No mosque is more Holier than Kaaba and Masjid-E-Nabvi and even they are closed for public - Tahir Ul Qadri

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
قادری صاحب حدیث پاک میں ہے مکہ اور مدینہ کے راستے میں فرشتے ہیں وہاں نہ طاون آ سکتا ہے اور نہ ہی دجال پھر سمجھ نہی آ رہی آل سعود کی انہوں نے یہ سب کیوں بند کیا ہے کیا اُنکا حدیث پاک پر ایمان نہی۔۔۔ یہ کرونا سے زیادہ اقتدار کی جنگ ہے کرونا کو بہانا بنایا ہوا ہے
بھائی صاحب کرونا وائرس ایک حقیقت ھے اور اس کے چانسز 100 فیصد ہیں کہ زیادہ کراؤڈ میں اس کے چانسز زیادہ ہیں اور اسلام کے اس سلسلے میں واضح احکامات ہیں کہ کیسی بھی وباء کی صورت میں احتیاطی تدابیر اختیار کریں پاکستان میں جب اللّٰہ رب العزت کا زمین پر سب سے بڑا گھر احتیاطی تدابیر کی وجہ سے بند کیا گیا ھے تو ھمارے مولوی صاحبان کو بھی اس کے مطابق عمل کرنا چاہیے۔
ھمارے مولوی صاحبان کو صرف یہ خطرہ ھے کہ اسلام پر ھماری اجارہ داری ختم ہو جائے گی اللّٰہ سبحان و تعالیٰ ھم سب کو ھدایت نصیب فرمائے اور ھمیں معاف فرمائے۔ آمین ثم آمین۔
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
even if the masjid is closed the moulvi will be paid his salary so not sure how you can associate masjid closing to moulvi dying of hunger?

او نہ یرہ رمضان میں اضافی پیسے ہوتے ہیں، حافظ قرآن کو پیسے، فطرانے کے پیسے۔۔۔
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
او نہ یرہ رمضان میں اضافی پیسے ہوتے ہیں، حافظ قرآن کو پیسے، فطرانے کے پیسے۔۔۔
حکومت پاکستان اور صاحب استطاعت عوام کو ان مولوی صاحبان اور ان کے مدرسوں کے بچوں کی ھر طرح سے مدد کرنی چاہیے
 
mnalam

New Member
ایسے وقت میں جب تنگ نظر مولوی صاحبان دین کے اصول پس پشت ڈال کر خواہش نفس اور اپنے فرقے میں شہرت حاصل کرنے کیلیئے جہالت کا مظاہرہ کررہے ہیں، ڈاکٹر طاہر القادری صاحب نے قوم کی بہترین رہنمائی فرمائی یے، ڈاکٹر صاحب نے قرآن و احادیث اور صحابہ کرام کی زندگی سے رہنمائی فرما کر مولویوں کے عزائم کو کمزور کیا ہے امید ہے اب ڈاکٹر صاحب پر گالیوں کی بوجھاڑ ہوگی۔ لیکن علماء حق سچ بات سے نہیں ڈرتے
 
jeo pakistan

MPA (400+ posts)
بھائی صاحب کرونا وائرس ایک حقیقت ھے اور اس کے چانسز 100 فیصد ہیں کہ زیادہ کراؤڈ میں اس کے چانسز زیادہ ہیں اور اسلام کے اس سلسلے میں واضح احکامات ہیں کہ کیسی بھی وباء کی صورت میں احتیاطی تدابیر اختیار کریں پاکستان میں جب اللّٰہ رب العزت کا زمین پر سب سے بڑا گھر احتیاطی تدابیر کی وجہ سے بند کیا گیا ھے تو ھمارے مولوی صاحبان کو بھی اس کے مطابق عمل کرنا چاہیے۔
ھمارے مولوی صاحبان کو صرف یہ خطرہ ھے کہ اسلام پر ھماری اجارہ داری ختم ہو جائے گی اللّٰہ سبحان و تعالیٰ ھم سب کو ھدایت نصیب فرمائے اور ھمیں معاف فرمائے۔ آمین ثم آمین۔
میرے بھای میں حدیث پاک کی بات کر رہا ہوں مکہ اور مدینہ کی پاکستان کی نہی۔۔۔ جب ہمارے نبی پاک نے کہہ دیا کہ مکہ مدینہ کے راستے میں فرشتے ہیں یہاں کوئ وبا اور دجال نہی آ سکتے تو پھر یہ آل سعود کون ہیں اس حدیث کو جھٹلانے والے
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
ایسے وقت میں جب تنگ نظر مولوی صاحبان دین کے اصول پس پشت ڈال کر خواہش نفس اور اپنے فرقے میں شہرت حاصل کرنے کیلیئے جہالت کا مظاہرہ کررہے ہیں، ڈاکٹر طاہر القادری صاحب نے قوم کی بہترین رہنمائی فرمائی یے، ڈاکٹر صاحب نے قرآن و احادیث اور صحابہ کرام کی زندگی سے رہنمائی فرما کر مولویوں کے عزائم کو کمزور کیا ہے امید ہے اب ڈاکٹر صاحب پر گالیوں کی بوجھاڑ ہوگی۔ لیکن علماء حق سچ بات سے نہیں ڈرتے
جو بھی مولانا صاحب صحیح بات کرے گا اس کو عوام پسند کرے گی
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
میرے بھای میں حدیث پاک کی بات کر رہا ہوں مکہ اور مدینہ کی پاکستان کی نہی۔۔۔ جب ہمارے نبی پاک نے کہہ دیا کہ مکہ مدینہ کے راستے میں فرشتے ہیں یہاں کوئ وبا اور دجال نہی آ سکتے تو پھر یہ آل سعود کون ہیں اس حدیث کو جھٹلانے والے
بھائی صاحب میں بھی پاکستان کے حوالے سے بات کر رہا ہوں شاید ھم ایک دوسرے کا مئوقف سمجھ نہ پائے۔
 
Back
Top