such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
Re: For Those Who Claimed Dr. Tahir-ul-Qadri gonna Hijack IK Change Movement

laggay raho munna bhai .......... Kharjiat to ab nahi rahay gi :lol::lol::lol:

You have missed my last comments
posting again for you to feel my pain

بغاوت = خروج
قادری صاحب خروج کی دعوت دے رہے ہیں
تو پھر قادری صاحب خارجی ہووے
اور خارجی اور خارجیت ختم ہو کر رہے گی ... انشاءللہ

evanescence

MPA (400+ posts)
Re: For Those Who Claimed Dr. Tahir-ul-Qadri gonna Hijack IK Change Movement

You have missed my last comments
posting again for you to feel my pain

خارجی اور خارجیت ختم ہو کر رہے گی ... انشاءللہ

No, you'd missed , This is what your pain sentence in URDU for you.
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
Re: For Those Who Claimed Dr. Tahir-ul-Qadri gonna Hijack IK Change Movement

[/INDENT][/COLOR][/LEFT]

No, you'd missed , This is what your pain sentence in URDU for you.

you can feel more pain now
I am trying my best to keep you feeling

خبردار ہوشیار
پاکستانی عوام فراڈیوں سے ہوشیار رہیں

جس طرح
کسی بھی آفت کے موقعے پر جعلی فلاحی ادارے امداد بٹورنا شروع کر دیتے ہیں
زلزلے اور سیلاب کے موقعے پر جعلی متاثرین بازاروں میں آجاتے ہیں
ڈینگی کے سیزن میں ڈینگی سے بچاؤ کی جعلی دوائیاں بازار میں آجاتی ہیں
بقر عید کے سیزن میں جعلی قصائی گھومنا شروع ہوجاتے ہیں جنھیں چھری چلانا بھی نہیں آتی
رمضان کے سیزن میں جعلی فلاحی ادارے زکاه اور فطرے لینا شروع کر دیتے ہیں
الیکشن کے سیزن میں نا جیتنے والے جعلی امیدوار بھی کھڑے ہوجاتے ہیں اور پھر ١٠٠٠-٥٠٠ ووٹوں کا سودا کر کے بیٹھ جاتے ہیں
یہ سب ان فراڈیوں کے سیزن ہیں

اسی طرح اب انقلاب کا سیزن ہےاس سیزن میں بہت سے فراڈیے جو مذھب کے نام پر فراڈ کرچکے اب سیاست میں آنا شروع ہوچکے ہیں اور انقلاب کا اپنا اپنا برانڈ متعارف کروا رہے ہیں
تاکے اپنے حیثیت اور ووٹوں کا سودا کر سکیں

ہوشیار خبردار
کینیڈا میں بیٹھ کر لوگوں کو سڑکوں پر لانے کی بات کرنے والے فقط فراڈیے ہیں
انکی پہچان یہ ہے کے یہ لوگوں کو اپنے آگے سجدہ ریز ہوتا دیکھ کر خوش ہوتے ہیں

sngilani

Chief Minister (5k+ posts)
Re: For Those Who Claimed Dr. Tahir-ul-Qadri gonna Hijack IK Change Movement

You have missed my last comments
posting again for you to feel my pain

بغاوت = خروج
قادری صاحب خروج کی دعوت دے رہے ہیں
تو پھر قادری صاحب خارجی ہووے
اور خارجی اور خارجیت ختم ہو کر رہے گی ... انشاءللہ

A man of extraordinary capabilities, Dr. Qadri is a gift of God. He is a theologian and a theosophist, a scientist and a spiritualist, a preacher and a reformer, a philosopher and a political thinker, a thunder among the forces of evil and exploitation and a mild breeze in the minds of mankind. And above all he is the animating heartbeat of hundreds of thousands of people around the World.
 
pakistani 86

Politcal Worker (100+ posts)
Re: For Those Who Claimed Dr. Tahir-ul-Qadri gonna Hijack IK Change Movement -- Must Watch

The people who are involved in bringing change or revolution dont become a part of the system they destroy the system, they change the system. A revolution changes the system, it destroys the system and replaces it with a better one.

i beg ur pardon sir but to destroy a system one must have to get in the system first. its not like a material thing which one can break with a single rod in hand. system changes when one tries to get into it and tries to change it. for me what tahir ul qadri is saying is quite unrealistic coz leaders are meant to be one step ahead than the followers and in present scanario if TQ comes back and lead his agenda then it may become fruitful for him and for u as well and who knows may be he could be a success.
everyone knows this fact even a common man with a very common wisdom is aware of the fact that when someone decides to clean the gutter he must have to get into the gutter. intentions are important but the actions according to intentions should also be seen otherwise intentions are nothing but a dream of fool:)
i believe that TQ is a scholar and he has done alot in many fields so i expect he must knows the thing i mentioned above:):)
 
moahhid

MPA (400+ posts)
Re: For Those Who Claimed Dr. Tahir-ul-Qadri gonna Hijack IK Change Movement

again same story thanks for sharing by the way........ (thumbsdown)

This is a very common practice among grave/saint worshipers. In our Deen (Islam) Sajda to other than Allah S.W.T is strictly prohibited, but in your Deen it may be allowd. Everyhing is Halal for you. Keep it up
 
Last edited:

moahhid

MPA (400+ posts)
Re: For Those Who Claimed Dr. Tahir-ul-Qadri gonna Hijack IK Change Movement

A man of extraordinary capabilities, Dr. Qadri is a gift of God. He is a theologian and a theosophist, a scientist and a spiritualist, a preacher and a reformer, a philosopher and a political thinker, a thunder among the forces of evil and exploitation and a mild breeze in the minds of mankind. And above all he is the animating heartbeat of hundreds of thousands of people around the World.

He is an extremist sufi, a bida’ati, a grave worshiper, a saint worshiper and an impostor who calls people to worship other than Allah S.W.T. and above all he is the animating heartbeat of hundreds of thousands of grave/saint worshipers around the World
 
sngilani

Chief Minister (5k+ posts)
Re: For Those Who Claimed Dr. Tahir-ul-Qadri gonna Hijack IK Change Movement

He is an extremist sufi, a bida’ati, a grave worshiper, a saint worshiper and an impostor who calls people to worship other than Allah S.W.T. and above all he is the animating heartbeat of hundreds of thousands of grave/saint worshipers around the World

I don’t see anyone else who has the global vision and leadership that Dr Tahir-ul-Qadri has. He can lead the ummah out of this continuing nightmare.

The people of
Pakistan do not know how lucky they are. It would be a tragedy if they do not see the qualities of this man. Pakistan and the whole Muslim world can benefit from him

Obviously the corrupt mafias that control each major walk of life are threatened by him which is why we see propaganda against him
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
Re: For Those Who Claimed Dr. Tahir-ul-Qadri gonna Hijack IK Change Movement

I don’t see anyone else who has the global vision and leadership that Dr Tahir-ul-Qadri has. He can lead the ummah out of this continuing nightmare.

The people of
Pakistan do not know how lucky they are. It would be a tragedy if they do not see the qualities of this man. Pakistan and the whole Muslim world can benefit from him

Obviously the corrupt mafias that control each major walk of life are threatened by him which is why we see propaganda against him

جی جی ہم بہت خوش قسمت ہیں کہ ہم پاکستان میں ہے اور ہمارا لیڈر کینیڈا میں
ہم بہت خوش قسمت ہیں کے ہمارا اگلا وزیراعظم ایک قوال، ملنگ، ڈانسر ہے
مجاوری کرتا ھے
جرائم کے اڈوں یعنی مزارات کے کرتا دھرتاؤں کی سرپرستی کرتا ہے
عرس کے موقعے پر خود بھی ناچتا ہے اور لوگوں کو بھی نچواتا ہے
خود بھی دھمال ڈالتا ہے اور لوگ بھی ڈالتے ہیں
چرسیوں کے درمیان پوری پوری رات گزرتا ہے

اور ہاں اس سے زیادہ خوش قسمتی کیا ہوگی کے یہ شخص اپنے پاؤں کے نیچے لال تکیہ رکھتا ہے اور لوگوں کو دعوت دیتا ہے کے آؤ اور میرے پاؤں چومو اور سجدہ کرو

[MENTION=13280]sngilani[/MENTION]

کسی کے آگے بڑے بڑے القابات لگانے سے وہ بڑا نہیں بن جاتا
آج کل الطاف حسین محسن جمہوریت ہے، زرداری بھٹو کی روحانی اولاد ہے، عبد الرحمٰن ملک بھی آج کل ڈاکٹر ہے ، گیلانی صاحب زیرک سیاستدان ہیں
میرے بھائی ہر چاہنے والا اپنے لیڈر کے آگے وہی القابات لگاتا ہے جو تم لگا رہے ہو
القابات لگانے سے اگر شخصیت بدلتی ہوتی تو قادری صاحب وہ کچھ نا کرتے جو میں نے اوپر ذکر کیا
 
Re: For Those Who Claimed Dr. Tahir-ul-Qadri gonna Hijack IK Change Movement

Yeh 2 number molvi khud ko shaykh ul Islam kehta hai, jab ke yeh chootar Islam ki ABC se bhi waqif nahin, parlay darjay ka biddati mulla, logo mein naee naee bidatain mutarif karwana, logo ko jhootay khwab suna kar un ke iman se khelna is salay ka kaam hai, agar yeh kaheen Saudia main yeh harkatain kar raha hota to wahan is ko saray mil kar is ke chootron pay jootay martay, paadri kahen ka
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
Re: For Those Who Claimed Dr. Tahir-ul-Qadri gonna Hijack IK Change Movement

منافقت اور مکاری کی انتہا
ساری زندگی لوگوں کو یہ دھوکہ دیتے رہے اور باور کرواتے رہے کے فلاں فرقہ اور فلاں جماعت خارجی ہے
خوارج کے مذمت میں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلّم کی احادیث بیان کر کر کے اس جماعت پہ چسپاں کرتے رہے

آج یہی فراڈیے خود لوگوں کو خروج کی دعوت دے رہے ہیں
بغاوت کا کہ رہے ہیں
آج انکو خوارج کی مذمت میں وارد شدہ احادیث کا علم نہیں
آج انہیں اس چیز کا علم نہیں کے بغاوت کا منطقی انجام ہمیشہ خون خرابہ ہوتا ہے
یہی خون خرابہ اور بغاوت طالبان کریں تو خارجی اور قادری صاحب کریں تو رہنما

آج الحمدللہ انکا مکروہ چہرہ سب کے سامنے آچکا ہے
سیاست میں تو انکی دال نہیں گلنے والی مگر آج کے بعد خارجی کا لقب جو یہ دوسروں کو دیتے رہے انہی کے سر لگا ہے
 
w-a-n-t-e-d-

Minister (2k+ posts)
Re: For Those Who Claimed Dr. Tahir-ul-Qadri gonna Hijack IK Change Movement -- Must Watch

ہمارے ملک کا ماحول مکمل طور پر فرقہ وارانہ ہے

سیاست میں کامیاب ہونے کے لئے تمام فرقوں کو خوش رکھنا پڑتا ہے
داتا دربار پر چادر بھی چڑھاؤ اور تبلیغی اجتماع میں شرکت بھی کرو
دیوالی پر بھی پیغام اور کرسمس پر بھی پیغام
١٢ ربیع الاول کا پیغام بھی اور عاشورے پر بھی پیغام

قادری صاحب کٹر قسم کے صوفی ہیں
اور ایک مخصوص سوچ اور فکر کے داعی ہیں
انکی دال نہیں گلنے والی

یہ اپنے چاہنے والوں کو بیوقوف بنا لیتے ہیں بہت ہے
اب یہ چاہتے ہیں کے بریلوی، دیوبندی شیعہ وغیرہ بھی بیوقوف بنیں تو یہ انکی خام خیالی ہے

اسکے لئے انھیں یو ٹیوب سے اپنی ساری ویڈیوز ہٹانی پرینگی;)

bhai jan

app or puri dunya eska mazi achi tarha say janti hai...

ek british padri dancer ko app sufi keh k "Auliya Allah Or Sufi " Hazraat Ki Tauheen karrahay hain gurayz karayin aysay comments dayny say

JazakAllah
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
Re: For Those Who Claimed Dr. Tahir-ul-Qadri gonna Hijack IK Change Movement -- Must Watch

bhai jan

app or puri dunya eska mazi achi tarha say janti hai...

ek british padri dancer ko app sufi keh k "Auliya Allah Or Sufi " Hazraat Ki Tauheen karrahay hain gurayz karayin aysay comments dayny say

JazakAllah
صوفیت کی بحث انشاءللہ کسی اور تھریڈ میں کرنا بہتر ہوگا

آپکی بات کا مختصر جواب یہ ہے محترم کہ
نا اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلّم صوفی تھے نا صحابہ رضوان اللہ اجمعین
نا انکے دور میں صوفیت تھی
ہم الحمدللہ دین صرف اور صرف نبی صلی علیہ وسلّم سے لیتے ہیں
اور جو چیز انکے زمانے میں دین کا حصہ نہیں تھے وہ آج بھی دین نہیں ہوسکتی نا قیامت تک ہوگی

صوفیت بعد کی پیداوار ہے
اگر صوفیت عین نبی صلی اللہ علیہ وسلّم کی تعلیمات کے مطابق ہوتی تو آپ نبی صلی اللہ علیہ وسلّم اورصحابہ کو بھی صوفی کہتے
مگر آپ نے صوفی لفظ کے لئے اولیا اللہ کا انتخاب کیا جو اس بات کی دلیل ہے کے اسلام کے پہلے دور میں اسکا تصور نہیں تھا

باقی ہمارے نزدیک اللہ کا ولی ہونے کے لئے خالص عقیدہ اور خالص دین پر عمل ضروری ہے
اور جو نظریہ ہے ہی بعد کی پیداوار وہ خالص کیسے ہوسکتا ہے؟؟؟
اللہ کا سچا ولی صوفی نہیں ہوسکتا آپ کسی کو صوفی بنادیں تو الگ بات ہے

ہر وہ عمل اور ہر وہ نظریہ جس پر اللہ کے نبی صلی علیہ وسلّم کی مہر ہوگی وہی دین اور عمل اللہ کے ہاں قبول ہوگا

Razi Rehman

Banned
Re: For Those Who Claimed Dr. Tahir-ul-Qadri gonna Hijack IK Change Movement

03_16.gif
 
Razi Rehman

Banned
Re: For Those Who Claimed Dr. Tahir-ul-Qadri gonna Hijack IK Change Movement

پاکستان کا انتخابی نظام
بشکریہ نوائے وقت

ہم اس دیس کے باسی ہیں جہاں ذہانت اور دانش کی کوئی قدر و قیمت نہیں ہے۔ پی ایچ ڈی بے تو قیر بن کر رہ جاتے ہیں۔ قومی سطح کے دانشوروں کو تعصب اور اختلاف کی بناءپر ہجرت پر مجبور ہونا پڑتا ہے۔ ڈاکٹر طاہر القادری اور جناب جاوید احمد غامدی کی مثالیں ہمارے سامنے ہیں۔ ڈاکٹر طاہر القادری نے پاکستان کی سیاسی و سماجی زندگی کی نبض پر ہاتھ رکھتے ہوئے تشخیص کی ہے کہ ملک بچانے کے لیے قوم کرپٹ انتخابی نظام کے خلاف بغاوت کر دے ۔یہ نظام ظالمانہ ہے جس نے کروڑوں غریب عوام کو حقوق سے محروم کر رکھا ہے۔ اس انتخابی نظام کے ذریعے مفاد پرست رہبر بن کر حکومت میں آتے ہیں اور بعد میں رہزن بن جاتے ہیں۔ فوج اور انتخابی نظام تبدیلی نہیں لاسکتے۔ نتیجہ خیز تبدیلی لانے کے لیے موجودہ سسٹم کے خلاف بغاوت کرنی پڑے گی۔ ایک سیٹ کے لیے دس کروڑ روپے خرچ کرنے والے تبدیلی نہیں لاسکتے۔ اس نظام میں ایک فیصد جاگیردار اور سرمایہ دار منتخب ہو کر سیاست اور معیشت پر بالادستی حاصل کر لیتے ہیں۔ایک قومی حکومت تشکیل دی جائے جو انتخابی نظام تبدیل کرنے کے بعد ملک میں انتخابات کرائے۔ ڈاکٹر طاہر القادری نے لاہور کی ایک قومی نشست سے انتخاب لڑا اور کامیابی بھی حاصل کی لہذا ان کی رائے میں بڑا وزن ہے البتہ انہوں نے نئے انتخابی نظام کا خاکہ پیش نہیں کیا۔ شاید کینیڈا میں انہیں فرصت کم ہی مل رہی ہے۔
پاکستان کی انتخابی تاریخ میں صرف 1970ءکے انتخابات میں عوامی لہر کے نتیجے میں مڈل اور لوئر مڈل کلاس سے تعلق رکھنے والے افراد اسمبلیوں میں پہنچ سکے۔ 1977ءسے 2008ءتک انتخابات کے نتیجے میں جاگیردار اور سرمایہ دار ہی منتخب ہوتے رہے جبکہ رائے دہندگان آنکھیں بند کر کے لٹیروں کو ووٹ دے کر کامیاب کرتے رہے۔ رائے دہندگان نے کبھی اپنی پسندیدہ سیاسی جماعتوں سے یہ مطالبہ بھی نہیں کیا کہ ان کو نیک نام اُمیدوار دئیے جائیں۔ موجودہ انتخابی نظام اس قدر سنگدل اور ظالمانہ ہے کہ نیک نام سیاست دان ملک معراج خالد اور قاضی حسین احمد لاہور سے انتخاب ہارگئے جبکہ لیبر لیڈر مرزا ابراہیم اور عوامی شاعر حبیب جالب کو بھی انتخابات میں شکست کا سامنا کرنا پڑا حالانکہ ووٹ ڈالنے والوں کی اکثریت کا تعلق غریب طبقے سے ہوتا ہے۔ موجودہ انتخابی نظام سرمایے کا عمل دخل حیران کن حد تک بڑھ چکا ہے۔ اُمیدوار چونکہ جاگیردار طبقے سے تعلق رکھتے ہیں جن کی پارٹی سے وابستگی صرف اقتدار کے حصول کے لیے ہی ہوتی ہے اور ان کا کوئی نظریہ اور اصول نہیں ہوتالہذا وہ خفیہ ایجنسیوں کے ہاتھوں آسانی سے استعمال ہوجاتے ہیں۔ بھارت کی طرح اگر پاکستان میں بھی حقیقی زرعی اصلاحات کے ذریعے جاگیروں کا خاتمہ کردیا جاتاتو آج جمہوریت بہتر شکل میں ہوتی۔ موجودہ نظام میں کم و بیش 150 خاندان اسمبلیوں پر قابض ہوجاتے ہیں۔
نئے انتخابی نظام کا خاکہ تیار کرنے کے لیے پاکستان وژنری فورم ٹیک کلب ٹیک سوسائٹی نے جناب ڈاکٹر محمد صادق کی سربراہی میں سنجیدہ کام کر کے ایک رپورٹ تیار کی جو قابل عمل ہے اور ایک متوازن پارلیمنٹ کی ضامن بن سکتی ہے۔ اس رپورٹ کے مطابق موجودہ انتخابی نظام میں ووٹ ڈالنے کی شرح اوسط 40 فیصد ہے جبکہ 60 فیصد رائے دہندگان ووٹ ڈالنے سے گریز کرتے ہیں جس کے نتیجے میں 15 سے 20 فیصد ووٹ حاصل کرنے والی سیاسی جماعت 100 فیصد پر حکومت کرتی ہے گویا یہ نظام اقلیت کو اکثریت پر حکمرانی کا حق دیتا ہے۔ پڑھے لکھے افراد چونکہ انتخابی عمل سے دور رہتے ہیں اس لیے امور مملکت میں ان کی رائے ہی شامل نہیں ہوتی ۔ اگر ووٹ ڈالنا قانونی طور پر لازمی قراردے دیاجائے تو انتخابی نظام سیاست پر مثبت اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔ موجودہ نظام میں علاقائی جماعتیں قومی سیاست کو ڈکٹیٹ کرتی ہیں۔پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت پی پی پی نے اپنے 1993ءکے انتخابی منشور میں قوم سے یہ وعدہ کیا تھا۔ ”ہماری پارلیمنٹ میں جاگیرداروں اور تاجروں کے نمائیندوں کی بالادستی ہے۔ یہ طبقات قانون سازی کے عمل کو متاثر کرتے ہیں۔ سیاسی جماعتیں ایسے اُمیدواروں کا انتخاب کرتی ہیں جو دولت مند ہوں۔ گویا اُمیدوار کا انتخاب موقع پرست افراد میں سے ہی کرنا پڑتا ہے۔ عوام کا مطالبہ ہے کہ حقیقی نمائیندہ پارلیمنٹ وجود میں آئے۔ لہذا پی پی پی لسٹ سسٹم (متناسب نمائیندگی) کے اصول پر نشستوں میں اضافہ کرنے کا وعدہ کرتی ہے جن کا انتخاب حاصل کردہ ووٹوں کے تناسب کی بنیاد پر کیا جائے گا۔ ہر چند کہ لسٹ سسٹم اکثریتی سیٹیں حاصل کرنے والی جماعت پی پی پی کے لیے نقصان دہ ہوگا۔ ہم یہ قربانی پاکستان کے وسیع تر مفاد میں دے رہے ہیں“۔ بدقسمتی سے سیاسی جماعتیں اقتدار میں آنے کے بعد منشور کو بھول جاتی ہیں۔ پاکستان کی سول سوسائٹی کا قومی فرض ہے کہ وہ جاگیرداروں کی بالادستی ختم کرنے کے لیے متناسب نمائیندگی کے اصول پر 50فیصد اراکین پارلیمنٹ منتخب کرنے کے مطالبے کی حمایت کریں۔

__________________
 
Razi Rehman

Banned
Re: For Those Who Claimed Dr. Tahir-ul-Qadri gonna Hijack IK Change Movement

پاکستان کا انتخابی نظام
بشکریہ نوائے وقت

ہم اس دیس کے باسی ہیں جہاں ذہانت اور دانش کی کوئی قدر و قیمت نہیں ہے۔ پی ایچ ڈی بے تو قیر بن کر رہ جاتے ہیں۔ قومی سطح کے دانشوروں کو تعصب اور اختلاف کی بناءپر ہجرت پر مجبور ہونا پڑتا ہے۔ ڈاکٹر طاہر القادری اور جناب جاوید احمد غامدی کی مثالیں ہمارے سامنے ہیں۔ ڈاکٹر طاہر القادری نے پاکستان کی سیاسی و سماجی زندگی کی نبض پر ہاتھ رکھتے ہوئے تشخیص کی ہے کہ ملک بچانے کے لیے قوم کرپٹ انتخابی نظام کے خلاف بغاوت کر دے ۔یہ نظام ظالمانہ ہے جس نے کروڑوں غریب عوام کو حقوق سے محروم کر رکھا ہے۔ اس انتخابی نظام کے ذریعے مفاد پرست رہبر بن کر حکومت میں آتے ہیں اور بعد میں رہزن بن جاتے ہیں۔ فوج اور انتخابی نظام تبدیلی نہیں لاسکتے۔ نتیجہ خیز تبدیلی لانے کے لیے موجودہ سسٹم کے خلاف بغاوت کرنی پڑے گی۔ ایک سیٹ کے لیے دس کروڑ روپے خرچ کرنے والے تبدیلی نہیں لاسکتے۔ اس نظام میں ایک فیصد جاگیردار اور سرمایہ دار منتخب ہو کر سیاست اور معیشت پر بالادستی حاصل کر لیتے ہیں۔ایک قومی حکومت تشکیل دی جائے جو انتخابی نظام تبدیل کرنے کے بعد ملک میں انتخابات کرائے۔ ڈاکٹر طاہر القادری نے لاہور کی ایک قومی نشست سے انتخاب لڑا اور کامیابی بھی حاصل کی لہذا ان کی رائے میں بڑا وزن ہے البتہ انہوں نے نئے انتخابی نظام کا خاکہ پیش نہیں کیا۔ شاید کینیڈا میں انہیں فرصت کم ہی مل رہی ہے۔
پاکستان کی انتخابی تاریخ میں صرف 1970ءکے انتخابات میں عوامی لہر کے نتیجے میں مڈل اور لوئر مڈل کلاس سے تعلق رکھنے والے افراد اسمبلیوں میں پہنچ سکے۔ 1977ءسے 2008ءتک انتخابات کے نتیجے میں جاگیردار اور سرمایہ دار ہی منتخب ہوتے رہے جبکہ رائے دہندگان آنکھیں بند کر کے لٹیروں کو ووٹ دے کر کامیاب کرتے رہے۔ رائے دہندگان نے کبھی اپنی پسندیدہ سیاسی جماعتوں سے یہ مطالبہ بھی نہیں کیا کہ ان کو نیک نام اُمیدوار دئیے جائیں۔ موجودہ انتخابی نظام اس قدر سنگدل اور ظالمانہ ہے کہ نیک نام سیاست دان ملک معراج خالد اور قاضی حسین احمد لاہور سے انتخاب ہارگئے جبکہ لیبر لیڈر مرزا ابراہیم اور عوامی شاعر حبیب جالب کو بھی انتخابات میں شکست کا سامنا کرنا پڑا حالانکہ ووٹ ڈالنے والوں کی اکثریت کا تعلق غریب طبقے سے ہوتا ہے۔ موجودہ انتخابی نظام سرمایے کا عمل دخل حیران کن حد تک بڑھ چکا ہے۔ اُمیدوار چونکہ جاگیردار طبقے سے تعلق رکھتے ہیں جن کی پارٹی سے وابستگی صرف اقتدار کے حصول کے لیے ہی ہوتی ہے اور ان کا کوئی نظریہ اور اصول نہیں ہوتالہذا وہ خفیہ ایجنسیوں کے ہاتھوں آسانی سے استعمال ہوجاتے ہیں۔ بھارت کی طرح اگر پاکستان میں بھی حقیقی زرعی اصلاحات کے ذریعے جاگیروں کا خاتمہ کردیا جاتاتو آج جمہوریت بہتر شکل میں ہوتی۔ موجودہ نظام میں کم و بیش 150 خاندان اسمبلیوں پر قابض ہوجاتے ہیں۔
نئے انتخابی نظام کا خاکہ تیار کرنے کے لیے پاکستان وژنری فورم ٹیک کلب ٹیک سوسائٹی نے جناب ڈاکٹر محمد صادق کی سربراہی میں سنجیدہ کام کر کے ایک رپورٹ تیار کی جو قابل عمل ہے اور ایک متوازن پارلیمنٹ کی ضامن بن سکتی ہے۔ اس رپورٹ کے مطابق موجودہ انتخابی نظام میں ووٹ ڈالنے کی شرح اوسط 40 فیصد ہے جبکہ 60 فیصد رائے دہندگان ووٹ ڈالنے سے گریز کرتے ہیں جس کے نتیجے میں 15 سے 20 فیصد ووٹ حاصل کرنے والی سیاسی جماعت 100 فیصد پر حکومت کرتی ہے گویا یہ نظام اقلیت کو اکثریت پر حکمرانی کا حق دیتا ہے۔ پڑھے لکھے افراد چونکہ انتخابی عمل سے دور رہتے ہیں اس لیے امور مملکت میں ان کی رائے ہی شامل نہیں ہوتی ۔ اگر ووٹ ڈالنا قانونی طور پر لازمی قراردے دیاجائے تو انتخابی نظام سیاست پر مثبت اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔ موجودہ نظام میں علاقائی جماعتیں قومی سیاست کو ڈکٹیٹ کرتی ہیں۔پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت پی پی پی نے اپنے 1993ءکے انتخابی منشور میں قوم سے یہ وعدہ کیا تھا۔ ہماری پارلیمنٹ میں جاگیرداروں اور تاجروں کے نمائیندوں کی بالادستی ہے۔ یہ طبقات قانون سازی کے عمل کو متاثر کرتے ہیں۔ سیاسی جماعتیں ایسے اُمیدواروں کا انتخاب کرتی ہیں جو دولت مند ہوں۔ گویا اُمیدوار کا انتخاب موقع پرست افراد میں سے ہی کرنا پڑتا ہے۔ عوام کا مطالبہ ہے کہ حقیقی نمائیندہ پارلیمنٹ وجود میں آئے۔ لہذا پی پی پی لسٹ سسٹم (متناسب نمائیندگی) کے اصول پر نشستوں میں اضافہ کرنے کا وعدہ کرتی ہے جن کا انتخاب حاصل کردہ ووٹوں کے تناسب کی بنیاد پر کیا جائے گا۔ ہر چند کہ لسٹ سسٹم اکثریتی سیٹیں حاصل کرنے والی جماعت پی پی پی کے لیے نقصان دہ ہوگا۔ ہم یہ قربانی پاکستان کے وسیع تر مفاد میں دے رہے ہیں۔ بدقسمتی سے سیاسی جماعتیں اقتدار میں آنے کے بعد منشور کو بھول جاتی ہیں۔ پاکستان کی سول سوسائٹی کا قومی فرض ہے کہ وہ جاگیرداروں کی بالادستی ختم کرنے کے لیے متناسب نمائیندگی کے اصول پر 50فیصد اراکین پارلیمنٹ منتخب کرنے کے مطالبے کی حمایت کریں۔

__________________
 
cefspan

Minister (2k+ posts)
Re: For Those Who Claimed Dr. Tahir-ul-Qadri gonna Hijack IK Change Movement -- Must Watch

[hilar][hilar][hilar]

طاہر القادری عمران کی تحریک ہائی جیک کریگا؟؟؟

ایک قوالی اور ایک دھمال اور اسکے بعد لنگر
یہ ایک ملنگ اور مجاور کی اوقات ہوتی ہے

پاکستانی سیاست میں مذہبی شخصیت کا کوئی کردار نہیں
یہ میرا اندازہ ہے

سیاست میں فراڈ کے لئے سیاسی انداز چاہیے
مذہبی فراڈیے سیاست میں کامیاب نہیں ہوسکتے
bara bol na bolo. Malang aur majawaroon ka pta nae hae ap ko. Daro us waqt sae jab kisi malang ki baad dua lahae.

Id ik has rhe right to lead , then how can u dwny tahir ul qadri?

Bas kr daen.
 
Back
Top