فوج سے مذاکرات بارےمیرےبیان کو 'جیو' نے توڑ مروڑ کے پیش کیا،شہر یارآفریدی

1afrididiwazhahtjjshs.png

پی ٹی آئی کے رہنما شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ ہم صرف آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے مذاکرات کرنا چاہتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق شہریار آفریدی نےجیو نیوز کے پروگرام"نیا پاکستان" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم اگر مذاکرات کریں گے اور صرف آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے، فوج سےمذاکرات ہوں گے اور بہت جلد ہوں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ میرا لیڈر این آر او نہیں چاہتا، ہم بس پاکستان کے بہتر مستقبل کیلئے مذاکرات چاہتے ہیں، عمران خان کی پہلے دن سے خواہش تھی کی انگیج کیا جائے، جب وہ انگیج کرنا چاہتے ہیں تو کوئی رسپانس نہیں دیا جاتا، رسپانس آتا تو سب کو پتا چل جاتا،بانی پی ٹی آئی اور پاکستان لازم وملزوم ہیں۔

شہریار آفریدی کا کہنا تھا کہ یہ ملک، فوج اور ادارے میرے ہیں، یہ حکومت خود محتاج ہے، ریموٹ کنٹرول سے کنٹرول ہوتی ہے، عوام نے انہیں مسترد کردیا ہے یہ بس فارم 47 کے ذریعے ایوان میں آگئے ہیں، ایسے مسترد شدہ لوگوں سے ہم کیا مذاکرات کریں؟ بدترین دھاندلی کے باوجود یہ بری طرح ناکام ہوئے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1783944749499421066
رہنما پی ٹی آئی نے کہا کہ ان لوگوں کو اسٹیبلشمنٹ نے سپورٹ کیا، ان میں اخلاقی جرات ہے تو خود کہیں کہ ہمیں عوام نے ووٹ نہیں دیا اور یہ حکومت چھوڑدیں۔

اپنے وضاحتی ٹویٹ میں آفریدی نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کے پاس واحد راستہ مذاکرات ہوتے ہیں اور اسی لیے میں نے آج ٹاک شو میں سوال کے جواب میں کہا کہ ہم کٹھ پتلی حکومت کی بجائے آرمی چیف سے مذاکرات کریں گے کیونکہ آجکل طاقت کا مرکز وہی ہیں. میرے اس بیان کو جیونیوز نے توڑمروڑ کے پیش کیا کہ ہم جلد آرمی چیف سے مذاکرات کرینگے. اس دعوے میں کوئی صداقت نہیں ہے.


https://twitter.com/x/status/1783942106618225078
 

patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
7 lac maderchod soor fouj ne is ka dowa mara or yeh sab ab bi fouj bi meri mulk bi meri towa bi mera.. phir kis bath ka jagra.. marwao apna towa daba kr
 

Young_Blood

Minister (2k+ posts)
Ye Banda Imran Khan se Loyal hai, but issey hamesha soch samajh k baat karni chahiay, pehle ye rana sana ullah k matters mein Kalmay parhta tha, ab ye Boot Polish karne k bayan de raha hai.