ڈٹ کے کھڑا ہے اب کپتان۔۔

Baadshaah

MPA (400+ posts)
مجھے یاد نہیں پڑتا کہ کبھی امریکی فوجی وردیاں پہنے پاکستان کی سرزمین پر یوں اترے ہوں جیسے کل اسلام آباد ایئرپورٹ پر نزول فرمائے۔ ابھی کچھ دن پہلے بڑھک باز تسبیح خان صاحب نے ایک انٹرویو میں فرمایا تھا کہ امریکہ کو ہرگز اڈے نہیں دیں گے۔ اس پر جوبائیڈن کی ہنسی نکل گئی کہ بھیا اڈے مانگے ہی کب، اور ہم وہ نہیں ہیں جو پاکستان سے کچھ مانگیں، ہم تو بس آرڈر کرتے ہیں۔۔ جی ہاں۔ تو بائیڈن سرکار کا آرڈر آیا کہ جلدی سے ہمارے فوجیوں کیلئے قیام و طعام کا بندوبست کرو اور ادھر نیازی سرکار نے فوری جی حضور کہتے ہوئے بھاگ دوڑ شروع کردی۔۔ یہ ہوتی ہے زمینی حقیقت۔

تسبیح خان عوام کو بے وقوف بنانے کیلئے جتنی مرضی بڑھک بازیاں مار لے جب امریکہ سرکار کا حکم آتا ہے تو تسبیح خان پوری طرح تابعداری کرتا ہے۔۔ تسبیح خان کے ورژن کے مطابق تو یہ امریکی فوجی افغانوں کے قاتل ہیں تو پھر تسبیح خان کس کھاتے میں ان فوجیوں کی خدمت پر کمربستہ ہے۔۔۔ ؟ یہاں ہمت دکھائے اور امریکہ کو ابسولیوٹلی ناٹ بول کر دکھائے، کہے امریکی فوجیوں کو نکل جاؤ ہمارے ملک سے۔۔۔

E9-lsZhWYA0eebi
E9-lsZbXsAMaWU0
 
Malik_007

Senator (1k+ posts)

Khotay Tm jitna marzi twist kr lo !!! per haqeeqat sab ko maloom ha k yeh Americans ka exit ho raha ha... Baki tm bhi apnay leader ki taah lanti kirdar ho !!!
 
Terminator;

Minister (2k+ posts)
مجھے یاد نہیں پڑتا کہ کبھی امریکی فوجی وردیاں پہنے پاکستان کی سرزمین پر یوں اترے ہوں جیسے کل اسلام آباد ایئرپورٹ پر نزول فرمائے۔ ابھی کچھ دن پہلے بڑھک باز تسبیح خان صاحب نے ایک انٹرویو میں فرمایا تھا کہ امریکہ کو ہرگز اڈے نہیں دیں گے۔ اس پر جوبائیڈن کی ہنسی نکل گئی کہ بھیا اڈے مانگے ہی کب، اور ہم وہ نہیں ہیں جو پاکستان سے کچھ مانگیں، ہم تو بس آرڈر کرتے ہیں۔۔ جی ہاں۔ تو بائیڈن سرکار کا آرڈر آیا کہ جلدی سے ہمارے فوجیوں کیلئے قیام و طعام کا بندوبست کرو اور ادھر نیازی سرکار نے فوری جی حضور کہتے ہوئے بھاگ دوڑ شروع کردی۔۔ یہ ہوتی ہے زمینی حقیقت۔

تسبیح خان عوام کو بے وقوف بنانے کیلئے جتنی مرضی بڑھک بازیاں مار لے جب امریکہ سرکار کا حکم آتا ہے تو تسبیح خان پوری طرح تابعداری کرتا ہے۔۔ تسبیح خان کے ورژن کے مطابق تو یہ امریکی فوجی افغانوں کے قاتل ہیں تو پھر تسبیح خان کس کھاتے میں ان فوجیوں کی خدمت پر کمربستہ ہے۔۔۔ ؟ یہاں ہمت دکھائے اور امریکہ کو ابسولیوٹلی ناٹ بول کر دکھائے، کہے امریکی فوجیوں کو نکل جاؤ ہمارے ملک سے۔۔۔

E9-lsZhWYA0eebi
E9-lsZbXsAMaWU0

یہ گورے جنگ لڑنے کے لئے جارہے ہیں،،،،یا جنگ سے بھاگ رہے ہیں ؟؟؟؟

Last edited:

چھومنتر

بھوسڑی کے
تجھے یاد کروا دوں وزیر اعظم نے کیا کہا تھا

We are partner in peace, not in conflict
 
Baadshaah

MPA (400+ posts)
Amreeki foji tu apny mulk chaly jayien gy, asal masla ye hy ky Pakistan amreeka key kam any waly afhghanioun ko Pakistan mein panah na dey dey

امریکی فوجی تو کابل سے ڈائریکٹ امریکہ جاسکتے تھے جیسے کہ باقی امریکی فوجی گئے اور روزانہ کی بنیاد پر کابل سے فلائٹیں جارہی ہیں۔ امریکی فوجیوں کے اسلام آباد میں سٹے کا کیا تک بنتا ہے؟ سیدھی سی بات ہے امریکہ سرکار نے تسبیح خان کو اس کی اوقات بتانے کیلئے فوجیوں کی خدمت پر لگایا ہے کہ بچو اپنی اوقات کہیں بھول نہ جانا، تمہاری اوقات یہی ہے کہ ہم جو حکم دیں اس کو بجا لاؤ۔۔۔

امریکہ نے تسبیح خان کو یوتھیوں اور یوتھنیوں کے سامنے پوری طرح ننگا کرکے کھڑا کردیا۔۔ کہ اب بول کر دکھاؤ ابسولیوٹلی ناٹ۔۔۔
 
conceptus

Voter (50+ posts)
Saying we will not let our land be used for attacks on other countries does not mean we have to go to self-destruct mode and not even entertain reasonable requests of the USA or any other country.

Help them leave this part of the world. Good riddance.
 
Baadshaah

MPA (400+ posts)
اگر تسبیح خان میں واقعی امریکہ کے سامنے کھڑا ہونے کا دم ہوتا تو صاف کہہ دیتا کہ "افغانوں کے قاتل" امریکی فوجیوں کیلئے پاکستان کی دھرتی پر کوئی جگہ نہیں ہے۔۔۔ مگر تسبیح خان کی امریکہ کے سامنے چوں تک نہ نکلی۔۔۔
 
Baadshaah

MPA (400+ posts)
تسبیح خان میں اتنی بھی ہمت نہیں تھی کہ امریکہ سرکار سے یہی گزارش کرلیتا کہ کم از کم فوجیوں کو وردیوں کی بجائے سول کپڑوں میں پاکستان بھیجے، یہ پھٹو آدمی ہے جس کے دن رات یوتھیے گیت گاتے رہتے ہیں۔ اسلام آباد کو پوری دنیا کے سامنے امریکہ کی چھاؤنی بنا کر پیش کردیا۔۔۔
 
conceptus

Voter (50+ posts)
Uniformed foreign force in the thousands landing and staying in Pakistan does look like bad for the optics and sends a wrong message. Maybe we should have asked them to not be in their uniforms and should not be staying anywhere but the airport with minimal transit time.

We don't have the complete information. Maybe this was unavoidable.
 
Everus

Senator (1k+ posts)
تسبیح خان میں اتنی بھی ہمت نہیں تھی کہ امریکہ سرکار سے یہی گزارش کرلیتا کہ کم از کم فوجیوں کو وردیوں کی بجائے سول کپڑوں میں پاکستان بھیجے، یہ پھٹو آدمی ہے جس کے دن رات یوتھیے گیت گاتے رہتے ہیں۔ اسلام آباد کو پوری دنیا کے سامنے امریکہ کی چھاؤنی بنا کر پیش کردیا۔۔۔
You shouldn't have taken IK serious, he could and would say anything.
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
مجھے یاد نہیں پڑتا کہ کبھی امریکی فوجی وردیاں پہنے پاکستان کی سرزمین پر یوں اترے ہوں جیسے کل اسلام آباد ایئرپورٹ پر نزول فرمائے
بلیک واٹر، ضیا دور بھول گئے کھوتے ڈنگر پٹواری
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
تو بائیڈن سرکار کا آرڈر آیا کہ جلدی سے ہمارے فوجیوں کیلئے قیام و طعام کا بندوبست کرو اور ادھر نیازی سرکار نے فوری جی حضور کہتے ہوئے بھاگ دوڑ شروع کردی۔
اڈے کدھر دیے؟ بھاگنے کیلئے عارضی رہائش دی ہے کھوتے حرامخور پٹواری