Terminator;
Minister (2k+ posts)
کیا ہوا ہے یار غصہ کیوں کرتے ہو -- تمہارے کھوتے نے بےشرمی سے پینتی پنچروں کو سیاسی بیان نہیں کہا تھا ؟؟
پینتی پینچر ایک ایسی حقیقت ہے جیسے رات کے بعد صبح کا سورج،،،، اور دن کے اُجالے کے بعد رات کی تاریکی
خیر سے لنگوٹ بنیان والے قبیلے کو ضمانتیں دیے والے 139 میں سے 130 ویں نمبر پر ہیں
اب کپتان35 پینچر ثابت کرنے کے لئے گورے کہاں سے لائے،،، وہاں تو تُوت کے درخت کے نیچے بیٹھنے والے بھڑوا لیگ کے سٹام فروش ججوں کی سیٹوں پر بیٹھے ہوئے ہیں،،،جسٹس قیوم، جسٹس ارشد ملک کے پیٹی بھائی