آکسفورڈ کی درسی کتابوں میں کیا پیغام دیا جارہا ہے؟

engii112.jpg

کچھ دن پہلے ایک مخصوص طبقے نے یکساں قومی نصاب کی ایک کتاب کا سرورق اٹھا کر بہت شور مچایا، کتاب کے اس سرورق میں ایک مرد پینٹ شرٹ پہن کر اپنے بیٹے کے ساتھ صوفے پر بیٹھا ہے اور بیٹی اور ماں حجاب پہن کر صوفے پر بیٹھی ہیں

اس پر ایک طبقے نے اعتراض اٹھایا ہے کہ سنگل نیشنل کریکولم کی کتابوں میں خواتین اور طالبات کو حجاب میں کیوں دکھایا گیا ہے۔ ان کا اعتراض ہے کہ ایک لڑکی اپنے بہن بھائیوں اور والدین کے ساتھ حجاب پہن کر کیوں بیٹھے گی؟

یہ بھی کہا گیا ہے کہ کتاب کا یہ سرورق واضح طور پر دوغلی پالیسی ہے کہ مرد مغربی ثقافت کی پیروی کر رہے ہیں جبکہ عورت کو مذہبی بناکر پیش کیا گیا ہے۔

میں نے اس خاص طبقے کو منہ توڑ جواب دینے کا فیصلہ کرلیا اور آکسفورڈ کی کتابیں اٹھالایا، میں نے آکسفورڈ کی کتابوں کا معائنہ کیا تو مجھے ان کتابوں کے سرورق بھی ایسے ہی لگے جن پر مجھے اعتراض ہے، مجھے آکسفورڈ کی ان کتابوں پر اس لئے اعتراض ہے کہ کیا عورت صرف زمین پر بیٹھنے، کھانا پکانے کیلئے پیدا ہوئی ہے؟

یہ کتابیں دیکھ کر میں بھی اپنے اعتراضات ریکارڈ کروارہا ہوں

ایک کتاب کے سرورق پر مجھے ایک تصویر نطر آئی جس میں ایک بچی سیب توڑنے کی کوشش کررہی ہے اور سامنے کرسی پر بیٹھا بزرگ شخص دیکھ رہا ہے اور سیب توڑ کر بچی کو نہیں دے رہا، کیا یہ عورت کی عزت ہے مرد کی نظر میں؟

E-3fuFfXMAEis-Q

ایک اور کتاب کی تصویر میں بچہ کشتی میں سیر کررہا ہے اور بچی پل پر کھڑی انتظار کررہی ہے کہ کب وہ باہر آئے اور وہ کشتی کی سیر کرے، کیا یہ کتاب کیا سکھارہی ہے؟ کیا یہ کتاب لیڈیز فرسٹ نہیں دکھاسکتی تھی کہ لڑکی کشتی کی سیر کرتی اور لڑکا انتظار کرتا؟

E-3gEqdWYAMMeSr

آکسفورڈ ماڈرن انگلش کی کتاب میں بچہ اوپر بیٹھا پڑھ رہا ہے اور بچی ایک ٹائر پر بیٹھی ہے۔ یہ تصویر کیا سکھارہی ہے؟اگربچی گر جائے تو کیا ہوگا؟آکسفورڈ کیا سکھانے کی کوشش کررہا ہے؟

E-3ga3XX0Ac4OYf

ایک بچہ اوپر بیٹھا ہے اور لڑکی خطرناک سیڑھیوں پر چڑھ کر اسے کتاب دے رہا ہے، ہماری نسل کو کیا پیغام دیا جارہا ہے؟ کیا بچہ خود سیڑھیوں سے اتر کر اپنی کتاب نہیں لے سکتا تھا۔ اگر کتاب دینا اتنا ہی ضروری تھا تو نیچے بیٹھا شخص کتاب نہیں دے سکتا؟ کیا عورت کو مردوں کے کاموں کیلئے پیدا کیا گیا ہے؟

E-3g5EhXoAUcYh_

باپ اور بیٹا پانی میں انجوائے کررہے ہیں جبکہ ماں اور بیٹی کو مکھیاں پکڑنے پر لگایا ہوا ہے۔۔ یہ آکسفورڈ ہمیں کیا پڑھا رہا ہے؟ عورت کی کوئی عزت ہے یا نہیں؟

E-3hMPVXMAQYyb9

ایک خاتون کھانا پکارہی ہے، کیا عورت کا کام کھانا پکانا رہ گیا ہے؟ مرد اپنا کھانا خود کیوں نہیں پکاتا؟

E-3hmg3XEAIoi44

بیٹا کرسی پر بیٹھا ہے اور ماں اور بیٹی زمین پر بیٹھے ہیں۔۔ کیا یہ عورت کی عزت ہے؟

E-3o0fjXoAEZZBK

اس میں کوئی عورت نظر نہیں آرہی۔ کیا یہ آکسفورڈ والے یہ بتانا چاہتے ہیں کہ عورت کا کام بس کچن چلانا اور روٹی پکانا ہے؟

E-3r8atWUAMN7IW

ان تصاویر میں صرف مرد نظر آرہے ہیں لیکن کوئی عورت نظر نہیں آرہی۔ کیا عورت انکے لئے ہانڈی پکانے اور سینڈوچ پکانے کیلئے پیدا ہوئی ہے؟

https://twitter.com/x/status/1436063964513906688

ان تصاویر میں لڑکے ریس میں حصہ لے رہے ہیں ہے جبکہ کوئی لڑکی نظر نہیں آرہی۔۔ یہ خواتین کیساتھ کیسا امتیازی سلوک ہے؟

E-61whPWUBcvgtD

E-62Lx0WUCAZ1NE

نوٹ: یہ آرٹیکل طنزومزاح پر مشتمل ہے اور اس آرٹیکل کو لکھنے کا آئیڈیا سہیل انور کے ایک طنزیہ ٹوئٹر تھریڈ سے لیا گیا ہے۔

Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
Single curriculum is very important for Pakistan. The syllabus that my kids are studying, is not teaching them our version of history! I have to sit with them and tell them things in our perspective, but every parent can’t do that! So it’s important that we change our syllabus according to our needs!
 
Aristo

Minister (2k+ posts)
engii112.jpg

کچھ دن پہلے ایک مخصوص طبقے نے یکساں قومی نصاب کی ایک کتاب کا سرورق اٹھا کر بہت شور مچایا، کتاب کے اس سرورق میں ایک مرد پینٹ شرٹ پہن کر اپنے بیٹے کے ساتھ صوفے پر بیٹھا ہے اور بیٹی اور ماں حجاب پہن کر صوفے پر بیٹھی ہیں

اس پر ایک طبقے نے اعتراض اٹھایا ہے کہ سنگل نیشنل کریکولم کی کتابوں میں خواتین اور طالبات کو حجاب میں کیوں دکھایا گیا ہے۔ ان کا اعتراض ہے کہ ایک لڑکی اپنے بہن بھائیوں اور والدین کے ساتھ حجاب پہن کر کیوں بیٹھے گی؟

یہ بھی کہا گیا ہے کہ کتاب کا یہ سرورق واضح طور پر دوغلی پالیسی ہے کہ مرد مغربی ثقافت کی پیروی کر رہے ہیں جبکہ عورت کو مذہبی بناکر پیش کیا گیا ہے۔

میں نے اس خاص طبقے کو منہ توڑ جواب دینے کا فیصلہ کرلیا اور آکسفورڈ کی کتابیں اٹھالایا، میں نے آکسفورڈ کی کتابوں کا معائنہ کیا تو مجھے ان کتابوں کے سرورق بھی ایسے ہی لگے جن پر مجھے اعتراض ہے، مجھے آکسفورڈ کی ان کتابوں پر اس لئے اعتراض ہے کہ کیا عورت صرف زمین پر بیٹھنے، کھانا پکانے کیلئے پیدا ہوئی ہے؟

یہ کتابیں دیکھ کر میں بھی اپنے اعتراضات ریکارڈ کروارہا ہوں

ایک کتاب کے سرورق پر مجھے ایک تصویر نطر آئی جس میں ایک بچی سیب توڑنے کی کوشش کررہی ہے اور سامنے کرسی پر بیٹھا بزرگ شخص دیکھ رہا ہے اور سیب توڑ کر بچی کو نہیں دے رہا، کیا یہ عورت کی عزت ہے مرد کی نظر میں؟

E-3fuFfXMAEis-Q

ایک اور کتاب کی تصویر میں بچہ کشتی میں سیر کررہا ہے اور بچی پل پر کھڑی انتظار کررہی ہے کہ کب وہ باہر آئے اور وہ کشتی کی سیر کرے، کیا یہ کتاب کیا سکھارہی ہے؟ کیا یہ کتاب لیڈیز فرسٹ نہیں دکھاسکتی تھی کہ لڑکی کشتی کی سیر کرتی اور لڑکا انتظار کرتا؟

E-3gEqdWYAMMeSr

آکسفورڈ ماڈرن انگلش کی کتاب میں بچہ اوپر بیٹھا پڑھ رہا ہے اور بچی ایک ٹائر پر بیٹھی ہے۔ یہ تصویر کیا سکھارہی ہے؟اگربچی گر جائے تو کیا ہوگا؟آکسفورڈ کیا سکھانے کی کوشش کررہا ہے؟

E-3ga3XX0Ac4OYf

ایک بچہ اوپر بیٹھا ہے اور لڑکی خطرناک سیڑھیوں پر چڑھ کر اسے کتاب دے رہا ہے، ہماری نسل کو کیا پیغام دیا جارہا ہے؟ کیا بچہ خود سیڑھیوں سے اتر کر اپنی کتاب نہیں لے سکتا تھا۔ اگر کتاب دینا اتنا ہی ضروری تھا تو نیچے بیٹھا شخص کتاب نہیں دے سکتا؟ کیا عورت کو مردوں کے کاموں کیلئے پیدا کیا گیا ہے؟

E-3g5EhXoAUcYh_

باپ اور بیٹا پانی میں انجوائے کررہے ہیں جبکہ ماں اور بیٹی کو مکھیاں پکڑنے پر لگایا ہوا ہے۔۔ یہ آکسفورڈ ہمیں کیا پڑھا رہا ہے؟ عورت کی کوئی عزت ہے یا نہیں؟

E-3hMPVXMAQYyb9

ایک خاتون کھانا پکارہی ہے، کیا عورت کا کام کھانا پکانا رہ گیا ہے؟ مرد اپنا کھانا خود کیوں نہیں پکاتا؟

E-3hmg3XEAIoi44

بیٹا کرسی پر بیٹھا ہے اور ماں اور بیٹی زمین پر بیٹھے ہیں۔۔ کیا یہ عورت کی عزت ہے؟

E-3o0fjXoAEZZBK

اس میں کوئی عورت نظر نہیں آرہی۔ کیا یہ آکسفورڈ والے یہ بتانا چاہتے ہیں کہ عورت کا کام بس کچن چلانا اور روٹی پکانا ہے؟

E-3r8atWUAMN7IW

ان تصاویر میں صرف مرد نظر آرہے ہیں لیکن کوئی عورت نظر نہیں آرہی۔ کیا عورت انکے لئے ہانڈی پکانے اور سینڈوچ پکانے کیلئے پیدا ہوئی ہے؟

https://twitter.com/x/status/1436063964513906688

ان تصاویر میں لڑکے ریس میں حصہ لے رہے ہیں ہے جبکہ کوئی لڑکی نظر نہیں آرہی۔۔ یہ خواتین کیساتھ کیسا امتیازی سلوک ہے؟

E-61whPWUBcvgtD

E-62Lx0WUCAZ1NE

نوٹ: یہ آرٹیکل طنزومزاح پر مشتمل ہے اور اس آرٹیکل کو لکھنے کا آئیڈیا سہیل انور کے ایک طنزیہ ٹوئٹر تھریڈ سے لیا گیا ہے۔

Bohat khoob ?
 
Back
Top