Wadaich
Prime Minister (20k+ posts)
وہ تاریخ بھی کھنگال رہے ہیں. لیکن ہم ان کی زبانی اپنی تاریخ سن کر حوصلہ مند ہونے کی بجائے شرمندہ ہو رہے ہیں
آپ نے لبڑوں کی دمچیوں میں جلتا انگارہ رکھ دیا
وہ تاریخ بھی کھنگال رہے ہیں. لیکن ہم ان کی زبانی اپنی تاریخ سن کر حوصلہ مند ہونے کی بجائے شرمندہ ہو رہے ہیں
ہاں ملا بھی ہے تو لیکن وہ اپنا دل پشوری کرنے میں لگا ہےملا بھی تو ہے
I saw a book in our college library titled, 'Achievements of Present Time Muslims'. Surprisingly all the pages were empty.You should write about achievements of present time not about past, problem lies with Muslims that they keep on glorifying past. world has changed now. We ignored education, we ignored hard work, we ignored honesty, relied on corruption and lies, spent most of the time begging God to give us something, God will never give anything to lazy souls and its proven fact. You do something positive with dedication you may get blessings.
روز بتاتا ہوں رو رو کر بتاتا ہوں مگر نہیں سنتاآپ بتائیں گے نہیں تو کون سنے گا
حسرتوں پر آنسوں بہا کر سو جائےروز بتاتا ہوں رو رو کر بتاتا ہوں مگر نہیں سنتا
میری کون سنتا ہے
پل وی پلک نہ لگ دی نینداں اُڈ پُڈ گئیاںحسرتوں پر آنسوں بہا کر سو جائے
دل کا بوجھ اتار دیں، کوئی سنے نا سنے کہہ دیں جو کہنا ہےپل وی پلک نہ لگ دی نینداں اُڈ پُڈ گئیاں
کہتا ہوں بھائی روز کہتا ہوں دن بھر کہتا ہوں مگر وہ کہتا ہے کہ کہتے رہو وہ مجھ سے بے نیاز ہے ہو گیا ہےدل کا بوجھ اتار دیں، کوئی سنے نا سنے کہہ دیں جو کہنا ہے
کیا کہتے ہیں! کچھ پتہ تو چلےکہتا ہوں بھائی روز کہتا ہوں دن بھر کہتا ہوں مگر وہ کہتا ہے کہ کہتے رہو وہ مجھ سے بے نیاز ہے ہو گیا ہے
پتہ نہیں میں تو اپنی ہی سناتا رہتا ہوں پوچھنے کی مجال نہیں ہےکیا کہتے ہیں! کچھ پتہ تو چلے