عمران خان پی ٹی آئ کا نام تبدیل کر کے پیپلز پارٹی ٹو رکھ لے جب تمام عوہدے پی پی کے نمائندوں کو ہی باٹنے ہے
ہم کس مو سے شوکت ترین کو اپنا وزیرے خزانہ بولے جس نے زرداری کی کرپشن میں بھرپور ساتھ دیا اور اپنے کاروبار کھڑے کئے،
آج ہم پی ٹی آئ سپوٹرز کے لیے شرمندہ ہونے کا دن ہے