naddyjr

Citizen
Re: dr tahir ul qadri will come back if public could come on roads against present electoral system....

To be honest, I strongly urge you not to come back, We have lot of filthy religious scholars cum businessmen already, which we need to get rid of. And also asper hadith mubarak " ulema are worst creature under the sky ' so I am sorry please , please do not come back.!!
 
evanescence

MPA (400+ posts)
Re: dr tahir ul qadri will come back if public could come on roads against present electoral system....

بھائی میں نے کیا غلط کہا ہے؟؟

کیا طاہر القادری ملنگ نہیں ہے؟؟؟
ملنگوں کو پسند نہیں کرتا؟؟
قوال نہیں؟؟
قوالوں کو پسند نہیں کرتا؟؟
مجاور نہیں؟؟
مجاوروں کو پسند نہیں کرتا؟؟
ڈانسر نہیں؟؟
ڈانس کو پسند نہیں کرتا؟؟
گانا نہیں گاتا؟؟
گانا گانا پسند نہیں کرتا؟؟

اگر سارے سوالات کا جواب ہاں میں ہے تو کیا ضروری ہے کے ہر پاکستانی انکی اس حیثیت کو پسند کرے؟؟
اگر مجھے طاہر القادری کی یہ حیثیت پسند نہیں تو اسکا اظہار کرنا جرم ہے؟؟
کیا آئین پاکستان مجھے اسکی اجازت نہیں دیتا؟؟
آپ مجھ کو میرے بنیادی حق سے محروم کیوں کر رہے ہیں؟؟

میں طاہر القادری کی انقلابی دعوت کو رد کرتا ہوں
کیوں کے ایک مجاور ملنگ اور قوال ایسی دعوت دینے کا اہل نہیں
یہ میری سوچ ہے اور میں اپنی سوچ کا اظہار کر رہا ہوں

Bhai aap ne abi bhi jo sara likha hai ghalt hi likha hai :lol::lol::lol::lol:
Aap apnay haq ka khoob istamaaal kar rahay hain koi aap ki nabaz nahi daba raha kyon ro partay ho
KHAARJIAT KA TO AB GALA DABNAY HI WALA HAI :lol::lol::lol:
Mundhay hoay sar, ghutnon tak shalwaarain and niklay hoay pait :lol::lol::lol:
abhi to aagay aagay daikho tum KHARJION k saath hota kia hai
 
Gujranwala

Voter (50+ posts)

برادرعزیز آپ کو اپنی سوچ کاپرچارکرنے کا حق ہے۔ جس کسی نے آپ سے اس کو روکنے کو کہا غلط کیا۔ آپ کو اگر ڈاکٹر طاہر القادری صاحب سے اختلاف ہے یا بلکہ ان سے نفرت بھی ہے جیسا کہ آپکی گفتگو سے گمان گزرتا ہے تو آپ کو اس بات کا بھی حق ہے۔ میں خود بھی ذاتی طور پر ''قبرپرستی'' کو انتہائی ناپسند بھی کرتا ہوں۔ لیکن میں ایک درخواست کرنے سے شاید نہ رہ سکوں۔ اور وہ یہ کہ آپکو ' بلکہ ہر ایک شخص کو، اپنی سوچ کے اظہار کیلئے ایسا سلیقہ اختیار کرنا چاہئیے جو اس سے اختلاف کرنے والوں کیلئے جذبات کے مجروح کرنے کا باعث نہ ہو بلکہ انکے ذہن کی گرہیں کھولنے کا باعث ہو۔ مجھے خوشی ہوگی کہ آپ ان کا رد کریں مگرزبان جاھل مولویوں والی، فرقہ پرست ملاوں والی اور پیٹ پرست مذہبی اجارہ داروں والی نہ ہو۔اس سے آپکی سوچ دوسرے ذہنوں کے دریچے بھی کھولنے کا ذریعہ بنے گی اور ایسے لوگوں میں بھی کمی لائے گی جو رفتہ رفتہ اس حال کو پہنچ چکے ہیں کہ آپکا نام پڑھکر ہی آپکی پوسٹ پڑھنے سے گریز کرجاتے ہیں۔ مجھے امید ہے کہ آپ میری درخواست پر ٹھنڈے دماغ سے غور کریں گے۔
مثلا اگر آپ صرف اسی قدر بیان کردیتے کہ ڈاکٹرصاحب نے اپنی اس پریس کانفرنس میں کون کونسی بات غلط کی ہے اور ہمارے الیکشن کے موجودہ سسٹم میں وہ کونسی بات ہے جسے انھوں نے غلط کہا ہے اور وہ غلط نہیں ہے اور کس بنیاد پر۔
ایک اور اہم بات یہ ہے کہ اس مقام پر زیربحث مسئلہ سیاسی ہے اور آپکی گفتگو تمام مذہبی ہے جس کا موضوع کے ساتھ کوئی واسطہ نہیں۔
 
Last edited:

evanescence

MPA (400+ posts)
Re: dr tahir ul qadri will come back if public could come on roads against present electoral system....

To be honest, I strongly urge you not to come back, We have lot of filthy religious scholars cum businessmen already, which we need to get rid of. And also asper hadith mubarak " ulema are worst creature under the sky ' so I am sorry please , please do not come back.!!

Yes, we have lot of them but not TAHIR UL QADRI. He is only the man who is fighting for Islam in the west. Go to minhaj.org and see how much he has done for Islam. And by the way this is Aalim or Molvi who Recited your Mom and Dad's Nikaah and you can guess further ........ if they are worst creature. I am feeling sorry for you, kid.
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
Re: dr tahir ul qadri will come back if public could come on roads against present electoral system....

برادرعزیز آپ کو اپنی سوچ کاپرچارکرنے کا حق ہے۔ جس کسی نے آپ سے اس کو روکنے کو کہا غلط کیا۔ آپ کو اگر ڈاکٹر طاہر القادری صاحب سے اختلاف ہے یا بلکہ ان سے نفرت بھی ہے جیسا کہ آپکی گفتگو سے گمان گزرتا ہے تو آپ کو اس بات کا بھی حق ہے۔ میں خود بھی ذاتی طور پر ''قبرپرستی'' کو انتہائی ناپسند بھی کرتا ہوں۔ لیکن میں ایک درخواست کرنے سے شاید نہ رہ سکوں۔ اور وہ یہ کہ آپکو ' بلکہ ہر ایک شخص کو، اپنی سوچ کے اظہار کیلئے ایسا سلیقہ اختیار کرنا چاہئیے جو اس سے اختلاف کرنے والوں کیلئے جذبات کے مجروح کرنے کا باعث نہ ہو بلکہ انکے ذہن کی گرہیں کھولنے کا باعث ہو۔ مجھے خوشی ہوگی کہ آپ ان کا رد کریں مگرزبان جاھل مولویوں والی، فرقہ پرست ملاوں والی اور پیٹ پرست مذہبی اجارہ داروں والی نہ ہو۔اس سے آپکی سوچ دوسرے ذہنوں کے دریچے بھی کھولنے کا ذریعہ بنے گی اور ایسے لوگوں میں بھی کمی لائے گی جو رفتہ رفتہ اس حال کو پہنچ چکے ہیں کہ آپکا نام پڑھکر ہی آپکی پوسٹ پڑھنے سے گریز کرجاتے ہیں۔ مجھے امید ہے کہ آپ میری درخواست پر ٹھنڈے دماغ سے غور کریں گے۔
مثلا اگر آپ صرف اسی قدر بیان کردیتے کہ ڈاکٹرصاحب نے اپنی اس پریس کانفرنس میں کون کونسی بات غلط کی ہے اور ہمارے الیکشن کے موجودہ سسٹم میں وہ کونسی بات ہے جسے انھوں نے غلط کہا ہے اور وہ غلط نہیں ہے اور کس بنیاد پر۔
ایک اور اہم بات یہ ہے کہ اس مقام پر زیربحث مسئلہ سیاسی ہے اور آپکی گفتگو تمام مذہبی ہے جس کا موضوع کے ساتھ کوئی واسطہ نہیں۔
بہت خوب فرمایا آپ نے

میں قادری صاحب کی پریس کانفرنس پر تبصرہ اس وقت کرونگا جب مجھے ڈاکٹر صاحب کی شخصیت
کے بارے میں کوئی خوش فہمی ہوگی
الحمدللہ قادری صاحب میرے نزدیک ایک فراڈیے انسان ہیں جو لوگوں کو اپنے آگے سجدہ کروانے میں خوشی محسوس کرتے ہیں
اس لئے قادری صاحب کی باتوں کو میں سنجیدگی سے بلکل نہیں لیتا

رہی بات فرقہ واریت کی تو میں نے ایسی کوئی بات نہیں کی نا کسی کو کافر کہا نا کسی کو مشرک نا کسی کو بدعتی
سیاسی گفتگو میں کسی کو فراڈیا کہنا کوئی بری بات نہیں سمجھی جاتی

جہاں تک ملنگ، مجاور، قوال اور سجادہ نشین جیسے القابات ہیں تو یہ تو ڈاکٹر صاحب کے پسندیدہ القابات ہیں
اور انھیں القابات کی اور انسے وابستہ افراد کی ڈاکٹر صاحب پوری زندگی وکالت کرتے رہے ہیں

چرسی میں نے ڈاکٹر صا
حب کو اس لئے کہا کے پاکستان کی شاید ہی کوئی ایسی مزار ہو جہاں چرس نا پی جاتی ہو
اور جن لوگوں کے درمیان ڈاکٹر صاحب کو میں نے دیکھا ہے مختلف ویڈیوز میں تو وہ سارے چرسی ہی لگتے ہیں
اور خود بھی انکے درمیان ہی رہے ہیں ویڈیو پوسٹ کرنے کی ضرورت نہیں شاید

اس لئے ڈاکٹر صاحب کے چاہنے والوں کو ان القبات سے پریشان نہیں ہونا چاہیے

جہاں تک موضوع کی بات ہے تو یہ بات ذہن میں رکھیں کے اس تھریڈ کا مقصد
ڈاکٹر صاحب کو پاکستان کی قوم کا مستقبل کا لیڈر ثابت کرنا ہے
ڈاکٹر صاحب کی شخصیت ایک مکمل مذہبی شخصیت ہے
اسلئے مذہبی حوالہ اور ڈاکٹر صاحب کا قوال یا ملنگ ہونا تو ضرور زیر بحث ایگا
 
Last edited:

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
Re: dr tahir ul qadri will come back if public could come on roads against present electoral system....

Bhai aap ne abi bhi jo sara likha hai ghalt hi likha hai :lol::lol::lol::lol:
Aap apnay haq ka khoob istamaaal kar rahay hain koi aap ki nabaz nahi daba raha kyon ro partay ho
KHAARJIAT KA TO AB GALA DABNAY HI WALA HAI :lol::lol::lol:
Mundhay hoay sar, ghutnon tak shalwaarain and niklay hoay pait :lol::lol::lol:
abhi to aagay aagay daikho tum KHARJION k saath hota kia hai

تم جو چاہو کہو میں فرقہ وارانہ گفتگو نہیں کرونگا...انشاءللہ
کیوں کہ یہ تھریڈ سیاسی ہے مذہبی نہیں

باقی میں پاکستان کا اگلا حکمران ایک قوال، ملنگ، مجاور اور ڈانسر کو نہیں دیکھنا چاہتا
اور میں اپنی اس چاہت کا اظہار کرتا رہونگا
 
Gujranwala

Voter (50+ posts)
Re: dr tahir ul qadri will come back if public could come on roads against present electoral system....

بہت خوب فرمایا آپ نے

میں قادری صاحب کی پریس کانفرنس پر تبصرہ اس وقت کرونگا جب مجھے ڈاکٹر صاحب کی شخصیت
کے بارے میں کوئی خوش فہمی ہوگی
الحمدللہ قادری صاحب میرے نزدیک ایک فراڈیے انسان ہیں جو لوگوں کو اپنے آگے سجدہ کروانے میں خوشی محسوس کرتے ہیں
اس لئے قادری صاحب کی باتوں کو میں سنجیدگی سے بلکل نہیں لیتا

رہی بات فرقہ واریت کی تو میں نے ایسی کوئی بات نہیں کی نا کسی کو کافر کہا نا کسی کو مشرک نا کسی کو بدعتی
سیاسی گفتگو میں کسی کو فراڈیا کہنا کوئی بری بات نہیں سمجھی جاتی

جہاں تک ملنگ، مجاور، قوال اور سجادہ نشین جیسے القابات ہیں تو یہ تو ڈاکٹر صاحب کے پسندیدہ القابات ہیں
اور انھیں القابات کی اور انسے وابستہ افراد کی ڈاکٹر صاحب پوری زندگی وکالت کرتے رہے ہیں

چرسی میں نے ڈاکٹر صا
حب کو اس لئے کہا کے پاکستان کی شاید ہی کوئی ایسی مزار ہو جہاں چرس نا پی جاتی ہو
اور جن لوگوں کے درمیان ڈاکٹر صاحب کو میں نے دیکھا ہے مختلف ویڈیوز میں تو وہ سارے چرسی ہی لگتے ہیں
اور خود بھی انکے درمیان ہی رہے ہیں ویڈیو پوسٹ کرنے کی ضرورت نہیں شاید

اس لئے ڈاکٹر صاحب کے چاہنے والوں کو ان القبات سے پریشان نہیں ہونا چاہیے

جہاں تک موضوع کی بات ہے تو یہ بات ذہن میں رکھیں کے اس تھریڈ کا مقصد
ڈاکٹر صاحب کو پاکستان کی قوم کا مستقبل کا لیڈر ثابت کرنا ہے
ڈاکٹر صاحب کی شخصیت ایک مکمل مذہبی شخصیت ہے
اسلئے مذہبی حوالہ اور ڈاکٹر صاحب کا قوال یا ملنگ ہونا تو ضرور زیر بحث ایگا
برادر عزیز خدا آپکا بھلا کرے آپنے بہت کچھ واضح کردیا۔ میں معذرت خواہ ہوں کہ آپکو بلاوجہ تنگ کیا۔امید ہے آپ درگزرفرمائیں گے۔ اور میرا اگروقت برباد ہوا تو اسکیلئے میں اپنے رب کی بارگاہ میں معافی کا خواستگار ہوں۔ آپ نے کچھ باتیں ایسی کی ہیں کہ حیرت نہیں رہتی کہ ملک پاکستان کا حال ایسا کیوں ہے۔ مثلا آپ کا فرمان ہے ''میں قادری صاحب کی پریس کانفرنس پر تبصرہ اس وقت کرونگا جب مجھے ڈاکٹر صاحب کی شخصیت کے بارے میں کوئی خوش فہمی ہوگی''۔ اس کا معنی ہے کہ آپکی سوچ شخصیتوں کے گرد گھومتی ہے بالکل ایسے ہی جیسے قادری صاحب کے چاہنے والوں کی ۔ فرق صرف مثبت اور منفی کا ہے۔ پھر آپ نے فرمایا ہے ''الحمدللہ قادری صاحب میرے نزدیک ایک فراڈیے انسان ہیں جو لوگوں کو اپنے آگے سجدہ کروانے میں خوشی محسوس کرتے ہیںاس لئے قادری صاحب کی باتوں کو میں سنجیدگی سے بلکل نہیں لیتا'' اس میں آپنے انکو فراڈیا قرار دیا ہے جس کی بابت میں نہیں جانتا اور نہ ہی اس کا دفاع کرنا میری ذمہ داری ہے۔ میں نے تو صرف انکا طلبہ اجتماع کسی کی دعوت پر سنا تھا اور پھر انکی پریس کانفرنس سنی تو محسوس ہوا کہ یہ شخص جو بات کہہ رہا ہے قوم کی سمجھ میں آنا قوم کیلئے مفید ہے اور میں نے اسی حد تک آپکو یا اور سب کودعوت دی تھی۔ رہی بات سجدے کرنے یا کروانے کی تو اول تو میں اس بات سے سیاسی میدان میں غرض رکھنا ضروری نہیں سمجھتا کیونکہ اور بہت سے لوگ سیاست میں ہیں جو اس طرح کے ہیں۔ دوم یہ کہ جوگفتگو انکی میں نے اس کے علاوہ سنی ہے وہ سجدے کرنے اور کروانے والوں کے خلاف ہی ہے بلکہ جعلی پیروں اور مزارات پر ہونے والے جملہ جہالتوں کے خلاف ہے اور بہت سخت ہے نہ کہ ان کے حق میں۔ بہرحال یہ پراپیگینڈے کا زمانہ ہے جہاں مفادپرست سیاست دان جعلی چیزیں بھی بنا لیتے ہیں اور مذہبی فرقہ پرست مولوی ایسی باتوں کو اپنے مقاصد کیلئے اٹھا لیتے ہیں۔ ہوسکتا ہے آپ ایسی کسی گفتگو یا ایسے کلپ سے واقعی متاثر ہوگئے ہوں یا خود اپنے تاثر کیمطابق دیکھ کر اسی کو پکڑ لیا ہو۔ پھر آپنے خود بھی تسلیم کرلیا کہ آپنے ڈاکٹر صاحب کی کسی بات کو سنجیدگی سے نہیں لیتے۔ گویا آپنے اپنے غیر سنجیدہ ہونے کا اعتراف کرلیاجبکہ ملک کو سنجیدہ فکر لوگوں کی ضرورت ہے۔
پھر آپنے فرمایا ہے ''رہی بات فرقہ واریت کی تو میں نے ایسی کوئی بات نہیں کی نا کسی کو کافر کہا نا کسی کو مشرک نا کسی کو بدعتی'' اس سے معلوم ہوتا ہے آپکو فرقہ پرستی کا شاید معنی نہیں آتا۔ فرقہ پرستی نام ہی اس چیز کا ہے کہ انسان تعصب میں اسقدر اندھا ہوجائے کہ جس کے حق میں ہو اسکی کوئی خرابی بھی دکھائی نہ دے اور جس کے خلاف ہو اسکی کوئی خوبی بھی دکھائی نہ دے۔ یہی رویہ انسانوں کے مابین نفرتیں پیدا کرتا ہے۔ ورنہ رائے کا اختلاف تو علم کی علامات میں سے ہے۔ فرقہ پرستی محض مختلف اصطلاحات کے اطلاق کا نام نہیں۔ اس بات سے بھی آپکا اختلاف رائے کم اور تعصب کا اندھا پن اور سنجیدگی کافقدان زیادہ جھلکتا ہے۔
پھر آپنے فرمایا ہے ''سیاسی گفتگو میں کسی کو فراڈیا کہنا کوئی بری بات نہیں سمجھی جاتی''۔ یہ تو بجائے خود سنجیدگی کے فقدان کی حد ہونے کے ساتھ ساتھ سیاست کو غیرذمہ داری کا مظہرظاہر کرنے والی بات ہے۔
اس کے بعد آپ فرماتے ہیں ''جہاں تک ملنگ، مجاور، قوال اور سجادہ نشین جیسے القابات ہیں تو یہ تو ڈاکٹر صاحب کے پسندیدہ القابات ہیں''۔ ہوسکتا ہے یہ بات درست ہو میں زیادہ نہیں جانتا۔ لیکن ڈاکٹر صاحب کی جتنی مختلف گفتگوئیں میں نے سنی ہیں وہ تو اس مسئلے پر آپ کی بات کے متضاد ہیں۔اور سچی بات تو یہ ہے کہ آپکی گفتگو جسقدر غیر سنجیدہ ہے اورآپکی الزام تراشی جس قدر غیرذمہ دارانہ تعصب کا شکار دکھائی دیتی ہے آپکی بات پر یقین کرنا ناممکن سا دکھائی دیتا ہے اور پھر جب آپ جسکی بات کررہے ہیں اس کی اپنی رائے براہ راست آپکے الزام کا رد کررہی ہو تو آپکی بات پر گنجائش ہی کیا رہ جاتی ہے۔؟؟؟؟؟؟؟؟
پھر آپ مزید فرماتے ہیں۔ ''
چرسی میں نے ڈاکٹر صا حب کو اس لئے کہا کے پاکستان کی شاید ہی کوئی ایسی مزار ہو جہاں چرس نا پی جاتی ہو اور جن لوگوں کے درمیان ڈاکٹر صاحب کو میں نے دیکھا ہے مختلف ویڈیوز میں تو وہ سارے چرسی ہی لگتے ہیں'' اب تو آپ نے صراحت سے تسلیم کرلیا کہ آپ نے ڈاکٹر صاحب پر ایک حرام کام [چرس پینے] کاالزام صرف اس لئے لگادیا ہے کہ آپکو لگتا ہے کہ انکے گرد جو لوگ بیٹھے ہیں وہ آپکو ایسے لگتے ہیں۔ ذاتی طور پر تو مجھے اس سے فرق نہیں پڑتا کیونکہ آپکو ان میں میں کہیں دکھائی نہیں دے سکتا لیکن اس کھلے اعتراف کے بعد بھی اگر آپ فرض کئے ہوئے ہیں کہ آپکی بات پر من وعن یقین کرلیا جائے تو آپکی عقل ودانش پر حیرت ہے۔ یہ تو ڈاکٹر صاحب ہیں آپ تو کل عمران خان صاحب یا نوازشریف صاحب یا مولانا فضل الرحمن صاحب یا قاضی حسین احمد صاحب یا کسی بھی قومی سطح کے لیڈرکے بارے میں جو ''محسوس'' کریں کے کہہ دیں گے تو کیا ہم سے یا کسی بھی سنجیدہ آدمی سے توقع کریں گے کہ وہ محض آپکی بات سن کر مان لے تو شاید یہ ممکن نہ رہے۔ اس کے بعد آپ فرماتے ہیں ''اس لئے ڈاکٹر صاحب کے چاہنے والوں کو ان القبات سے پریشان نہیں ہونا چاہیے''۔ اس بات کا تعلق مجھ سے نہیں کہ میں انکے ''اندھے چاہنے والوں'' کے زمرے میں نہیں آتا۔ میں نے انکی بات سنی وہ بات ملک وقوم کے حق میں بہتر لگی سو اس کی تائید کررہا ہوں اور بس۔
رہی بات مستقبل کے لیڈر کی تو اس کا فیصلہ آج تک کونسا میرے یا آپکے یا محترم ڈاکٹر صاحب کے چاہنے والوں کی مرضی سے ہوا ہے جو اب ہوگا۔ اس کا حال تو جب تک نظام انتخاب نہیں بدلتا ایسا ہی رہے گا جیسا پچھلے چالیس سال سے چلا آرہا ہے۔ محترم عمران خان صاحب سے ایک آس لگی تھی جو ماند پڑنا شروع ہوچکی ہے کیونکہ ایسے لگ رہا ہے کہ پی پی پی اور نون کے لیڈروں نے اس بیچارے کی پارٹی کو اور ان کے ورکروں نے اس کے جلسوں کو اس کیلئے ایک سراب بنادیا ہے۔ خدا اسے اس چنگل سے گندا ہوئے بغیر نکال لے آمین۔
آپکے طرزکلام نے اور عمران خان کی موجودہ حالت نے میرے اندر ایک طرح کا تجسس ضرور پیدا کردیا ہے اور میں اب ڈاکٹرصاحب کی آئندہ سیاسی حکمت عملی ضرور دیکھوں گاکہ کیا ہے۔ ہوسکتا ہے وہ ہی ہمیں اس بھنور سے نکال سکیں کیونکہ ضروری نہیں کہ کسی کے خالص مذہبی خیالات اس کی سیاسی طرزعمل کا حصہ بھی بنیں۔
آخر میں ایک بات اور۔ اور وہ یہ کہ میں کم از کم آپکی کسی اور غیرسنجیدہ اور اس طرح کی لایعنی پوسٹ کا جواب نہ دوںگا۔ اس قوم کو تعمیری کام کی ضرورت ہے نہ کہ بے معنی طنز ومزاح کی۔
آپکی پوسٹ کی بابت اپنے خیال کا اظہار میں نے حتی الوسع سنجیدگی اور شائستہ طرز میں کردیا ہے۔مجھے امید ہے آپ مجھے اس کا آئینی اور جمہوری حق ضرور دیں گے۔
والسلام
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
Re: dr tahir ul qadri will come back if public could come on roads against present electoral system....

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

@Gujranwala

میں نے آپ کی پوسٹ کے بعد آپکی سابقہ تمام پوسٹس بڑے غور سے پڑھیں ... اور اس نتیجے پی پونھچا کہ آپ بڑے فنکارانہ انداز میں قادری صاحب کا دفاع کر رہے ہیں اور قادری صاحب پر لگے داغوں کو بڑع مہارت کے ساتھ چھپانے کی کوشش کر رہے ہیں... ظاہر ہے صاف تو نہیں کرسکتے چھپا ہی سکتے ہیں

آپ قادری صاحب کے جان نثاروں میں سے ہیں مگر ظاہر یہ کرتے ہیں کے آپ قادری صاحب کو زیادہ نہیں جانتے.. آپ کی پوسٹ میں آپ نے لکھا ہے

ہوسکتا ہے یہ بات درست ہو میں زیادہ نہیں جانتا۔ لیکن ڈاکٹر صاحب کی جتنی مختلف گفتگوئیں میں نے سنی ہیں وہ تو اس مسئلے پر آپ کی بات کے متضاد ہیں۔
You need to ask some of Dr. Qadi's 'AQEEDAT-MAD' people. May be I don't know him well enouhg. If you think that I was trying to defend him you are definitely mistaken. I believe that who ever says somethin, we must appriciate the right part of it and condemn the wrong part from it.
May be I don't know him well enouhg. If you think that I was trying to defend him you are definitely mistaken. I believe that who ever says somethin, we must appriciate the right part of it and condemn the wrong part from it..
Dear brother! I don't know this peson Dr. Qadri well enough. I have read some of his books though. But from the clip of the press conference, he does not seem to me some artificial peer sahib or molvi sahib. Actually, his talk shows he is rather a mature political analyst.

اوپر آپ کے جو خیالات میں نے پیش کیا اس سے آپ یہ باور کروانا چاہتے ہیں کے آپ قادری صاحب کو زیادہ نہیں جانتے مگر آپ کی ہر پوسٹ قادری صاحب کے دینی و سیاسی عقائد کے دفاع میں ہیں
اسی طرح آپ قادری صاحب کو زیادہ نا جاننے کا دعوی بھی کرتے ہیں اور انکا دفاع بھی، مگر دوسروں کو تلقین کرتے ہیں کے کسی کے بارے میں بات کرنے سے پہلے اس کی شخصیت کو پوری طرح جانو
یہ کیا منافقت ہے؟؟؟

''Contravercial'' - you all know the propagandist nature of making people contravercial. In this case the best option is to go close and have a thourough look yourself rather than just listening to what MULLAHS say about him or how MEDIA portrays him.

آپ قادری صاحب کے بارے میں زیادہ نہیں جانتے مگر انکی تعریفوں کے پل بھی باندھ رہے ہیں
واہ ری منافقت

The way he is known and respected all over the world, can he or anybody else aiming for ''fame'' dream for more than that.I personally doubt it.
Always remember --- we need a person who is truly ''SIKANDER + QALANDAR'' who is ''IQBAL KA SHAAHEEN''. I hope it helps.

آپ قادری صاحب کو زیادہ نہیں جانتے مگر انکے مذہبی اور سیاسی عقائد کا دفاع بری جان فشانی سے کرتے ہیں

اختلافی مسائل میں پڑنا چاھیئے یا نہیں یہ ایک الگ مسئلہ ہے ہمیں اس پر آپ سے اتفاق ہوسکتا ہے۔ لیکن اس مسئلے کو عقائد سے خارج سمجھنا نادانی ہے۔ کیونکہ حضور ءلیہ الصلاۃ والسلام کو اللہ کی تمام مخلوقات میں سب سے افضل ماننا اسلام کے بنیادی عقائد میں سے ہے۔ اور اللہ کا عرش اس کی مخلوق ہے۔ دوسری بات قبر مبارک کے افضل ہونے کی تواس کی وجہ یہ ہے کہ ہر شخص جس مٹی سے تخلیق ہوتا ہے اسی میں دفن ہوتا ہے۔لہذا وہ مٹی آپ علیہ الصلاۃ والسلام کی ہے سو افضل ہے۔ تیسری بات قرآن وحدیث میں نہ ہونے کی تو اس کا طریقہ قرآن وحدیث کا تفصیلی مطالعہ ہے نہ کہ ایک آدھی کتاب دیکھ کر انکار کرنا ۔ یہ قرآن میں بھی ہے حدیث میں بھی۔

ایک طرف آپ کہتے ہیں کے آپ قادری صاحب سے انکے طلبہ اجتماع سے متاثر ہووے..اور اس سے پہلے کہ چکے کے آپ لندن کانفرنس سے متاثر ہووے....سچ کہا ہے کسی نے جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے

اس میں آپنے انکو فراڈیا قرار دیا ہے جس کی بابت میں نہیں جانتا اور نہ ہی اس کا دفاع کرنا میری ذمہ داری ہے۔ میں نے تو صرف انکا طلبہ اجتماع کسی کی دعوت پر سنا تھا اور پھر انکی پریس کانفرنس سنی تو محسوس ہوا کہ یہ شخص جو بات کہہ رہا ہے قوم کی سمجھ میں آنا قوم کیلئے مفید ہے اور میں نے اسی حد تک آپکو یا اور سب کودعوت دی تھی۔
After I attended the Peace for Humanity Conference in London this year, I had curiosity to go on his website (minhaj.org) and check for myself how much of what his people say is truth.

ایک طرف آپ کہتے ہیں کے دینی حوالوں کی سیاست میں ضرورت نہیں...اور دوسری طرف آپ کہتے ہیں کے سیاست میں دین کا جاننا، روحانیت اور علم دین بہت ضروری ہے
منافقت کی بھی کوئی حد ہوتی ہے

کیونکہ ضروری نہیں کہ کسی کے خالص مذہبی خیالات اس کی سیاسی طرزعمل کا حصہ بھی بنیں۔
رہی بات سجدے کرنے یا کروانے کی تو اول تو میں اس بات سے سیاسی میدان میں غرض رکھنا ضروری نہیں سمجھتا کیونکہ اور بہت سے لوگ سیاست میں ہیں جو اس طرح کے ہیں۔
اس بات سے کہ کوئی شخص کھیل کے میدان یا مذہبی میدان کا شہسوار ہے یا فن خطابت کا امام ہے اس کا ملک کی قیادت کا اہل ہونا ثابت نہیں ہوتا۔ ملک کی قیادت کیلئے سب سے پہلے اپنے ملک کے حالات کا جائزہ لیں پھر ان کی روشنی میں دیکھیں کہ علم و عمل کی پختگی، روحانی طہارت اور اصولوں پر استقامت میں کون بہتر ہے۔ آپ ان تین چیزوں میں اعلی صلاحیت کا مظاہرہ کرنے والے کا ساتھ دیں۔

میں نے قادری صاحب کو فراڈیا کہ دیا تو برا لگ گیا آپ لوگوں کو جوکر کہیں تو کچھ نہیں

پھر آپنے فرمایا ہےہ''سیاسی گفتگو میں کسی کو فراڈیا کہنا کوئی بری بات نہیں سمجھی جاتی'' یہ تو بجائے خود سنجیدگی کے فقدان کی حد ہونے کے ساتھ ساتھ سیاست کو غیرذمہ داری کا مظہرظاہر کرنے والی بات ہے۔
It seems that you are either just a joker or somebody with personal grudges against this person I mean Dr. Qadri.
[/QUOTE]

میرے خیال میں آپ بھی قادری صاحب کی طرح لوگوں کو دھوکہ دے کر کہ آپ غیر جانبدار ہیں ..اپنے خالات کی اہمیت بڑھوانا چاہتے ہیں
پھر آپ اپنی ہی باتوں میں ایک پوسٹ میں کچھ کہتے ہیں اور ایک پوسٹ میں کچھ
الحمدللہ آپ کی اصلیت کافی حد تک ظاہر ہوچکی ہے
اب لوگوں کو آپکے کمنٹس پڑھ کر آپ کو سمجھنے میں دشواری نہیں ہوگی..انشاءللہ
 
Last edited:

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
Re: dr tahir ul qadri will come back if public could come on roads against present electoral system....

???? ???? ???? ?? ?? ??? ?? ?????? ?? ??? ????? ???? ?? ????? ????? ?????? ????? ???? ?? ??? ???????
???? ?? ??? ??? ????? ????? ?? ?? ??????? ???? ?? ???? ????
????? ?? ??? ????? ????? ?? ?? ??????? ???? ?? ???? ????
????? ?? ??? ??????? ????? ?? ?? ??????? ???? ?? ???? ????

??? ?????

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Tahir-ul-Qadri Rally Dec 18th 2011

Yeh Dr. sahib upni 1 1/2 eint ki musjid zaroor bunayein gay!
Sare aam nizam budlein gay jaisay underwear!
 
mrk123

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Tahir-ul-Qadri Rally Dec 18th 2011

why is he gettting so active these days? i am sure there is something behind all this flurry of jalsas by him.

I like what he says but I dont like his personality and his practices just as with MQM - I like what they claim to stand for but I dont actually like their action and the personality of their leader AH.
 
mrk123

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Tahir-ul-Qadri Rally Dec 18th 2011

Why does he do that in fit and start mode is puzzling.....he goes to sleep for a few years and then come alive. Not sure what his deal is.

Yeh Dr. sahib upni 1 1/2 eint ki musjid zaroor bunayein gay!
Sare aam nizam budlein gay jaisay underwear!
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Tahir-ul-Qadri Rally Dec 18th 2011

Why does he do that in fit and start mode is puzzling.....he goes to sleep for a few years and then come alive. Not sure what his deal is.

I think he don't want elections at all unless the electoral nizam is changed completely, and replace it with what he is not saying.
This is the opposit of what Imran wants, to bring change through a reformed and independent election commision. I suspect he is working towards a national government concept on instructions by some to create confusion and mayhem to implement this. He denied the he wishes a Khalafah! Allah knows best.
 
ummah

Councller (250+ posts)

bother.,this will help. why he want to change it.... listhttp://www.youtube.com/watch?v=dGjoJ5rIA_o&feature=channel_video_title
 
ummah

Councller (250+ posts)
Re: Tahir-ul-Qadri Rally Dec 18th 2011

now this is something we call 'Establishment'
he arranged a rally of abouut onehundred thousand students in nasir bagh. i went there but media did not cover it. only 3 to 4 minutes coverage....unlike other political parties who got hours and hours on media even when they do blame game. eastablishment hoti to media cover to krta, jaisay wo dosri parties ko promote kr rhi ha
 
Back
Top