ایمان مزاری، بہادری اور جرات کی علامت

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
میں بہت دیر تک سوچتا رہا کہ اس نوجوان خوبرو لڑکی کے اندر کس قدر ہمت اور دلیری ہے۔ کہ وقت کی شیطانی اور تاریک ترین طاقتوں کے خلاف سینہ سپر ہے۔ پریس سٹیٹمینٹس بھی دیتی ہے اور عدالتوں میں مظلوموں کا دفاع بھی کرتی ہے۔ کبھی یہ کرپٹ وزرا اور ان کی شیطان صفت حرکات کو منظر عام پر لا رہی ہوتی ہے تو کبھی شیطان صفت درباری ملاوں کا کچا چٹھا کھول رہی ہوتی ہے۔
ایسی باہمت ، باکردار، اور ظلم کے خلاف سیسہ پلای دیوار بن جانے والی لڑکی کو ببر شیر کا سلام
اگر ایمان مزاری کو دولت کی لالچ ہوتی تو اپنی ماں کے ساتھ لگ جاتی اورکبھی حکومتی ٹٹووں بٹووں اور طبلچیوں کے خلاف زبان نہ کھولتی مگر سلام ہے اس ینگ باہمت لڑکی کو جو ظلم کے خلاف ایک علامت بنتی جارہی ہے
جب تک ایسی باہمت لڑکیاں پاکستانی قوم میں موجود ہیں۔ پاکستان کو کسی بھی شیطانی قوت سے کوی خطرہ نہیں۔ جو ایٹم بموں سے لیس ہیں ان کی حالت تو قوم پر کھل چکی ہے۔ یہ بے چارے تو مودی سے بھی خوفزدہ ہیں۔مودی جو بتوں کو سجدہ کرتا ہے ۔انکوتڑیاں لگا کر ڈرا رہا ہے۔ یہ ایٹمی میزائلوں کے ہوتے ہوے بھی اسرائیل سے خوفزدہ رہتے ہیں۔ اور کشمیریوں کو تنہا چھوڑ دیتے ہیں
ان کو میری نصیحت ہے کہ نہتے شہریوں کی ٹانگیں اور بازو توڑنے کی بجاے اپنی بلوں سے باہر نکل کر اسرائیل اور بھارت کا مقابلہ کرو، مودی سے تجارت کی بجاے کشمیر پر بات کرو، کسی غریب ماڑے گھر کے جنرلسٹ کو مارنے کی بجاے سیاچن گلیشئیر پر قبضہ چھڑوانے کی بات کرو
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ملکی تاریخ کی سب سے بدترین پرفارمنس دینے والی پارٹی کے جاہل اور بے غیرت پیڈ ممبرز سے درخواست ہے کہ جب خاتون کا ذکر ہو تو اپنی بکواس کو کنٹرول میں رکھا کریں
شکریہ
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

پٹواریوں کیلئے بھی ایک نصیحت ہے کہ سب سے پہلے اپنے مفرور لیڈر کو ملک واپس لاؤ پھر دوسروں کو بھاشن دو
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ملکی تاریخ کی سب سے بدترین پرفارمنس دینے والی پارٹی کے جاہل اور بے غیرت پیڈ ممبرز سے درخواست ہے کہ جب خاتون کا ذکر ہو تو اپنی بکواس کو کنٹرول میں رکھا کریں
شکریہ
شفا یوسفزئی خاتون نہیں؟ اسد طور کی اس کے خلاف بکواس کو تیری ایمان مزاری رنڈی عدالت میں دفاع کر رہی ہے کھوتے
 
HIDDEN

Minister (2k+ posts)
ملکی تاریخ کی سب سے بدترین پرفارمنس دینے والی پارٹی کے جاہل اور بے غیرت پیڈ ممبرز سے درخواست ہے کہ جب خاتون کا ذکر ہو تو اپنی بکواس کو کنٹرول میں رکھا کریں
شکریہ
Bhai jan, when Asad Toor used his ghaleez and ghatia zaban against a female, you were not that enthusiastic.

Is it about you have a crush on one woman?
 
HIDDEN

Minister (2k+ posts)
ان کو میری نصیحت ہے کہ نہتے شہریوں کی ٹانگیں اور بازو توڑنے کی بجاے اپنی بلوں سے باہر نکل کر اسرائیل اور بھارت کا مقابلہ کرو، مودی سے تجارت کی بجاے کشمیر پر بات کرو، کسی غریب ماڑے گھر کے جنرلسٹ کو مارنے کی بجاے سیاچن گلیشئیر پر قبضہ چھڑوانے کی بات کرو
Bharat ko tou samajh aagaya 27 Feb 2019 ko ke redline cross nahi karni.. abb bass andar walon ko samjhana hai.
 
Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
مریم صفدر، بہادری اور دلیری کی مثال، رات کے اندھیرے میں خاموشی سے پچھلا دروازہ کھول کےاپنے گیراج میں اپنے ٹھوکو سے ملنے چلی گئ اور جاتی رہی۔ بڑی دلیر ہے بھئ۔
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Bhai jan, when Asad Toor used his ghaleez and ghatia zaban against a female, you were not that enthusiastic.

Is it about you have a crush on one woman?
مجھے شفایوسفزئی سے کوی غرض نہیں ایسے سینکڑوں جنرلسٹ درباریوں کی طرح حکومت کی چاپلوسی کے ریکارڈ توڑ کر آگے نکل جاتے ہیں عمران کے بیٹے کی اسلامی ڈگری کا اس کو کس نے بتایا تھا؟
ایمان اور شفا میں یہی فرق ہے کہ ایک ظلم کے خلاف ظالم کے آگے کھڑی ہے اور دوسری حکومت کی چاپلوسی کرکے مالی فوائد لے رہی ہے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
مریم صفدر، بہادری اور دلیری کی مثال، رات کے اندھیرے میں خاموشی سے پچھلا دروازہ کھول کےاپنے گیراج میں اپنے ٹھوکو سے ملنے چلی گئ اور جاتی رہی۔ بڑی دلیر ہے بھئ۔
کیا تو نے اوپر لکھا اعلان نہیں پڑا تھا لید خور نسواری؟؟؟
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
She is not brave or kind hearted…. It’s all about the fees and money…. and possibly angst against her mother…
کہنا بہت آسان ہے کرنا بہت مشکل ، خفیہ ایجنسیوں کے مظالم اور کالے کرتوتوں کی بدولت پاکستان میں کوی وکیل فیس لینے کو تیار نہین تھا اسی لئے ایمان مزاری کی ہمت پر داد دینے کو جی چاہتا ہے
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
ملکی تاریخ کی سب سے بدترین پرفارمنس دینے والی پارٹی کے جاہل اور بے غیرت پیڈ ممبرز سے درخواست ہے کہ جب خاتون کا ذکر ہو تو اپنی بکواس کو کنٹرول میں رکھا کریں
شکریہ
کیونکہ اس فورم پر حکومتی پارٹی کے تمام ممبرز ان پیڈ ہیں ، اس لیے آپ کی آج بھی بجائیں گے، میرے چندا