صحیح اور من گھڑت۔۔

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
I have just one question about Sahaba (AS) who were taught by the Prophet (PBUH)? were they Sunni? Shia? Were they Wahabi? Hanafi? DeoBand or what?

You will get your answer.
All kind of peoples . . . . . Followers of Ali (shia), followers of Mavia (sunni), Muslims, Munafiqs etc all kind of peoples were there.
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)

شیعہ عقیدہ تو بہت آسان ہے
نہیں ہے آسان۔۔ اسی لیئے آپ کے اکثر نوجوان ملحد ہورہے ہیں۔۔

الله سے مدد مانگیں کہ الله کی مرضی ضروری ہے
اللہ سے کوئی بھی کسی بھی وقت میں مدد مانگ سکتا ہے۔۔۔ اور صرف اسی سے مدد مانگنے کی اجازت ہے

رسول سے مدد مانگیں کہ دنیاوی اسباب الله نے رسول کے قبضے میں دیے ہیں یعنی تدبیر

کن فیکون سے مراد یہ نہیں کہ الله آواز دیتا ہے بلکے اس سے مراد رسول پاک صلی الله علیہ والہ وسلم کی زبان مبارک سے نکلے الفاظ ہیں
انتہائی گمراہ کن، شرکیہ اور افسوسناک ۔۔
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

نہیں ہے آسان۔۔ اسی لیئے آپ کے اکثر نوجوان ملحد ہورہے ہیں۔۔

اللہ سے کوئی بھی کسی بھی وقت میں مدد مانگ سکتا ہے۔۔۔ اور صرف اسی سے مدد مانگنے کی اجازت ہے

انتہائی گمراہ کن، شرکیہ اور افسوسناک ۔۔

شیعہ لوگوں کا عقیدہ ہے کہ ہمارے رسول پاک صلی الله علیہ والہ وسلم تمام مخلوقات سے افضل ہیں ، کیا آپ کا یہ عقیدہ نہیں ہے ؟
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)

شیعہ لوگوں کا عقیدہ ہے کہ ہمارے رسول پاک صلی الله علیہ والہ وسلم تمام مخلوقات سے افضل ہیں ، کیا آپ کا یہ عقیدہ نہیں ہے ؟
ہاہاہا۔۔۔ بھئی اوپر آپ کچھ اور بیان کرچکے۔۔ یعنی آپ انہیں خالق سے اوپر بیان کرگئے۔۔ نعوذ باللہ
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

ہاہاہا۔۔۔ بھئی اوپر آپ کچھ اور بیان کرچکے۔۔ یعنی آپ انہیں خالق سے اوپر بیان کرگئے۔۔ نعوذ باللہ

خالق کو میں نے تقدیر کا مالک کہا ، رسول پاک سے مدد کو تدبیر کہا آپ کو اتنی سی بات بھی سمجھ نہیں آئی ؟
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
Hukam yeh hay kay Quran key taraf loot aao.
یار تم ایسے سنجیدہ مباحثوں میں نہ کھودا کرو۔۔

تم سے پوچھا ہے کہ اس آیت میں مسلمانوں کے لیئے کیا حکم ہے ؟
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)

خالق کو میں نے تقدیر کا مالک کہا ، رسول پاک سے مدد کو تدبیر کہا آپ کو اتنی سی بات بھی سمجھ نہیں آئی ؟
آپکے خیال میں رسول اللہ ﷺ کی ڈیوٹی کیا تھی ؟
انہیں کیا مشن ملا تھا ؟ کیا وہ اپنا مشن مکمل نہیں کرپائے تھے ؟​
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

آپکے خیال میں رسول اللہ ﷺ کی ڈیوٹی کیا تھی ؟
انہیں کیا مشن ملا تھا ؟ کیا وہ اپنا مشن مکمل نہیں کرپائے تھے ؟​

حجت تمام کرنا

یعنی الله کا پیغام مکمل طور پر انسانوں کو بتانا

انہوں نے یہ کام بہترین طریقے سے مکمل کیا

آپ کے ہاں عرب کے علاوہ دوسرے ممالک میں تبیلغ کرنے کا ذکر نہیں ملتا ، جب کہ ہمارے ہاں ساری زمین اور ان جگہوں پر بھی تبلیغ کرنے کا ذکر ملتا ہے جو انسان ابھی تک نہیں جانتا
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)

حجت تمام کرنا ۔۔یعنی الله کا پیغام مکمل طور پر انسانوں کو بتانا ۔۔انہوں نے یہ کام بہترین طریقے سے مکمل کیا
رسول سے مدد مانگیں کہ دنیاوی اسباب الله نے رسول کے قبضے میں دیے ہیں یعنی تدبیر
کن فیکون سے مراد یہ نہیں کہ الله آواز دیتا ہے بلکے اس سے مراد رسول پاک صلی الله علیہ والہ وسلم کی زبان مبارک سے نکلے الفاظ ہیں​

جب انہوں نے اپنی ڈیوٹی مکمل کرلی تھی تو یہ مذید کام انہیں اللہ کیوں دے گا۔۔ یہ عقیدہ کس علم کی بنیاد پر ہے۔۔ قرآن سے کوئی حوالہ ؟کوئی دلیل ؟
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
یار تم ایسے سنجیدہ مباحثوں میں نہ کھودا کرو۔۔

تم سے پوچھا ہے کہ اس آیت میں مسلمانوں کے لیئے کیا حکم ہے ؟
Kiya tumhain Urdu key bhi samjh nahi aati? Chinese mujhay ati nahi.
Behral tumhain siraf dou number ahadith key samjh aati hay aur tum jaysay logoon kay liyay Allah nay yeh ayat nazil key hay.

7:179 And We have certainly created for Hell many of the jinn and mankind. They have hearts with which they do not understand, they have eyes with which they do not see, and they have ears with which they do not hear. Those are like livestock; rather, they are more astray. It is they who are heedless.

People who do not think and reflect are Worst than animals.
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

جب انہوں نے اپنی ڈیوٹی مکمل کرلی تھی تو یہ مذید کام انہیں اللہ کیوں دے گا۔۔

جب آپ نے یہ سوال پوچھا تو میں نے فرض کر لیا تھا کہ آپ ان کی تریسٹھ سالہ زندگی سے متعلق سوال کر رہے ہیں
یہ عقیدہ کس علم کی بنیاد پر ہے۔۔ قرآن سے کوئی حوالہ ؟کوئی دلیل ؟​

ایک دلیل تو "کن فیکون " ہے کہ آواز سے ظاہر ہے کہ یہ تدبیر ہے اور یہ تدبیر کرنے والا معصوم ہے جس کے کام کو الله اپنی مرضی کے مطابق قرار دے رہا ہے

دوسری دلیل یہ ہے کہ الله نے قرآن میں اپنے ہاتھوں کا ذکر کیا ہے ہاتھوں سے مراد بھی رسول اور حضرت علی ہیں

اور ہم لوگ اور کچھ سنی لوگ بھی رسول پاک صلی الله علیہ والہ وسلم کو مخلوقات میں سب سے افضل مانتے ہیں . عرش یعنی سب سے بلند چیز ہمارے رسول کے قدموں کے نیچے ہے لہٰذا وقت ، زمان و مکان وغیرہ سے نیچے میں اور عام انسان تو ہو سکتے ہیں لیکن رسول پاک نہیں

اور بھی بیشمار دلائل ہیں
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)

اول تو آپ رسول اللہ ﷺ کو مخلوقات میں افضل ہونے والی بحث کو بند کریں اس پر ہم سب متفق ہیں۔۔
یہ باقی قصے کا کوئی حوالہ نہیں دیا آپ نے ۔۔ بس اپنی طرف سے دونوں ہاتھوں سے معنی بنالیئے۔۔
بھائی آپ سے قرآن سے صاف حوالہ مانگا ہے ، جو آپ نے اوپر اپنے عقیدے کے مطابق دعوہ کیا اس سے متعلق ۔

اب تم مستی پر آگئے ہو۔۔
ورسٹ دین اینیمل کون ہے۔۔ وہ جو قرآن کا فالوور ہونے کا دعوہ کرے مگر اسکے پاس اسکا کوئی ترجمہ نہ ہو۔۔ اور انکا ترجمہ پیش کرتا پھرے جن کا مزاق اڑاتا رہتا ہے۔۔
یا وہ جو اسے ایسا کرنے سے منع کرے۔۔
Kiya tumhain Urdu key bhi samjh nahi aati? Chinese mujhay ati nahi.
Behral tumhain siraf dou number ahadith key samjh aati hay aur tum jaysay logoon kay liyay Allah nay yeh ayat nazil key hay.

7:179 And We have certainly created for Hell many of the jinn and mankind. They have hearts with which they do not understand, they have eyes with which they do not see, and they have ears with which they do not hear. Those are like livestock; rather, they are more astray. It is they who are heedless.

People who do not think and reflect are Worst than animals.
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

اول تو آپ رسول اللہ ﷺ کو مخلوقات میں افضل ہونے والی بحث کو بند کریں اس پر ہم سب متفق ہیں۔۔

اگر حضرت جبرئیل زمان و مکان پر حاوی ہیں ، حضرت عزرایل ہر جگہ پہنچ سکتے ہیں تو ان کے آقا یعنی ہمارے رسول پاک کے لئے بھی یہ سب مشکل نہیں
یہ باقی قصے کا کوئی حوالہ نہیں دیا آپ نے ۔۔ بس اپنی طرف سے دونوں ہاتھوں سے معنی بنالیئے۔۔
بھائی آپ سے قرآن سے صاف حوالہ مانگا ہے ، جو آپ نے اوپر اپنے عقیدے کے مطابق دعوہ کیا اس سے متعلق ۔

[38:75]
(اللہ تعالیٰ نے) فرمایا اے ابلیس! تجھے اسے سجده کرنے سے کس چیز نے روکا جسے میں نے اپنے ہاتھوں سے پیدا کیا۔ کیا تو کچھ گھمنڈ میں آگیا ہے؟ یا تو بڑے درجے والوں میں سے ہے

اس آیت میں الله کے ہاتھوں کا ذکر موجود ہے

اس آیت کے علاوہ اور بھی آیات ہیں جس میں رسول کے ہاتھ کو الله نے اپنا ہاتھ قرار دیا

. . . . . .

کن فیکون سے متعلق آپ کا کیا عقیدہ ہے کیا الله آواز دیتا ہے یا یہ کسی مخلوق کے کہنے کا ذکر ہے ؟
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
اب تم مستی پر آگئے ہو۔۔
ورسٹ دین اینیمل کون ہے۔۔ وہ جو قرآن کا فالوور ہونے کا دعوہ کرے مگر اسکے پاس اسکا کوئی ترجمہ نہ ہو۔۔ اور انکا ترجمہ پیش کرتا پھرے جن کا مزاق اڑاتا رہتا ہے۔۔
یا وہ جو اسے ایسا کرنے سے منع کرے۔۔
Yeh unkay liyay hay jo soochtay aur samjhtay nahi hain aur tum uss category may fall kartay ho.
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

نہیں ہے آسان۔۔ اسی لیئے آپ کے اکثر نوجوان ملحد ہورہے ہیں۔۔

وہ غرور و تکبر کی وجہ سے ملحد ہو رہے ہیں ، جبکہ سنی لوگوں میں اکثر لوگ آخر عمر میں لادین ہو جاتے ہیں کیونکہ ان کو اپنے مذھب سے کچھ حاصل نہیں ہوتا
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)

اگر حضرت جبرئیل زمان و مکان پر حاوی ہیں ، حضرت عزرایل ہر جگہ پہنچ سکتے ہیں تو ان کے آقا یعنی ہمارے رسول پاک کے لئے بھی یہ سب مشکل نہیں

ہاہاہا۔۔۔
بھئی ہر کسی کی اپنی ڈیوٹی تھی ، اور ہے۔۔ پیغمبر کا کام اور اور فرشتوں کا کام اور۔۔آپ سب کو مکس کیوں کررہے ہو۔۔ وہ بھی بغیر دلیل کے۔۔

[38:75]
(اللہ تعالیٰ نے) فرمایا اے ابلیس! تجھے اسے سجده کرنے سے کس چیز نے روکا جسے میں نے اپنے ہاتھوں سے پیدا کیا۔ کیا تو کچھ گھمنڈ میں آگیا ہے؟ یا تو بڑے درجے والوں میں سے ہے

اس آیت میں الله کے ہاتھوں کا ذکر موجود ہے

ہاتھوں کا ذکر کیا ہے یہاں ، کہ ان سے بنایا ہے،
اس آیت کے علاوہ اور بھی آیات ہیں جس میں رسول کے ہاتھ کو الله نے اپنا ہاتھ قرار دیا
اوپر والی آیت میں تو ایسا کچھ بھی نہیں فرمایا۔۔

آپ سے آیت مانگی تھی، جس میں صاف لکھا ہو کہ۔۔ علی رض اور محمد ﷺ میرے دونوں ہاتھ ہیں۔۔

. . . . . .

کن فیکون سے متعلق آپ کا کیا عقیدہ ہے کیا الله آواز دیتا ہے یا یہ کسی مخلوق کے کہنے کا ذکر ہے ؟
سوال نمبر: 37910​

عنوان:”کن فیکون“ کا مطلب​

جواب نمبر: 37910

بسم الله الرحمن الرحيم

فتوی: 709-138/D=5/1433 ”کن فیکون“ کا مطلب یہ ہے کہ جب اللہ تعالیٰ کسی چیز کو پیدا کرنا چاہتے ہیں تو اس کو اتنا فرمادیتے ہیں کہ ”ہوجا“ پس وہ چیز وجود میں آجاتی ہے، ان کو کسی چیز کے بنانے میں اسباب وآلات اور کسی کے تعاون کی ضرورت نہیں، اس میں اللہ کی صفتِ قدرت کے کمال کا بیان ہے۔ اب اس ”کن“ کی کیا حقیقت ہوتی ہے صحیح علم تو اللہ ہی کو ہے، باقی علماء ومفسرین یہاں دو احتمال بتاتے ہیں: (۱) حقیقتاً عادة اللہ اسی طرح جاری ہے، لیکن اس صورت میں لفظ ”کن“ سے کلامِ ازلی مراد ہوگا۔ یہ احتمالات ہیں، اس کی تحقیق میں پڑنے کی ضرورت نہیں، اصل مقصود اللہ کی قدرت کو پہنچاننا ہے اور وہ مذکورہ کیفیت کی حقیقت جاننے پر موقوف نہیں
۔ والأمر محمول علی حقیقتہ کما ذہب إلیہ مححققو سادات الحنفیة - والمراد الکلام الأزلي - وکثیر من أہل السنة إلی أنہ لیس المراد بہ حقیقة الأمر والامتثال وإنما ہو تمثیل لحصول ما تعلق بہ الإرادة بلا مہلة بطاعة المأمور المطیع بلا توقف إلخ (روح المعاني: ۱/۳۶، ط: امدادیہ، ملتان)

واللہ تعالیٰ اعلم

دارالافتاء،
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)

وہ غرور و تکبر کی وجہ سے ملحد ہو رہے ہیں ، جبکہ سنی لوگوں میں اکثر لوگ آخر عمر میں لادین ہو جاتے ہیں کیونکہ ان کو اپنے مذھب سے کچھ حاصل نہیں ہوتا
چلیں اگر آپ یہی سمجھتے ہیں تو یہی سہی۔
اس پر آپ سے بحث کیا کرنی کہ آسٹریلیا سے لے کر انگلینڈ اور کینیڈا میں جتنوں سے ملا آپکی طرف والے ملے۔۔ اور جو انکے خیالات تھے رسول اللہ ﷺ سے متعلق، وہ یہاں بیان نہیں کیئے جاسکتے۔۔لبڑلوں میں ستر فیصد بھی انہی کی ہے
خیر۔۔