگا دیں کوئی آپ کو منع نہیں کرے گا
 

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
اورسیز پاکستانیوں کو تو چھوڑو ، کیا یہ حکومت پاکستان میں رہنے والے عام پاکستانیوں کے مسائل کے حل میں بھی سنجیدہ ہے یا نہیں ۔ اب تک تو باتوں کے ہوائے محل ہی سنے ہیں ، لوگ مہنگائ کے ھاتھوں بے حد پریشان اور بونگی خان باہر کہتا پھرتا ہے کہ وہ ماضی جیسا ہینڈ سم نہیں رہا ۔ ? ۔ ایک اور انجکشن کی ضرورت ہے ? ۔
 

akinternational

Minister (2k+ posts)
ye sawal usi din khatam ho gaya tha jab na-ehel zulfi bukhari ki ehliyat sirf Imran khan ki dosti thi....iss ghadhe ka naam kabhi nahin suna gaya tha...hazaro log overseas men kai salon se rehte hain aur masail se waqif hain...kaam bhi kar rahe hain...lekin Ahh IK ap bhi dusron ki tarah nikle....
Pakistan men sood, sharab, behayai aur english band aur Arabi shuru ki jai""""""
...................................................... wahid hal INQELAB E ISLAMI ...................
 

Back
Top