سیانے کہتے ہیں چادر دیکھ کر پاؤں پھیلاؤ اور اوقات دیکھ کر بات کرو . جب عمران نیازی نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم سے بے عزت ہو گیا تھا تب اسے کیا سوجھی تھی طالبان سے بے عزتی کروانے کی . چلا تھا طالبان کا گاڈ فادر بننے اب طالبان نے کرارا جواب دے دیا ہے . اب اس کی کیا عزت باقی رہ گئی ہے . طالبان نے جواب دیا ہے پاکستان یا کسی بھی ملک کو اختیار حاصل نہیں کہ وہ حکومت سازی میں مداخلت کرے
عمران نیازی کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی اور اپنی عزت اپنے ہاتھ ہوتی ہے . دنیا جانتی ہے تم سلیکٹڈ وزیر اعظم ہو تمھاری پاکستان میں کوئی حیثیت نہیں . اس وقت عمران نیازی تم پورے ملک کے وزیر اعظم ہو جب تمھاری بے عزتی ہوتی ہے پوری قوم حرف آتا ہے . اپنی عزت کا خیال نہیں تو اس قوم کی ساکھ کا ہی کچھ خیال کر لو .
پلے نہیں دھیلی کرتی ہے میلی میلی . عمران نیازی تم نے جو پاکستان کی عزت کا جنازہ نکالا ہے امریکا سے لے کر طالبان تک ہر جگہ پاکستان کو کرارا جواب ملا ہے . خدا کے واسطے اتنا منہ کھولو جتنی تمھاری اوقات ہے . گدھے کی طرح ڈھانچو ڈھانچو کرنا چھوڑ دو . اس قوم کے حال پر رحم کرو تجھے پرا ئی کیا پڑی پہلے اپنی تو نبیڑ