امریکی خاتون صحافی نے پاکستانی نوجوان سے نکاح کر لیا

amai11h1h2.jpg

دنیا ایک گلوبل ولیج بن چکی ہے اور مختلف ملکوں کے شہریوں میں شادیاں کرنے کا رواج عام ہوتا جا رہا ہے ۔ ذرائع کے مطابق امریکہ سے تعلق رکھنے والے ایک خاتون صحافی نے اپر چترال کے علاقے سے تعلق رکھنے والے پولو کے ایک نوجوان کھلاڑی سے محبت ہونے پر پاکستان پہنچ کر اس سے شادی کر لی۔

امریکہ کی کے کلیئر سٹیفن نامی فری لانس خاتون صحافی امریکہ سے گزشتہ روز ہی وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچی تھیں جہاں انہوں نے پولو کے کھلاڑی انور ولی عرف موشور سے نکاح کر لیا۔

امریکی صحافی کے کلیئر سٹیفن کے نکاح میں شریک ان کے دوستوں کا کہنا تھا کہ وہ پاکستان میں 8 مہینے پہلے آئی تھیں اور اپرچترال کے علاقے بونی میں قیام کے دوران وہاں ان کی ملاقات پولو کے معروف نوجوان کھلاڑی، شاعر و سماجی شخصیت انور ولی المعروف موشور سے ہوئی تھی۔

کے کلیئر سٹیفن نے اپنے وطن واپس لوٹنے کے بعد بھی انور ولی سے مسلسل رابطہ رکھا تھا جس کے بعد ان کی دوستی دھیرے دھیرے پیار میں بدل گئی اور آخرکار دونوں کے گزشتہ روز قریبی دوستوں کی موجودگی میں نکاح کر لیا۔ دونوں کے نکاح کی تقریب سادگی کے ساتھ طے پائی جس میں انور ولی کے قریبی دوستوں کے ساتھ ساتھ رشتہ دار اور وکلاء بھی شریک ہوئے۔

خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ کے کلیئر سٹیفن گزشتہ روز ہی امریکہ سے اسلام آباد پہنچی تھیں جہاں ان کا استقبال انور ولی کے قریبی دوستوں کے ساتھ ساتھ رشتہ داروں نے کیا اور وہیں پر ان کے نکاح کی تقریب منعقد کی گئی۔ کے سٹیفن اور انور ولی نکاح کے بعد پشاور چلے گئے جہاں سے وہ چترال چلے جائیں گے اور ان کی مقامی رسوم ورواج کے مطابق تقریبات اور ولیمہ کیا جائیگا، نکاح میں کے سٹیفن کا حق مہر 30 ہزار روپے طے کیا گیا۔

امریکی صحافی کلیئر سٹیفن نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ وہ انور ولی کے اخلاق سے متاثر ہوئی جس کی وجہ سے انور ولی کو اپنا جیون ساتھی منتخب کیا۔ میں امریکہ کے مقامی سپورٹس میگزین کے ساتھ کام کرتی ہوں اور دنیا بھر میں گھوم چکی ہیں لیکن چترال کی ثقافت نے بہت متاثر کیا۔ انور ولی پولو کے بہت اچھے کھلاڑی ہیں، ان کے میچز دیکھنے پولو گرائونڈ جاتی تھی جس کے بعد ان میں دلچسپی بڑھنے لگی۔
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
بریکنگ نیوز

مستری منیر اور فائز عیسی نے اس نکاح پر سخت اعتراض اٹھا دیا

لڑکی عمر میں بڑی ہے اور ملکی سلامتی کے لیے خطرہ ہے . مستری منیر
لڑکا عمر میں چھوٹا ہے اور ملکی آئین کے لیے سخت خطرہ ہے . فائز عیسی

سپہ سالار اور منصف اعلی کے اعتراضات کی روشنی میں دونوں پر غداری اور دہشت گردی کے مقدمات کرنے کا حکم . شہباز شریف

Best of luck to the newly wed couple.
 
abdlsy

larkae kae long range missile sae shadi 🤣
 
M_Shameer

MPA (400+ posts)
یہ پکا یوتھیا ہوگا، ایک طرف امریکی غلامی سے نجات کے نعرے لگاتے ہیں دوسری طرف مرتے ہیں کہ اپنی ماں کی عمر کی امریکی یا انگریز عورت ہی مل جائے جو ان کو شوہر کے نام پر اپنا نوکر بنا کر امریکہ یا یورپ لے جائے، وہاں جا کر یہ ٹوائلٹ بھی صاف کریں گے، جھاڑو بھی ماریں گے اور پھر امریکی غلامی سے نجات کے نعرے لگائیں گے۔۔
 
Rambler

Chief Minister (5k+ posts)

Yeah bachara to pata nhi kon hey jiss ne nikah Kia hey - haramzadey tujhey to zina keliey bhi apni maan behn ke ilawa koi milti nhi- saheeh training pai hey tu ne maryum ke chakley sey free sex ki.
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
یہ پکا یوتھیا ہوگا، ایک طرف امریکی غلامی سے نجات کے نعرے لگاتے ہیں دوسری طرف مرتے ہیں کہ اپنی ماں کی عمر کی امریکی یا انگریز عورت ہی مل جائے جو ان کو شوہر کے نام پر اپنا نوکر بنا کر امریکہ یا یورپ لے جائے، وہاں جا کر یہ ٹوائلٹ بھی صاف کریں گے، جھاڑو بھی ماریں گے اور پھر امریکی غلامی سے نجات کے نعرے لگائیں گے۔۔
🥳 laikin enjoy kurrae gaa subh kuch, zindagee achee hogee why not its all halal, larki zeeyada experienced hae will teach him new things😘 all good, achaa sonchoe dont generalize everybody hurr qaum mein achae boorae hoetae hein bhai, yae youthia chuteeya keeya bs hae
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
بریکنگ نیوز

مستری منیر اور فائز عیسی نے اس نکاح پر سخت اعتراض اٹھا دیا

لڑکی عمر میں بڑی ہے اور ملکی سلامتی کے لیے خطرہ ہے . مستری منیر
لڑکا عمر میں چھوٹا ہے اور ملکی آئین کے لیے سخت خطرہ ہے . فائز عیسی

سپہ سالار اور منصف اعلی کے اعتراضات کی روشنی میں دونوں پر غداری اور دہشت گردی کے مقدمات کرنے کا حکم . شہباز شریف

Best of luck to the newly wed couple.
yae lurkae mountains kae better breed good food khubanee, akhrote, saaf fresh paani with minerals, fresh mountain goat kebob and she has experience, it will be love and all halal🥳😘🤣👌
 
Last edited:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
yae lurkae mountains kae better breed good food khubanee, akhrote, saaf fresh paani with minerals, fresh mountain goat kebob and she has experience, it will be love and why not halal🥳😘🤣👌

I am glad for the couple..... that is why wished them well.
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
بریکنگ نیوز

مستری منیر اور فائز عیسی نے اس نکاح پر سخت اعتراض اٹھا دیا

لڑکی عمر میں بڑی ہے اور ملکی سلامتی کے لیے خطرہ ہے . مستری منیر
لڑکا عمر میں چھوٹا ہے اور ملکی آئین کے لیے سخت خطرہ ہے . فائز عیسی

سپہ سالار اور منصف اعلی کے اعتراضات کی روشنی میں دونوں پر غداری اور دہشت گردی کے مقدمات کرنے کا حکم . شہباز شریف

Best of luck to the newly wed couple.
اور یہ سب کچھ عاصم یزید کو ماسٹر بیڈرومُ کے کیمرہ نمبر تین سے پتہ چلا