اب پانچ سال میں ایک دو تین چار کپتان بدلنے کے بعد ظاہر ہے۔ جس قدر بدنیتی کوچ، مینجمٹ اور کپتان کی ہے اُس کی وجہ سے لاہور کو منہ کی کھانی پڑ رہی ہے۔
جس شخص کا آگا پیچھا کچھ نہیں سہیل اُس کو اب کپتان بنا دیا۔ کس لیے؟
شاہین شاہ آفریدی لاہور کے لیے ہمیشہ اچھا پرفوم کرتا آیا ہے۔ کراچی نے بھی اس ہی کی بنیاد پر عماد وسیم کو چانس دیا۔ مگر کیا یہاں پر پنجابی بےغیرتی نہیں تو اسکو اور کیا نام دیا جا سکتا ہے۔
ایک شخص کپتان مٹیریل ہے، شاہین شاہ اور دوسرے طرف مینجمنٹ ایسے لوگوں کو کپتانی پر فائز کرتی آئی ہے جنکی ٹیم میں شکل دکھانی کی بھی گنجائیش نہیں۔
کم سے کم اگر غیرت ہو رانا برادارن میں یا نااہل بدنیت کوچ عاقب جاؤید میں تو کم سے کم شاہین شاہ کو اس دفعہ کپتانی کے لیے چانس دو۔