حکومت سندھ کا کراچی کیلئے ایک اور بس منصوبے کا اعلان

10busks.jpg

سندھ حکومت نے کراچی میں ایک اور بس منصوبہ شروع کرنےکا اعلان کر دیا، ترکی کی کمپنی کی شراکت سے کراچی میں انٹرا سٹی بس منصوبہ جلد شروع ہو جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق وزیر ٹرانسپورٹ سندھ اویس قادر شاہ کا کہنا ہے کہ محکمہ ٹرانسپورٹ کو انٹرا سٹی بس منصوبے کے لئے فنڈز مل گئے ہیں، ترکی کی کمپنی اس منصوبے پر کام کرے گی، انٹرا سٹی بس منصوبے کے تحت محکمہ ٹرانسپورٹ پہلے مرحلے میں کراچی کے سات روٹس پر بسیں چلائے گا، چار بس ڈپو بس آپریشنز چلانے کے لئے دیئے جائیں گے۔


وزیر ٹرانسپورٹ سندھ کا کہنا تھا کہ محکمہ ٹرانسپورٹ نے 250 ڈیزل ہائبرڈ بسوں کی خریداری کے لئے تمام مراحل مکمل کرلئے گئے ہیں جو آئندہ 4 ماہ میں پاکستان پہنچ جائیں گی۔

کراچی میں دیگر منصوبوں کے حوالے سے بات کرتے ہوئے وزیر ٹرانسپورٹ سندھ کا کہنا تھا کہ شہر میں ایدھی، اورنج لائن اور ریڈ لائن منصوبوں سمیت دیگر ٹرانسپورٹ منصوبوں پر بھی کام تیزی سے جاری ہے۔
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
This means even in Sindh, they can't find local people for such operations or for corruption like Shahbaz did and now Buzdar is doing in Punjab.
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
ایسے دعوے یہ لوگ پچھلے 12 سالوں سے کر رہے ہیں۔۔

ویسے 4 ماہ سے کچھ اور بھی یاد اگیا۔۔۔ ہاں تبلیغیوں کے 4 مہینے۔
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
ایسے دعوے یہ لوگ پچھلے 12 سالوں سے کر رہے ہیں۔۔

ویسے 4 ماہ سے کچھ اور بھی یاد اگیا۔۔۔ ہاں تبلیغیوں کے 4 مہینے۔
Sir if this project is given to foreign company then it will be. Indeed it will very expensive like metro lahore.
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
Sir if this project is given to foreign company then it will be. Indeed it will very expensive like metro lahore.

تمام پراجیکٹس فارن کمپنیوں کی ہی ہوتی ہیں۔ انکی شکل ہے کوئی کام خود سے کرنے کے سوائے کرپشن کے؟
 

Back
Top