مقتدرہ کی آخری اولاد

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
مقتدرہ بھی آخرکار بڑھاپے میں جا چکی ہے آٹھ دس بچے جننے کے بعد توانائیاں بھی ختم ہوچکیں اور مزید اولاد کی خواہش اس کی اپنی ہی جان کیلئے خطرہ بن سکتی ہے۔ میرے اور تمام سیانوں کے خیال میں مقتدرہ کا یہ آخری بچہ ہے۔ بدقسمت سے یہ آخری بچہ بہت بدتمیز اور بگڑی عادات کا مالک ہے۔ اس کو جو ٹیم دی گئی ہے وہ نئی اور پرانی نحوستوں کا ایک مکسچر ہے۔ مقتدرہ کی پرانی نحوستوں میں فردوس اعوان، بابر اعوان، شاہ محمود قریشی، چوہدری برادران, غلام سرور خان،زبیدہ جلال، شفقت محمود، فہمیدہ مرزا، اعظم خان سواتی، محمد میاں سومرو، شیخ رشید وغیرہ شامل ہیں، یہ تمام کے تمام مختلف سیاسی پارٹیوں کا چوگا چنتے چنتے اس آخری بچے کے ساتھی بن کر اب پاکستان کو برباد کرنے کی راہ پر ڈال چکے ہیں، جس کو سمجھ نہیں آرہی وہ سمجھ لے کہ انہی اراکین نے زرداری سے لے کر مشرف تک ہر حکومت کو ناکام بنایا ہے۔ حیران کن طور پر اس حکومت کا دعوی ہے کہ یہ سیزنل اور کچھ مہاجر پرندے مل ملا کر اس کو کامیاب کروا سکتے ہیں؟
وزارت سے کم پر یہ پرندے راضی ہی نہیں ہوتے، فردوس عاشق جن دنوں فارغ تھی لگتا تھا کہ اس کی موت واقع ہوچکی ہے، نہ کوی بیان ، نہ ہی کوی ہلچل، پھر کدو نے اس کو اکاموڈیٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا تو جیسے ایکدم فردوس عاشق زندہ ہوگئی، بیانا ت بھی شروع ہوگئے اور نوکری پکی کرنے کے چکر میں تمام سرحدیں پار کرنے کی تمنا بھی جاگ اٹھی
ایکبار کشمالہ کچھ زیادہ ہی چہک رہی تھی تو فردوس عاشق نے یہ کہہ کر اس کا منہ بند کردیا کہ میں نے سیاست کسی کے بیڈروم سے شروع نہیں کی تھی۔ کشمالہ اس وقت عمران خان کی قریبی تھی اور پی ٹی آی کی رکن اسمبلی بھی تھی۔
ان تمام معاملات کو مدنظر رکھنے کے بعد میں اس نتیجے پر پنہچا ہوں کہ مقتدرہ کا یہ آخری بچہ بلکہ بگڑا ہوا نشئی بچہ کسی بھی وقت اپنی جگت جننی کو مصیبت میں ڈال سکتا ہے، آنے والے دنوں میں بڑے بڑے فیصلے کرنے ہونگے جیسے پاکستان اسرائیل تعلقات، مسئلہ کشمیر ، افغانستان میں ہمارا رول، ایران پاکستان تعلقات ،سی پیک کی ایران پھر مزید آگے ترکی تک ایکسٹینشن، گیس پائپ لائین، گوادر پورٹ کا بھرپور فائدہ مند کردار، بلوچستان میں فرقہ پرستی اور پراکسی وارز کا موثر جواب اور ان سب کاموں کیلئے پیسے کا انتظام۔
 
Last edited:

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
مقتدرہ بھی آخرکار بڑھاپے میں جا چکی ہے آٹھ دس بچے جننے کے بعد توانائیاں بھی ختم ہوچکیں اور مزید اولاد کی خواہش اس کی اپنی ہی جان کیلئے خطرہ بن سکتی ہے۔ میرے اور تمام سیانوں کے خیال میں مقتدرہ کا یہ آخری بچہ ہے۔ بدقسمت سے یہ آخری بچہ بہت بدتمیز اور بگڑی عادات کا مالک ہے۔ اس کو جو ٹیم دی گئی ہے وہ نئی اور پرانی نحوستوں کا ایک مکسچر ہے۔ مقتدرہ کی پرانی نحوستوں میں فردوس اعوان، بابر اعوان، شاہ محمود قریشی، چوہدری برادران, غلام سرور خان،زبیدہ جلال، شفقت محمود، فہمیدہ مرزا، اعظم خان سواتی، محمد میاں سومرو، شیخ رشید وغیرہ شامل ہیں، یہ تمام کے تمام مختلف سیاسی پارٹیوں کا چوگا چنتے چنتے اس آخری بچے کے ساتھی بن کر اب پاکستان کو برباد کرنے کی راہ پر ڈال چکے ہیں، جس کو سمجھ نہیں آرہی وہ سمجھ لے کہ انہی اراکین نے زرداری سے لے کر مشرف تک ہر حکومت کو ناکام بنایا ہے۔ حیران کن طور پر اس حکومت کا دعوی ہے کہ یہ سیزنل اور کچھ مہاجر پرندے اس کو کامیاب کروا سکتے ہیں؟
وزارت سے کم پر یہ پرندے راضی ہی نہیں ہوتے، فردوس عاشق جن دنوں فارغ تھی لگتا تھا کہ اس کی موت واقع ہوچکی ہے، نہ کوی بیان ، نہ ہی کوی ہلچل، پھر کدو نے اس کو اکاموڈیٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا تو جیسے ایکدم فردوس عاشق زندہ ہوگئی، بیانا ت بھی شروع ہوگئے اور نوکری پکی کرنے کے چکر میں تمام سرحدیں پار کرنے کی تمنا بھی جاگ اٹھی
ایکبار کشمالہ کچھ زیادہ ہی چہک رہی تھی تو فردوس عاشق نے یہ کہہ کر اس کا منہ بند کردیا کہ میں نے سیاست کسی کے بیڈروم سے شروع نہیں کی تھی۔ کشمالہ اس وقت عمران خان کی قریبی تھی اور پی ٹی آی کی رکن اسمبلی بھی تھی۔
ان تمام معاملات کو مدنظر رکھنے کے بعد میں اس نتیجے پر پنہچا ہوں کہ مقتدرہ کا یہ آخری بچہ بلکہ بگڑا ہوا نشئی بچہ کسی بھی وقت اپنی جگت جننی کو مصیبت میں ڈال سکتا ہے، آنے والے دنوں میں بڑے بڑے فیصلے کرنے ہونگے جیسے پاکستان اسرائیل تعلقات، مسئلہ کشمیر ، افغانستان میں ہمارا رول، ایران پاکستان تعلقات ،سی پیک کی ایران پھر مزید آگے ترکی تک ایکسٹینشن، گیس پائپ لائین، گوادر پورٹ کا بھرپور فائدہ مند کردار، بلوچستان میں فرقہ پرستی اور پراکسی وارز کا موثر جواب اور ان سب کاموں کیلئے پیسے کا انتظام۔
When Kashmala Was friend of PMIK and also PTI member? She was close friend of Khwajah Asif and if not mistake is part of PMLN
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

جنگل کے بادشاہ شیر کی شادی تھی اور جنگل کے اہم جانور ولیمے میں شریک تھے۔ ایسے میں ایک چوہا آگیا اور شیر کو مخاطب ہوا
ابے سنو ۔ میرا کھانا اور دوسرے چوہوں کا بھی کھانا جلد از جلد ہمارے گھروں میں پہنچا دوو ورنہ اچھا نہیں ہوگا
"شیر نے سہم کر کہا " بہت اچھا جی
ہاتھی نے حیران ہو کر شیر سے پوچھا ایک چوہے کی اتنی ہمت؟
شیر نے جواب دیا کیا کروں بھئی! آج کل یہ طالبان کا ساتھی ہے۔۔

یہ ہے آجکل کے شیروں کی کل ہستی
 
بہت خوب
چوہے کی جگہ حکومت کو رکھ دیں تو لطیفہ پرفیکٹ ہوجاتا ہے
 
Rambler

You are still here - You have a skin so thick that even rhinos envy however, I must admit your leaders Nawaz and Ishaq are more beghairat, beizzat and besharam than you. Just watch Ishaq Dallas interview. You are poor but you still have time to go earn halal by doing mehnat mazddoori. What good is all that money which comes with that much zillat. I would not like to be in place of that bastard in the interview with stephen for all the money in the world.
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
مقتدرہ بھی آخرکار بڑھاپے میں جا چکی ہے آٹھ دس بچے جننے کے بعد توانائیاں بھی ختم ہوچکیں اور مزید اولاد کی خواہش اس کی اپنی ہی جان کیلئے خطرہ بن سکتی ہے۔ میرے اور تمام سیانوں کے خیال میں مقتدرہ کا یہ آخری بچہ ہے۔ بدقسمت سے یہ آخری بچہ بہت بدتمیز اور بگڑی عادات کا مالک ہے۔ اس کو جو ٹیم دی گئی ہے وہ نئی اور پرانی نحوستوں کا ایک مکسچر ہے۔ مقتدرہ کی پرانی نحوستوں میں فردوس اعوان، بابر اعوان، شاہ محمود قریشی، چوہدری برادران, غلام سرور خان،زبیدہ جلال، شفقت محمود، فہمیدہ مرزا، اعظم خان سواتی، محمد میاں سومرو، شیخ رشید وغیرہ شامل ہیں، یہ تمام کے تمام مختلف سیاسی پارٹیوں کا چوگا چنتے چنتے اس آخری بچے کے ساتھی بن کر اب پاکستان کو برباد کرنے کی راہ پر ڈال چکے ہیں، جس کو سمجھ نہیں آرہی وہ سمجھ لے کہ انہی اراکین نے زرداری سے لے کر مشرف تک ہر حکومت کو ناکام بنایا ہے۔ حیران کن طور پر اس حکومت کا دعوی ہے کہ یہ سیزنل اور کچھ مہاجر پرندے مل ملا کر اس کو کامیاب کروا سکتے ہیں؟
وزارت سے کم پر یہ پرندے راضی ہی نہیں ہوتے، فردوس عاشق جن دنوں فارغ تھی لگتا تھا کہ اس کی موت واقع ہوچکی ہے، نہ کوی بیان ، نہ ہی کوی ہلچل، پھر کدو نے اس کو اکاموڈیٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا تو جیسے ایکدم فردوس عاشق زندہ ہوگئی، بیانا ت بھی شروع ہوگئے اور نوکری پکی کرنے کے چکر میں تمام سرحدیں پار کرنے کی تمنا بھی جاگ اٹھی
ایکبار کشمالہ کچھ زیادہ ہی چہک رہی تھی تو فردوس عاشق نے یہ کہہ کر اس کا منہ بند کردیا کہ میں نے سیاست کسی کے بیڈروم سے شروع نہیں کی تھی۔ کشمالہ اس وقت عمران خان کی قریبی تھی اور پی ٹی آی کی رکن اسمبلی بھی تھی۔
ان تمام معاملات کو مدنظر رکھنے کے بعد میں اس نتیجے پر پنہچا ہوں کہ مقتدرہ کا یہ آخری بچہ بلکہ بگڑا ہوا نشئی بچہ کسی بھی وقت اپنی جگت جننی کو مصیبت میں ڈال سکتا ہے، آنے والے دنوں میں بڑے بڑے فیصلے کرنے ہونگے جیسے پاکستان اسرائیل تعلقات، مسئلہ کشمیر ، افغانستان میں ہمارا رول، ایران پاکستان تعلقات ،سی پیک کی ایران پھر مزید آگے ترکی تک ایکسٹینشن، گیس پائپ لائین، گوادر پورٹ کا بھرپور فائدہ مند کردار، بلوچستان میں فرقہ پرستی اور پراکسی وارز کا موثر جواب اور ان سب کاموں کیلئے پیسے کا انتظام۔
مطلب یہ کہ فوج کو سیاست میں گھسیڑنے کی پرانی بیمار سیاست کامیاب نہیں ہوئی ،
پالتو صحافیوں کے ٹولے ، غیر ملکی جریروں میں جھوٹے مضامین ، نواز ینونیوں کی بک جھک اور مودی فرقے کے خوشہ چین جعلی لبڑے سب آزما لئے، کروڑوں خرچ ڈالے مگر ، فوج سیاست میں آئی نہ مارشل لا لگا نہ فوج کھوکھلی دھمکیوں میں آئی ، پھپھے کٹنیاں اپنا منہ نوچ رہی ہیں ۔۔ شکر ہے یہ مان تو لیا ۔
۔ نون پی پی اور لبڑوں نے پچھلے دو برس جتنے صریح جھوٹ بولے ہیں اتنے ہی پچھلے چالیس سال سے مسلسل ول رہے ہیں ایک دن اس
بات کی بھی سمجھ آ جائے گی ۔۔​
 
Nice2MU

President (40k+ posts)

فکر نہ اسٹبلشمنٹ اب بھی تیرے جیسے بیکار 18,20 نمونے جن سکتی ہے۔۔ امید رکھوں۔
 
Jawad66

MPA (400+ posts)

I also feel Imran will be last child of Establishment.
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
مطلب یہ کہ فوج کو سیاست میں گھسیڑنے کی پرانی بیمار سیاست کامیاب نہیں ہوئی ،
پالتو صحافیوں کے ٹولے ، غیر ملکی جریروں میں جھوٹے مضامین ، نواز ینونیوں کی بک جھک اور مودی فرقے کے خوشہ چین جعلی لبڑے سب آزما لئے، کروڑوں خرچ ڈالے مگر ، فوج سیاست میں آئی نہ مارشل لا لگا نہ فوج کھوکھلی دھمکیوں میں آئی ، پھپھے کٹنیاں اپنا منہ نوچ رہی ہیں ۔۔ شکر ہے یہ مان تو لیا ۔
۔ نون پی پی اور لبڑوں نے پچھلے دو برس جتنے صریح جھوٹ بولے ہیں اتنے ہی پچھلے چالیس سال سے مسلسل ول رہے ہیں ایک دن اس بات کی بھی سمجھ آ جائے گی ۔۔
فوج تو کبھی بھی کھل کر سیاست میں نہیں آتی اگر سیاستدان اس کے اشاروں پر پتلی ڈانس کرتے رہیں، موجودہ حکومت میں زیادہ خوشامدی عناصر کی موجودگی ہی برسراقتدار رہنے کی وجہ سمجھی جارہی ہے۔ ہمیں تو صرف اس دن کا انتظار ہے جب بوٹوں والے ترنگ میں آکر کوی ایسی فرمائش کربیٹھیں گے جو بوٹ چاٹنے سے بہت زیادہ مشکل ہوگی، جہاں تک مودی سے تعلقات کی بات ہے اسکے بارے میں ایک اور اطلاع موجود ہے جو الگ سے کسی تھریڈ کی متقاضی ہے
 
jee_nee_us

Chief Minister (5k+ posts)
beta ji jin haraam ki aulaadon ko tum ne aajkal cobtainer per charhaya hai unnhone dharam se neeche hee girna hai
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
فوج تو کبھی بھی کھل کر سیاست میں نہیں آتی اگر سیاستدان اس کے اشاروں پر پتلی ڈانس کرتے رہیں، موجودہ حکومت میں زیادہ خوشامدی عناصر کی موجودگی ہی برسراقتدار رہنے کی وجہ سمجھی جارہی ہے۔ ہمیں تو صرف اس دن کا انتظار ہے جب بوٹوں والے ترنگ میں آکر کوی ایسی فرمائش کربیٹھیں گے جو بوٹ چاٹنے سے بہت زیادہ مشکل ہوگی، جہاں تک مودی سے تعلقات کی بات ہے اسکے بارے میں ایک اور اطلاع موجود ہے جو الگ سے کسی تھریڈ کی متقاضی ہے
معلوم نہیں آپ خود کو دھوکہ دیتے ہیں یا ظفل تسلّی ۔۔ خیر جس نے بھی سبق پڑھایا ہے ، اسنے آپ لوگوں کا بہت نقصان کر دیا ہے، سیاسی طور بانجھ کر دیا ہے
بلاول مریم جیسے کرپٹ اور خاندانی بادشاہتوں کے نقیب نے آپ لوگوں کو سیلیکٹیڈ اور خوشامدی جیسے فضول الفاظ میں پھنسا رکھا ہے ، بلاول یا مریم جو سیاست کرتے ہیں اسکی تو واضح سمجھ آتی ہے

دنیا بھر میں سیا ست اور سیاسی پارٹیاں معاشی طبقات، یعنی امیر اور غریب ،مڈل کلاس اور ۔ کسان مزدور ، شہر اور گاوں، پسماندہ اور ترقی یافتہ علاقوں وغیرہ کے ہاہمی مفادات کے تضادات کا نمائیندہ ہوتی ہیں مگر پاکستان کا جعلی اور جاہل دانشوڑ کسی عجیب خراد میں کندہ کیا گیا ہے جو صرف اور صرف ذاتی مفاد کیلئے ، اشرافیہ اور کرپٹ عناصر کو تحفظ دیتا ہے، بتوں کی پوجا کرتا ہے ، غیر ممالک میں پناہ ڈھونڈتا ہے ، ، ارض پے اسکی روٹس نہیں، اسکے قدم ہوا لٹکے ہیں ، زیادہ سے زیادہ سیاسی سوچ ہوئی بھی تو علاقائت اور زبان کے تضادات کی جھک مارتا ہے اور کھل کر جھوٹ بولتا ہے ، ایسٹیبلشمنت اور فوج کے متعلق عمومی دروغ گوئی اور تاریخ تراشی ہو یا ایسٹیبلشمنٹ ، آئی ایس ٰآئی کی دن رات تسبیح اسی سیاسی بانجھ پن اور جہالت کو چھپانے کا طریقہ ہے ، مگر وہ کہ ناکارہ سوچ اور جاہلانہ سیاست علاوہ مایوسی کے کیا دے سکتی ہے ۔۔ کوئی پوچھے ان سیاسی ناکارہ لوگوں سے کہ پچھلے ستر برس میں کوئی ایک بہتری انکے سبب آئی ہو یا کبھی عام عوام سے وفا کی ہے ہو تو ،جواب ہو گا ایک بھی نہیں، کبھی بھی نہیں ۔
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
کوئی پوچھے ان سیاسی ناکارہ لوگوں سے کہ پچھلے ستر برس میں کوئی ایک بہتری انکے سبب آئی ہو یا کبھی عام عوام سے وفا کی ہے ہو تو ،جواب ہو گا ایک بھی نہیں، کبھی بھی نہیں ۔
انتہای احترام سے، پچھلے ستر سالوں میں کون زیادہ حکومت میں رہا، سیاستدان یا جرنیل؟
ادھر تو سوال کرتے ہوے سب کے پر جلتے ہیں خیر
نوازشریف کی بنای ہوی موٹرویز کے علاوہ پاکستان میں سفر کا کوی بھی معیاری طریقہ نہیں
چلئے نواز شریف برا تھا اس کا دور بھی برا تھا مگر ان تین سالوں میں کیا تبدیلی واقع ہوی؟
جی ڈی پی مائنس میں چلی گئی
بجلی اور گیس انتہای مہنگی ہوگئی عام آدمی تو سمجھو مر گیا
ڈالر دو سو کا ہوگیا
آٹا چینی ناپید ہوگئے
حتی کہ ٹیکس کولیکشن بجاے بڑھنے کے ستر سال میں پہلی بار گھٹ گئی
کوی ایک اچھی تندیلی جو ان تین سالوں میں ہوی ہو بتا دیں؟
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
pakistan kio nahi aa raha nawaz sharif ya bta day?
جسدن عمران خان اینڈ بوٹ پالش کمپنی کا میڈیا پر صرف ایک بیان نشر ہوجاے گا کہ مشرف عدالتی اشتہاری ہے اسے بھی واپس لائیں گے، جب مشرف آجاے گا تب نوازشریف بھی آجاے گا
 
Resident Evil

Senator (1k+ posts)
جسدن عمران خان اینڈ بوٹ پالش کمپنی کا میڈیا پر صرف ایک بیان نشر ہوجاے گا کہ مشرف عدالتی اشتہاری ہے اسے بھی واپس لائیں گے، جب مشرف آجاے گا تب نوازشریف بھی آجاے گا
کمانڈو پر چوری چکاری، ڈکیتیوں، اور نوسر بازیوں کا کوئی کیس نہیں،، کوئی کیس بنتا ہے تو صرف یہی کہ رام گلی کے دلوں، اور اُسکے گھر میں رھنے والی رنڈیوں کو گولیوں سے کیوں نہیں بُھون ڈالا،، اور زندہ جدّہ کیوں بھاگنے دیا
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
کمانڈو پر چوری چکاری، ڈکیتیوں، اور نوسر بازیوں کا کوئی کیس نہیں،، کوئی کیس بنتا ہے تو صرف یہی کہ رام گلی کے دلوں، اور اُسکے گھر میں رھنے والی رنڈیوں کو گولیوں سے کیوں نہیں بُھون ڈالا،، اور زندہ جدّہ کیوں بھاگنے دیا
وہ تو سارے ڈکٹیٹرزفوج اور اسلحہ کے زور پر کرتے آے ہیں کبھی وزیراعظم کو پھانسی پر لٹکا دیا تو کبھی دورے پر وزیراعظم اور آتے ہوے سر کی ٹوپی اٹھا کر تلاشی پر مجبور کردیا کہ تم راتوں رات فارغ ہو گئے ہو
بارہ مئ کو مسلح غنڈوں سے بندے مروا کر مکا دکھا دینا اور کہنا کہ میں ڈرتا کسی سے نہیں مگر عدالت پیشی سے پہلے ہی کمر میں درد اور عدالت کا سامنا کرنے کی بجاے غیر ملک فرار
جبکہ نوازشریف، شہباز ، حمزہ، مریم عورت ہونے کے باوجود جیل کاٹ چکے ہیں یا ابھی بھی جیل کاٹ رہے ہیں، یہ سب برے سہی پر فرار تو نہیں ہوے، نوازشریف کو خود بھیجا ہے واپس آگیا تو سب سے پہلے حکومت کی ماں مرے گی کیونکہ یہ اسے واپس نہیں چاہتے
ویسے چوروں کی پشت پناہی بھی جرم ہے کہ نہیں؟
مشرف نے جہانگیر ترین، چوہدری برادران، اور موجودہ نحوستوں کو خوب سپورٹ کیا تھا؟
 
Last edited: