عمران خان! امریکہ سے عافیہ صدیقی کی رہائی کا مطالبہ کرو

Baadshaah

MPA (400+ posts)
پاکستان کے سیاستدانوں نے ہمیشہ اپنی سیاست کیلئے امریکہ مخالف نعرے لگائے، ٹیبل کے نیچے سے امریکہ سے امداد لیتے رہے اور اوپر اوپر سے امریکہ کے خلاف بڑھکیں لگاتے رہے۔ کسی بھی شخص کے قول کو جانچنے کا سب سے مستند پیمانہ یہ ہے کہ دیکھا جائے کہ آیا کہ اس کا فعل بھی قول سے ہم آہنگ ہے یا نہیں؟ عمران خان حکومت میں آنے سے پہلے امریکہ کے خلاف خوب بڑھکیں مارتے تھے اور عافیہ صدیقی کو رہا کرانے کی باتیں بھی کرتے تھے۔ آج عمران خان وزیراعظم ہیں اور اب بھی ان کے بارے میں ان کے چمچے کڑچھے کچھ ایسا تاثر دیتے ہیں جیسے کہ وہ امریکہ سے بالکل نہیں ڈرتے اور تمام مصلحتیں بالائے طاق رکھتے ہوئے امریکہ کو للکارتے ہیں۔

اس کا ایک مظاہرہ تو ہم نے حال ہی میں دیکھ لیا جب امریکی فوجی وردیاں پہنے ہوئے اسلام آباد ایئرپورٹ پر وارد ہوئے اور ابھی تک وہ اسلام آباد کے ہوٹلوں میں مقیم ہیں، اور یہی عمرانی حکومت ان کی بھرپور طریقے سے خدمت کررہی ہے، ان کے جوتے بھی پالش کئے جارہے ہیں، انکی وردیاں دھو کر وقت پر استری کردی جاتی ہیں اور بہترین کھانا دیا جاتا ہے۔ دوسرا مظاہرہ عافیہ صدیقی کے معاملے میں دیکھ لیں۔ جب سے عمران خان وزیراعظم بنے ہیں تب سے انہوں نے ایک بار بھی عافیہ صدیقی کا نام نہیں لیا۔ یہاں تک کہ افغانستان کے معاملے میں جب پاکستان کے پاس بارگیننگ پوزیشن موجود تھی تب بھی عمران خان نے عافیہ صدیقی کا نام نہیں لیا۔

وزیراعظم عمران خان جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملنے گئے تو وہاں ایک پاکستانی صحافی طیبہ ضیاء نے عافیہ صدیقی کی رہائی کے متعلق سوال پوچھ لیا، اس پر ہمارے بہادر لیڈر کی جو حالت ہوئی اور گلے سے جو گھٹی گھٹی تھوڑی سی آواز نکلی وہ نیچے دی گئی ویڈیو میں دیکھی جاسکتی ہے۔۔ میں عافیہ صدیقی کا حامی نہیں، نہ ہی میں ذاتی طور پر اس کی رہائی کے حق میں ہوں۔ میں صرف عمران خان کو آئینہ دکھانا چاہتا ہوں کہ جب آپ اپنی جھوٹی سیاست کیلئے جھوٹے نعرے لگاتے ہیں اور عوام کو لایعنی معاملات کے پیچھے لگادیتے ہیں وہی معاملات اقتدار میں آنے کے بعد جب آپ کے سامنے اٹھائے جاتے ہیں تب آپ اس سے بھاگتے ہیں۔ کیا یہ بہتر نہیں کہ اپنی گھٹیا سیاست کیلئے لوگوں کے ساتھ جھوٹ بولنے سے گریز کیا جائے۔ یا پھر ڈٹ جائیں اور ہمت دکھائیں اور امریکہ سے مطالبہ کریں کہ عافیہ صدیقی کو رہا کرے۔۔ ہے آپ میں اتنی ہمت۔۔۔؟

Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
Afghanistan key mamaly mein Pakistan key pass kia bargaining leverage tha??? There are reports that Afia sadeequi doesn’t want to come back to Pakistan even if freed! I am sure government is trying its best to get relief for her, but this is complicated issue!!
What Pakistan did for safe exit of soldiers of other countries was absolutely novel and according to international obligations!!
 
Res1Pect

Minister (2k+ posts)
People keep crying about Afia Siddiqui. How many of you know what was her crime or fault for which she was caught?

Why is there ONLY ONE woman from Pakistan who has been caught and went through such circumstances? Pakistan is full of women. Why was US hostile only against one woman?

I am not taunting anyone. Just want a knowledgeable person to answer my questions. You logical answers can raise more support for Afia Siddiqui.
 
rehan459

where are the reports? can you show them
 
Spartacus

Chief Minister (5k+ posts)
Ok !!!
Pakistan should ask her release from USA on humanity base .
But why should only Imran Khan ??
Why not Nawaz Shareef ?
Why not Zerdari ?
Why not Altaf Hüssain ?
Why not Bilawal ?
Why not Musharraf ?
Why not Maryum Nawaz Shareef ?
And particularly when they were in power ???

so , do not blame Khẳn for this particular thing !!!!
 
کیونکہ عافیہ صدیقی کو رہا کروانے کا وعدہ صرف عمران خان نے کیا تھا، نواز، زرداری ، بلاول یا مشرف نے نہیں۔ عمران خان نے سالوں سال عافیہ صدیقی کو لے کر امریکہ کے خلاف کیمپین چلائی ہے، اب بکری کیوں ہوا بیٹھا ہے، ہمت کرے اور امریکہ سے مطالبہ کرے۔۔
 
shafali

ایک بندے نے وعدہ کیا جو ابھی تک پورا نہ ہو سکا وہ بکری بن گیا۔ اور جنہوں نے اس ظلم کے خلاف منہ نہ بولا وہ بری الذمہ ہیں۔ کیا لاجک ہے جناب کا۔
 
ظلم کونسا؟ ایک دہشتگرد کو اس کے جرائم کی سزا مل رہی ہے، اس میں ظلم کیا ہے۔ نواز، زرداری یا مشرف نے ایک دہشتگرد کو قوم کے سامنے ہیرو بنا کر پیش نہیں کیا، یہ کارنامہ تو عمران خان نے سرانجام دیا، اس نے پوری قوم کو بتایا کہ یہ خاتون دہشتگرد نہیں بلکہ پاکستان کی ہیرو ہے۔۔ اب یہی بات بطور وزیراعظم امریکہ سے کہنے کی ہمت کرے کہ یہ دہشتگرد نہیں ہے، اسے ہمارے حوالے کرو۔۔ مگر عمران خان کو علم ہے کہ وہ اپنی گھٹیا سیاست کیلئے قوم سے جھوٹ بولتا رہا، ایک دہشتگرد کو ہیرو بناکر قوم کو گمراہ کرتا رہا۔ اس لئے وہ امریکہ کے سامنے بولنے کی ہمت نہیں کرپارہا ۔۔۔
 
Baadshaah

MPA (400+ posts)
People keep crying about Afia Siddiqui. How many of you know what was her crime or fault for which she was caught?

Why is there ONLY ONE woman from Pakistan who has been caught and went through such circumstances? Pakistan is full of women. Why was US hostile only against one woman?

I am not taunting anyone. Just want a knowledgeable person to answer my questions. You logical answers can raise more support for Afia Siddiqui.

عمران خان سمیت سب کو پتا ہے اس کے جرائم کا، اس کے باوجود یہ اس کو ہیرو بنا کر پیش کرتا رہا اور قوم کو گمراہ کرتا رہا۔ اب وقت آگیا ہے کہ اپنے جھوٹ پر قائم کئے گئے بیانئے کا سامنا کرے ، اپنے وعدوں پر عمل کرے اور امریکہ سے مطالبہ کرنے کی ہمت کرے کہ عافیہ صدیقی کو رہا کرے۔۔
 
Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
Narrative that is built around Afia sadeequi’s imprisonment is not entirely incorrect!! What bothered the nation was the obscure way in which Afia was abducted right infront of her home and taken to America, her little kid was held in Afghanistan for a long time, God knows what he suffered there. He was later recovered.
There is a religious element to this whole episode as well!!
Now Raymond Davis was returned to America ,after killing Pakistanis in broad day light, but not without twisting law , atleast some legal procedure was adopted. No one bothered to do that for Pakistani nationals!!
Why should any politician not build a narrative against this practice???
 
kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
کیونکہ عافیہ صدیقی کو رہا کروانے کا وعدہ صرف عمران خان نے کیا تھا، نواز، زرداری ، بلاول یا مشرف نے نہیں۔ عمران خان نے سالوں سال عافیہ صدیقی کو لے کر امریکہ کے خلاف کیمپین چلائی ہے، اب بکری کیوں ہوا بیٹھا ہے، ہمت کرے اور امریکہ سے مطالبہ کرے۔۔
us ne tu yea bhi wada kya tha ke nawaz aur zardari ko nahin chodoon ga ? Nawaz ti UK main ayesh kar raha hai aur Zardari Pakistan main ? He cannot fullfill all promisess even if he tries to do so ...
 
kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
Narrative that is built around Afia sadeequi’s imprisonment is not entirely incorrect!! What bothered the nation was the obscure way in which Afia was abducted right infront of her home and taken to America, her little kid was held in Afghanistan for a long time, God knows what he suffered there. He was later recovered.
There is a religious element to this whole episode as well!!
Now Raymond Davis was returned to America ,after killing Pakistanis in broad day light, but not without twisting law , atleast some legal procedure was adopted. No one bothered to do that for Pakistani nationals!!
Why should any politician not build a narrative against this practice???
what was afia doing in Afghanistan ? if she was working for afghan taliban then its afghan taliban responsibility to ask her from US ...
 
Mocha7

Minister (2k+ posts)
عمرانی خیر سے اتنے بے غیرت ہیں کہ جواب نہیں۔۔۔۔۔۔

جب عمران عافیہ صدیقی کے بارے میں اک موقف رکھتا تھا اور عافیہ صدیقی کے حق میں باتیں کرتا تھا تو سب بیٹھ کر عمران خان کی امریکہ مخالفت اور جی داری کی تعریفیں کرتے تھے

اب عمران خان نے اپنا منہ بند کرلیا ہے تو عافییہ صدیقی کو ہی ذمہ دار ٹھرا رہے ہیں ۔
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان کے سیاستدانوں نے ہمیشہ اپنی سیاست کیلئے امریکہ مخالف نعرے لگائے، ٹیبل کے نیچے سے امریکہ سے امداد لیتے رہے اور اوپر اوپر سے امریکہ کے خلاف بڑھکیں لگاتے رہے۔ کسی بھی شخص کے قول کو جانچنے کا سب سے مستند پیمانہ یہ ہے کہ دیکھا جائے کہ آیا کہ اس کا فعل بھی قول سے ہم آہنگ ہے یا نہیں؟ عمران خان حکومت میں آنے سے پہلے امریکہ کے خلاف خوب بڑھکیں مارتے تھے اور عافیہ صدیقی کو رہا کرانے کی باتیں بھی کرتے تھے۔ آج عمران خان وزیراعظم ہیں اور اب بھی ان کے بارے میں ان کے چمچے کڑچھے کچھ ایسا تاثر دیتے ہیں جیسے کہ وہ امریکہ سے بالکل نہیں ڈرتے اور تمام مصلحتیں بالائے طاق رکھتے ہوئے امریکہ کو للکارتے ہیں۔

اس کا ایک مظاہرہ تو ہم نے حال ہی میں دیکھ لیا جب امریکی فوجی وردیاں پہنے ہوئے اسلام آباد ایئرپورٹ پر وارد ہوئے اور ابھی تک وہ اسلام آباد کے ہوٹلوں میں مقیم ہیں، اور یہی عمرانی حکومت ان کی بھرپور طریقے سے خدمت کررہی ہے، ان کے جوتے بھی پالش کئے جارہے ہیں، انکی وردیاں دھو کر وقت پر استری کردی جاتی ہیں اور بہترین کھانا دیا جاتا ہے۔ دوسرا مظاہرہ عافیہ صدیقی کے معاملے میں دیکھ لیں۔ جب سے عمران خان وزیراعظم بنے ہیں تب سے انہوں نے ایک بار بھی عافیہ صدیقی کا نام نہیں لیا۔ یہاں تک کہ افغانستان کے معاملے میں جب پاکستان کے پاس بارگیننگ پوزیشن موجود تھی تب بھی عمران خان نے عافیہ صدیقی کا نام نہیں لیا۔

وزیراعظم عمران خان جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملنے گئے تو وہاں ایک پاکستانی صحافی طیبہ ضیاء نے عافیہ صدیقی کی رہائی کے متعلق سوال پوچھ لیا، اس پر ہمارے بہادر لیڈر کی جو حالت ہوئی اور گلے سے جو گھٹی گھٹی تھوڑی سی آواز نکلی وہ نیچے دی گئی ویڈیو میں دیکھی جاسکتی ہے۔۔ میں عافیہ صدیقی کا حامی نہیں، نہ ہی میں ذاتی طور پر اس کی رہائی کے حق میں ہوں۔ میں صرف عمران خان کو آئینہ دکھانا چاہتا ہوں کہ جب آپ اپنی جھوٹی سیاست کیلئے جھوٹے نعرے لگاتے ہیں اور عوام کو لایعنی معاملات کے پیچھے لگادیتے ہیں وہی معاملات اقتدار میں آنے کے بعد جب آپ کے سامنے اٹھائے جاتے ہیں تب آپ اس سے بھاگتے ہیں۔ کیا یہ بہتر نہیں کہ اپنی گھٹیا سیاست کیلئے لوگوں کے ساتھ جھوٹ بولنے سے گریز کیا جائے۔ یا پھر ڈٹ جائیں اور ہمت دکھائیں اور امریکہ سے مطالبہ کریں کہ عافیہ صدیقی کو رہا کرے۔۔ ہے آپ میں اتنی ہمت۔۔۔؟

کیوں مرتد مر گئے ہیں یہ مطالبہ کرنے کے لیے؟
 
Behrouz27

Minister (2k+ posts)
عافیہ صدیقی خطرناک افغانی دہشت گردوں کی سہولت کار اور ان کی مدد کرنے کے جرم میں ملوث ہے ، اس کے شوہر نے بھی اسے کئی بار منع کیا کہ اس غلط راستے پر نہ چلے لیکن عافیہ صدیقی نہیں مانی اور جس کی وجہ سے دونوں میں طلاق ہو گئی ، براہ مہربانی دہشت گردوں کے حمایتی ککڑ بننے کے بجائے ان کی مذمت کریں اور وزیر اعظم صاحب سے دہشت گردوں کی رہائی کے فضول مطالبات کر کے اپنے ذہنی دیوالیہ پن کا ثبوت مت دیں
 
Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
what was afia doing in Afghanistan ? if she was working for afghan taliban then its afghan taliban responsibility to ask her from US ...
My understanding is that it was alqaeda that she was working for, but that is besides the point!! She was handed over in inhuman and unlawful way. It’s fruitless to discuss her allegiance to a religious organization because she did what she deemed correct!