دوشنبے: وزیراعظم عمران خان کی قصر ملت آمد پر تاجک صدر امام علی رحیم نے پرتپاک استقبال کیا، وزیر اعظم عمران خان کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ استقبالیے میں دونوں ملکوں کے ترانے بھی بجائے گئے۔ تاجک صدر کے ساتھ ملاقات میں دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا











اس سے پہلے عمران خان نے ایس سی او میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے کورونا کے دوران سمارٹ لاک ڈاؤن کی پالیسی کو اپنایا اور عوام کا تحفظ کیا۔
https://twitter.com/x/status/1438843168884236292
انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان نے موسمیاتی تبدیلی کے پیش نظر خاطرخواہ اقدامات اٹھائے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1438845692663918595
دہشت گردی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان دنیا میں سب سے زیادہ اس سے متاثرہ ملک ہے۔
https://twitter.com/x/status/1438848209162362883
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/Wg9p0cH/6.jpg