چیف جسٹس نے امیرجماعت اسلامی کراچی کو جھاڑپلادی

justice-gulzar11341.jpg

کراچی: نسلہ ٹاور عملدرآمد کیس میں امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کو چیف جسٹس نے جھاڑ پلادی۔

تفصیلات کے مطابق امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان عدالت میں پیش ہوئے اور روسٹرم پر آکر بولنے کی کوشش کی۔

جس پر چیف جسٹس نےپوچھا کہ آپ کون ہیں؟ اس پر حافظ نعیم نے کہا کہ میں حافظ نعیم الرحمان جماعت اسلامی کراچی کا امیر ہوں، سر مجھےتھوڑا سن لیں،

اس پر چیف جسٹس نے اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا کہ آپ کا کیا انٹرسٹ ہے ؟ یہاں تقریر نہ کریں آپ کا کیس نہیں ہے، ہٹیں یہاں سے،یہاں کوئی سیاسی تقریر کی اجازت نہیں۔

چیف جسٹس نےحافظ نعیم الرحمان کوروسٹرم سےہٹادیا ۔اس پر پر امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم کا کہنا تھا کہ میں معاوضےکی بات کرناچاہتا ہوں،

جس پر قاضی محمد امین احمد نے کہا کہ پلیز،کوئی بات نہیں،یہاں سےہٹ جائیں پلیز۔

بعد ازاں میڈیا سے گفتگو میں حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ میں نے بات کرنےکی کوشش کی تو کہا کہ ہم صرف نسلہ ٹاور نہیں جتنےمتاثرین ہیں انکےلئےجدوجہدکرینگے۔

حافظ نعیم کا مزید کہنا تھا کہ ہم عدالت میں گئےتھےلیکن کوئی شنوائی نہیں ہوسکی، ماضی میں کراچی کی کمیونٹی زمینوں پر ایم کیوایم،پی پی والےقبضےکیا کرتےتھے اب ایم کیوایم اورپیپلزپارٹی تعصب کی کوشش کررہی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے کوئی ایسا کام نہیں کیا جو لا اینڈ آرڈر کے خلاف ہو ، ہم نے جمہوری اور آئینی دائرے میں رہ کر بات کی ہے ، اسی لئے آج ہم سپریم کورٹ آئے ہیں۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

بہت اچھا کیا جج صاحب نے۔ امیر جماعت اسلامی عدالت میں ڈرامہ کرنے گیا تھا
 
The wizard

MPA (400+ posts)
Phir b azala krna chahyai mutasreen ko nazar Andaz nahi krna chahyai builder aur sbhi mulaws logo sy paisy nikalwany chahyai Aisa b ni hota ab mutasreen ko suno ni aur aik paper or sign kr k keh do gira do building
 
Back
Top