خاتون ورکر کو ہراساں کرنے پر پاکستانی نژاد امریکی آئی ٹی آئیکون مستعفیٰ

8chisti.jpg

پاکستانی نژاد امریکی آئی ٹی آئیکون ضیا چشتی نے ساتھی خاتون ورکر کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزام میں بین الاقوامی شہرت یافتہ آرٹیفیشل انٹیلیجنس کمپنی کے سی ای او کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے۔

عالمی خبررساں ادارے کی رپورٹس کے مطابق عالمی شہریت یافتہ امریکی آرٹیفیشل انٹیلی جنس کمپنی"افینیٹی" کے بانی، چیئرمین اور چیف ایگزیکٹیو آفیسر ضیا چشتی کے خلاف ان کی ہی کمپنی میں کام کرنے والی خاتون ٹاٹانیا اسپوٹس ووڈ نے امریکی کانگریس کےہاؤس آف جوڈیشری کمیٹی کے سامنے پیش ہوکر جنسی طور پر ہراساں کیے جانے کی گواہی دی۔

ٹاٹانیا نے ہاؤس آف جوڈیشری کو اپنے بیان میں بتایا کہ میرے والد اور ضیاء چشتی دوست اور کاروباری ایسوسی ایٹ تھے ، ضیا چشتی اکثر و بیشتر ہمارے گھر آیا کرتے تھے، اس وقت میری عمرصرف 13 برس تھی جب ایک روز ضیاء چشتی نے میرے گھر میں میرے قریب آنے اور مجھے جنسی تعلق قائم کرنے کیلئے ورغلانے کی کوشش کی۔

https://twitter.com/x/status/1460648260687773706
انہوں نے کہا کہ میں نے فوری طور پر ان کی اس کوشش کو رد کردیا، کچھ عرصہ بعد میں یونیورسٹی میں پڑھ رہی تھی جب ضیاء چشتی نے ایک بار پھر مجھے جھانسہ دیکر اپنے گھر بلایا جہاں وہ تنہا تھے اور انہوں نے مجھ سے دوبارہ جنسی تعلق استوار کرنے کی کوشش کی ۔

ٹاٹانیا نے کہا کہ اس ملاقات میں ضیاء نے مجھے دولت ، پیسہ اور پرتعیش زندگی کے سہانے سپنے بھی دکھائے مگر میں نے انکار کردیا، ضیا ء چشتی نے یہیں بس نہیں کہ بلکہ وقتاً فوقتاً مجھے اپنے قریب لانے کی کوششیں کرتے رہے جس کے بعد ایک روز میں نے ان کی بات مان لی اور ہمارے درمیان تعلق قائم ہوگیا۔

ٹاٹانیا نے ہاؤس آف جوڈیشری کو بتایا کہ10 ہفتوں کے اندر ہم دونوں کے درمیان 5 بار جنسی تعلق قائم ہوا جس کے بعد میں نے ان سے دوری اختیار کرلی ، کئی ماہ بعد ضیا چشتی نے مجھ سے معذرت کرتے ہوئے اپنی غلطی کو تسلیم کیا اور آئندہ ایسی کسی حرکت نہ ہونے کی ضمانت دے کر مجھے اپنی کمپنی میں ملازمت کی آفر کی جو میں نے قبول کرلی۔

متاثرہ خاتون نے کہا کہ ملازمت کے دوران ضیاء چشتی نے ایک بار پھر مجھے جنسی طور پر اپنے قریب کرنے کی کوشش کی اور میرے انکار پر مجھے تشدد کا نشانہ بھی بنایا، انہوں نے مجھے دھمکیاں دیں کہ اگر ان کی بات نہ مانی تو مجھے ملازمت سے برخاست کردیا جائے گا۔

متاثرہ خاتون کے اس بیان اور شواہد کے بعد کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے اعلان کیا کہ ضیاء چشتی نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے اور نئے عہدیدار کا اعلان بہت جلد کیا جائے گا۔
 
Last edited by a moderator:

Hunter_

MPA (400+ posts)
جعلی عقاب صاحب تم بھی جب تک مجھ سے تسلی نہ کروالو چین سے نہیں بیٹھتے، میں نے ایک واقعہ پر اپنا تجزیہ دیا ہے تمہیں اختلاف ہے تو کچھ لکھو مرو یا صرف سدید انور کیطرح بس تنقید نگاری ہی آتی ہے؟ کہتے ہیں جو کچھ نہ بن سکے وہ تنقید نگار بن جاتاہے
hahahahahahahaha ah ahahahahahah Look whose is saying.
mughay jub sy tumhari asliat pata chali hy tumhari tasali kr ky he loon ga fikar na kro,

tum ny news to daykh le ho ge , jis masoob bachi ke moot pr tum apna agenda chalay rahay thay , pr aab tumharay mu sy kuch nahi nikla , kuch yaad aaya ya yaad delaon
 
aqibarain

Minister (2k+ posts)
دوسری طرف پاکستان ہے جہاں زبیر عمر نونی لیگ کے لیڈر کی ویڈیوز پکری گئی اور وہ پکڑا گیا تو مریم کہتی ہے چاہے جو بھی مرضی ہو یہی میرا ترجمان رہے گا اور ادھر ایک نونی لیگ کا لیڈر طلال پکڑا گیا تنظیم سازی کرتے تو کہا گیا یہ ہمارا قیمتی لیڈر ہے یعنی یہاں اور زیادہ عزت سے نوازا جاتا ہے کیپٹن صفدر کو شریفوں کی کی بھاگا لے گیا اس کو بھی لیڈر شپ مل گئی بلکہ بھاگنے والی کو بھی پٹواریوں اپنا لیڈر بنا لیا

you take government and power from them. now what else you want them to do?? they know nothing else, either fuccccck the country or fuuuuuck eachother....
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
hahahahahahahaha ah ahahahahahah Look whose is saying.
mughay jub sy tumhari asliat pata chali hy tumhari tasali kr ky he loon ga fikar na kro,

tum ny news to daykh le ho ge , jis masoob bachi ke moot pr tum apna agenda chalay rahay thay , pr aab tumharay mu sy kuch nahi nikla , kuch yaad aaya ya yaad delaon
تم جعلی عقاب ہو گڈوے کھا کر گزارہ کرو میری اصلیت دکھانے والے کئی بھاگ گئے میں اکثر بچیوں کے لئے لکھتا رہتا ہوں خواہ کسی نے بھی زیادتی کی ہو وہ موت کی سزا کا مستحق ہونا چاہئے
اس پر اتنی طنز کرنے کی کیا ضرورت ہے کہ بچی کا قاتل اسکا باپ نکل آیا؟
باپ کے گلے میں پھندا فٹ نہیں ہوتا کیا؟
ویسے بھی مرے ہوے کو اب کیا مارنا جس نے اپنی بچی مار دی وہ ساری عمر روے گا اگر زندہ رہا
 
Hunter_

MPA (400+ posts)
تم جعلی عقاب ہو گڈوے کھا کر گزارہ کرو میری اصلیت دکھانے والے کئی بھاگ گئے میں اکثر بچیوں کے لئے لکھتا رہتا ہوں خواہ کسی نے بھی زیادتی کی ہو وہ موت کی سزا کا مستحق ہونا چاہئے
اس پر اتنی طنز کرنے کی کیا ضرورت ہے کہ بچی کا قاتل اسکا باپ نکل آیا؟
باپ کے گلے میں پھندا فٹ نہیں ہوتا کیا؟
ویسے بھی مرے ہوے کو اب کیا مارنا جس نے اپنی بچی مار دی وہ ساری عمر روے گا اگر زندہ رہ

tum kia leekhty daykh chuka hoon, Islam dushman agenday pr kaam krny walay, jis ka qibla PDM ho us sy or kia expect kr skty hain, tum ny yea hadsay pr politics kre, afsoos ais baat ka ky aik masoom bachi kis aziat sy mare ho ge or tum ko ais main bhe apna agenda fix krna tha , sharam nahi aai tum ko , itna hy khayal to phir q nahi us story pr comments keyea, yahan Amrika main judiciary ko kia krny hy ais ke fikr hy , yea hy intahai baygharat,
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
pakistan mein zubair umar rozana apni lulli pakr ke tv pr khara hota hai
یہ میں کیا پڑھ رہا ہوں ؟ ?۔
یہ آپ ہی نے لکھا ہے ?
اگر لکھا ہے تو ٹھیک ہی لکھا ہے مگر آپ اکثر اس انداز میں لکھتے نہیں اس لئے تھوڑا جھٹکا لگا بحرحال لکھا ٹھیک ہی ہے???
 
Raiwind-Destroyer

Prime Minister (20k+ posts)
Why did she agree to be in a relationship with him if she did not like him or anything

It was a business deal she thought would go her way but it did not now she is playing victim card

She knew her rights from the beginning but chose to enjoy until it was not her way
 
A.jokhio

Minister (2k+ posts)
8chisti.jpg

پاکستانی نژاد امریکی آئی ٹی آئیکون ضیا چشتی نے ساتھی خاتون ورکر کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزام میں بین الاقوامی شہرت یافتہ آرٹیفیشل انٹیلیجنس کمپنی کے سی ای او کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے۔

عالمی خبررساں ادارے کی رپورٹس کے مطابق عالمی شہریت یافتہ امریکی آرٹیفیشل انٹیلی جنس کمپنی"افینیٹی" کے بانی، چیئرمین اور چیف ایگزیکٹیو آفیسر ضیا چشتی کے خلاف ان کی ہی کمپنی میں کام کرنے والی خاتون ٹاٹانیا اسپوٹس ووڈ نے امریکی کانگریس کےہاؤس آف جوڈیشری کمیٹی کے سامنے پیش ہوکر جنسی طور پر ہراساں کیے جانے کی گواہی دی۔

ٹاٹانیا نے ہاؤس آف جوڈیشری کو اپنے بیان میں بتایا کہ میرے والد اور ضیاء چشتی دوست اور کاروباری ایسوسی ایٹ تھے ، ضیا چشتی اکثر و بیشتر ہمارے گھر آیا کرتے تھے، اس وقت میری عمرصرف 13 برس تھی جب ایک روز ضیاء چشتی نے میرے گھر میں میرے قریب آنے اور مجھے جنسی تعلق قائم کرنے کیلئے ورغلانے کی کوشش کی۔

https://twitter.com/x/status/1460648260687773706
انہوں نے کہا کہ میں نے فوری طور پر ان کی اس کوشش کو رد کردیا، کچھ عرصہ بعد میں یونیورسٹی میں پڑھ رہی تھی جب ضیاء چشتی نے ایک بار پھر مجھے جھانسہ دیکر اپنے گھر بلایا جہاں وہ تنہا تھے اور انہوں نے مجھ سے دوبارہ جنسی تعلق استوار کرنے کی کوشش کی ۔

ٹاٹانیا نے کہا کہ اس ملاقات میں ضیاء نے مجھے دولت ، پیسہ اور پرتعیش زندگی کے سہانے سپنے بھی دکھائے مگر میں نے انکار کردیا، ضیا ء چشتی نے یہیں بس نہیں کہ بلکہ وقتاً فوقتاً مجھے اپنے قریب لانے کی کوششیں کرتے رہے جس کے بعد ایک روز میں نے ان کی بات مان لی اور ہمارے درمیان تعلق قائم ہوگیا۔

ٹاٹانیا نے ہاؤس آف جوڈیشری کو بتایا کہ10 ہفتوں کے اندر ہم دونوں کے درمیان 5 بار جنسی تعلق قائم ہوا جس کے بعد میں نے ان سے دوری اختیار کرلی ، کئی ماہ بعد ضیا چشتی نے مجھ سے معذرت کرتے ہوئے اپنی غلطی کو تسلیم کیا اور آئندہ ایسی کسی حرکت نہ ہونے کی ضمانت دے کر مجھے اپنی کمپنی میں ملازمت کی آفر کی جو میں نے قبول کرلی۔

متاثرہ خاتون نے کہا کہ ملازمت کے دوران ضیاء چشتی نے ایک بار پھر مجھے جنسی طور پر اپنے قریب کرنے کی کوشش کی اور میرے انکار پر مجھے تشدد کا نشانہ بھی بنایا، انہوں نے مجھے دھمکیاں دیں کہ اگر ان کی بات نہ مانی تو مجھے ملازمت سے برخاست کردیا جائے گا۔

متاثرہ خاتون کے اس بیان اور شواہد کے بعد کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے اعلان کیا کہ ضیاء چشتی نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے اور نئے عہدیدار کا اعلان بہت جلد کیا جائے گا۔
Resignation is Ok until result of enquiry...but i am sorry her statement of allegation (is sound quite clumsy) seem concocted... looks like Americans des not want any Pakistani CEO...anyway fair investigation be made...criminal be punished severely, who ever it is..
 
mughals

well both are thugs, she was a Columbia student and RICH, and could have said NO to her easily. there was no compulsion that she has to accept this job or be near to him, apart from being a gold digger. This guy is a typical cheat banker, who has nothing to do with Pakistan or Islam. Father was a non-muslim, name was non muslim and then brought up in Lahore where offcourse you become a serial rapist and corrupt person.
 
Masud Rajaa

Siasat member
یہ میں کیا پڑھ رہا ہوں ؟ ?۔
یہ آپ ہی نے لکھا ہے ?
اگر لکھا ہے تو ٹھیک ہی لکھا ہے مگر آپ اکثر اس انداز میں لکھتے نہیں اس لئے تھوڑا جھٹکا لگا بحرحال لکھا ٹھیک ہی ہے???
kabhi kabhi ghussa aa jata hai :P
hope mods don't notice it
 
Khi

Senator (1k+ posts)
This guy isn’t really of Pakistani origin. He father was some American gora and he was born in the US.

Once his father buggered off, his pakistani mother could bring him to pakistan for some years but that doesn’t really make him a pakistani origin person.
 
Back
Top