such bolo
Chief Minister (5k+ posts)
Re: Tahir-ul-Qadri Rally Dec 18th 2011
یہی الزام میرا آپ کے اوپر ہے
میں نے بات کرنے کے کونسے بنیادی اخلاقی اصول کی خلاف ورزی کی ہے؟؟؟
قوال، ملنگ، مجاور، سجادہ نشین یہ وہ القاب ہیں جو قادری صاحب کے پسندیدہ ہیں
اسی لئے ابھی تک انکے کسی حامی نے اس حوالے سے مجھ پر تنقید نہیں کی
مجھے حیرت ہے ان لوگوں پی جو قادری صاحب کے حامی نا ہونے کا تو دعوی کرتے ہیں
مگر انھیں ان القابات کو سن کر جنجھلاہٹ کیوں ہوتی ہے؟؟؟
جو القابات اور خطابات قادری صاحب کے پسنددیدہ ہیں ان القبات کو دہرانا اور یا ان القابات سے قادری صاحب کو مخاطب کرنا کونسا جرم ہے؟؟؟
ایک ملنگ اگر اپنے آگے ڈاکٹر کا خطاب لگادے تو وہ ملنگ نہیں رہتا؟؟؟
ایک قوال اپنے آگے پروفیسر لگادے تو کیا وہ قوال نہیں رہتا؟؟
قادری صاحب نے پوری زندگی جن لوگوں کی حمایت اور وکالت کی ہے اگر وہ قادری صاحب کے جلسے میں نہیں آئینگے تو کون ایگا؟؟؟
ایک یونیورسٹی کا طالب علم قوالی کریگا تو قوال کہلائیگا،
ایک طالب علم حجامت کریگا تو حجام کہلائیگا،
ایک طالب علم دھمال ڈالیگا مزار پر تو ملنگ کہلائیگا
طالب علم چوری کریگا تو چور کہلائیگا
کیا پڑھا لکھا شخص یہ کام کرے تو اسکے لیے کوئی اور نام ہے؟؟
اگر ہے تو بتادیں ہمارے علم میں تو ابھی تک ایسی کوئی بات نہیں آی
آپ کو قادری صاحب کے جلسے میں قوال اور ملنگ نظر نہیں آتے مجھے تو پورا مجموع ہی قوالوں، ملنگوں اور مجاوروں کا لگتا ہے
I dont like Mr. Qadri - but I still listen to what he says and make my own opinion. But from your post it seems that the only problem you have with him is the sect he belongs too - I am sure you would rather have a person who is of wahabi/salafi leaning- then it would be okay for you - but on the other hand people who dont follow these sects and follow a different sect will be against that person. Whats wrong with dama dam mast qalandar if someone subscribe to that?
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
جی ہاں مجھے قادری صاحب کے دینی افکار سے مکمل اختلاف ہے...اور انکے دینی افکار انکی شخصیت کا حصہ ہیں اور قادری صاحب ایک مکمل دینی شخصیت ہیں اس لئے انکی سیاست کو دین سے الگ نہیں کیا جاسکتا
جماعت اسلامی ایک انتہائی منظم اور صاف ستھری جماعت ہے مگر انکے دینی افکار سے بہت سے فرقوں اور لوگوں کو اتفاق نہیں، اس میں میرا نام بھی شامل ہے
جماعت کے دینی افکار کی وجہ سے جماعت سے اختلاف جائز ہے تو قادری صاحب سے بھی
میرے نزدیک عامل، بابا، سجادہ نشین، ملنگ، قوال، مجاور، پیری، فقیری، قبر پرستی، اندھی تقلید، تعویذ گنڈے، فرقہ پرستی اور اس قبیل کی دوسری بیماریاں ہی درحقیقت ہمارے معاشرے کا بنیادی مسلہ ہیں اور حقیقت میں ہماری سیاسی رویوں میں بھی اندھی تقلید کا ایک بڑا کردار ہے اور قادری صاحب کا کمال یہ ہے کہ ان بیماریوں کا علاج کرنے کے بجاے ان بیماریوں کی آمجگاہوں کے سرپرست کر رہے ہیں...ان بیماریوں کے سوداگروں کے وکیل ہیں اور ان بیماریوں کو صحت قراردینے کے لئے ڈاکٹری کا لبادہ اوڑھا ہوا ہے

Also, you have Ka'aaba as your background but you didnt follow the basic decency of talking with proof and not create heresy or make a false statement
یہی الزام میرا آپ کے اوپر ہے
میں نے بات کرنے کے کونسے بنیادی اخلاقی اصول کی خلاف ورزی کی ہے؟؟؟
قوال، ملنگ، مجاور، سجادہ نشین یہ وہ القاب ہیں جو قادری صاحب کے پسندیدہ ہیں
اسی لئے ابھی تک انکے کسی حامی نے اس حوالے سے مجھ پر تنقید نہیں کی
مجھے حیرت ہے ان لوگوں پی جو قادری صاحب کے حامی نا ہونے کا تو دعوی کرتے ہیں
مگر انھیں ان القابات کو سن کر جنجھلاہٹ کیوں ہوتی ہے؟؟؟
جو القابات اور خطابات قادری صاحب کے پسنددیدہ ہیں ان القبات کو دہرانا اور یا ان القابات سے قادری صاحب کو مخاطب کرنا کونسا جرم ہے؟؟؟
- as I said I absolutely dont agree with Mr. Qadri's self promotion and practices but I have seen the video of his student rally and I must say that it was a disciplined crowd of decent educated people - I didn't see even one dubious character or a charsee as you said in your statement. If you claim to be the most scrupulous at least follow the basic tenets of religion let alone your sect - and its obvious which way you lean given your posts and I would not have a problem with it as long as you are objective and fair in your criticism and not carried away in your hate for Mr. Qadri's sect.

Last edited: