تاؤ بیری شنیپس یہودی اور چاچو ایندر کمار ھندو کے بعد پھوپھڑ جمی وٹن عیسائی

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
تاؤ بیری شنیپس- یہودی اور چاچو ایندر کمار - ھندو کے بعد پھوپھڑ جمی وٹن - عیسائی نے بھی عمران خان کو دو ملین ڈالر دیے
کتنے خوش قسمت ہیں یوتهیے --- عمران خان نے اتنے اچھے اچھے رشتہ دار کیوں چھپا کر رکھے ہوے تھے

https://twitter.com/x/status/1478586799572279301
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)

اب بچے کی جان لینی ہے کیا ؟ بھل جا راجہ بھائ ، یہ پاکستان ہے ، یہاں سب چلتا ہے ۔​
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

راجے تم سب پٹواریوں کا مسلۂ یہ ہے تم سب پٹواری، قاضی فائز عیسی کی طرح خبطِ عظمت... مجھے سب پتا ہے، باقی سب جاہل ہیں، میں درست ہوں باقی سب غلط ہیں اور میرے خلاف سب ملے ہوئے ہیں میں مبتلا ہو
 
INDUS1

MPA (400+ posts)
تاؤ بیری شنیپس- یہودی اور چاچو ایندر کمار - ھندو کے بعد پھوپھڑ جمی وٹن - عیسائی نے بھی عمران خان کو دو ملین ڈالر دیے
کتنے خوش قسمت ہیں یوتهیے --- عمران خان نے اتنے اچھے اچھے رشتہ دار کیوں چھپا کر رکھے ہوے تھے

https://twitter.com/x/status/1478586799572279301
rajarwal bhai kuch nahi hona, agar nawaz shareef ka kuch nahi huwa to iss ka bhi kuch nahi hona.
naa apna khoon jala. relax and enjoy your life.
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1478690459950071808
A62F8C09-0FA3-442A-8718-A7A985CCD339.jpeg

تاؤ بیری شنیپس- یہودی اور چاچو ایندر کمار - ھندو کے بعد پھوپھڑ جمی وٹن - عیسائی نے بھی عمران خان کو دو ملین ڈالر دیے
کتنے خوش قسمت ہیں یوتهیے --- عمران خان نے اتنے اچھے اچھے رشتہ دار کیوں چھپا کر رکھے ہوے تھے

https://twitter.com/x/status/1478586799572279301

اب بچے کی جان لینی ہے کیا ؟ بھل جا راجہ بھائ ، یہ پاکستان ہے ، یہاں سب چلتا ہے ۔​

راجے تم سب پٹواریوں کا مسلۂ یہ ہے تم سب پٹواری، قاضی فائز عیسی کی طرح خبطِ عظمت... مجھے سب پتا ہے، باقی سب جاہل ہیں، میں درست ہوں باقی سب غلط ہیں اور میرے خلاف سب ملے ہوئے ہیں میں مبتلا ہو

rajarwal bhai kuch nahi hona, agar nawaz shareef ka kuch nahi huwa to iss ka bhi kuch nahi hona.
naa apna khoon jala. relax and enjoy your life.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

راجے تم سب پٹواریوں کا مسلۂ یہ ہے تم سب پٹواری، قاضی فائز عیسی کی طرح خبطِ عظمت... مجھے سب پتا ہے، باقی سب جاہل ہیں، میں درست ہوں باقی سب غلط ہیں اور میرے خلاف سب ملے ہوئے ہیں میں مبتلا ہو
نہ ڈاکٹر صاب اے ظلم نہ کرو جناب -- میں جوتیاں کھان جوگا ☹️ مسکین -کیڑیاں عقلاں ؟؟؟ یہودی تاہے اور ہندو چاچے تے جیڑ یاں جتیاں ست سال پہلے کھادیاں سن اناں نی سڑن اجے وی باقی اے جناب
ست سال بعد انہاں رشتداراں نے نام سامنے آے ان جناب

Startling disclosures: PTI received funds ‘from Jewish, Indian lobbies’ ---- 2015​

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)

راجے تم سب پٹواریوں کا مسلۂ یہ ہے تم سب پٹواری، قاضی فائز عیسی کی طرح خبطِ عظمت... مجھے سب پتا ہے، باقی سب جاہل ہیں، میں درست ہوں باقی سب غلط ہیں اور میرے خلاف سب ملے ہوئے ہیں میں مبتلا ہو
ان کے ذہنی توازن کا اندازہ اسی سے لگایا جا سکتا ہے کہ انہوں نے کھوتی شریف کو فوج کے خلاف انقلابی سمجھا ہوا ہے، اور ان کی منافقت کا اندازہ اس سے لگایا جا سکتا ہے کہ کھوتی لیگ کے “لیڈروں” کی فوج سے جعلی ڈیل پر یہی سب سے زیادہ بغلیں بجا رہے تھے۔
انہاں نوں کدی خیر نہیں ملنی
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
تاؤ بیری شنیپس- یہودی اور چاچو ایندر کمار - ھندو کے بعد پھوپھڑ جمی وٹن - عیسائی نے بھی عمران خان کو دو ملین ڈالر دیے
کتنے خوش قسمت ہیں یوتهیے --- عمران خان نے اتنے اچھے اچھے رشتہ دار کیوں چھپا کر رکھے ہوے تھے

https://twitter.com/x/status/1478586799572279301
میں پاکستان اپنے پیسے ایک انڈین کمپنی کے زریعے بھیجتا ہوں اس طرح تو پھر میرا پھپھڑ ماسٹر تارا سنگھ ہو گیا ، تہاڈا وی کوئی حال نئیں پٹواریو کھوتے دے گوشت دا اثر تہاڈے خوں وچوں نہیں نکلنا
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
Arif Naqvi is arrested in UK and now under the UK investigation for mega corruption ....
اس چول شہباز گل سے پوچھو -- یہ ہے کون اور ھماری قوم پر اتنا مہربان کیوں تھا
جس طرح کی فارن فنڈنگ کی رپورٹ خان صاحب کے خلاف آئی ہے اگر نیدرلینڈز کے وزیراعظم کے خلاف آتی تو وہ کب کا سائیکل پر تیز تیز پیڈل مار کر گھر جا چکا ہوتا۔

https://twitter.com/x/status/1478682989768982535
So? He was with everybody including your favorite Nawaz Khota Sharif
1002D7A1-C62D-44A4-839E-9ED62F6478EC.jpeg
0B875AB1-A6C7-4909-83AB-9D5E21E48C48.jpeg

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
بی بی، یہ کباڑیا ھے ، پرانا مال دیکھ رہاتھا ۔​
Arif Naqvi was with your favorite Khota Biryani leader Nawaz Sharif Bhagora too
31DFCD8D-FE80-46EE-8DE8-A0533AE65BC2.jpeg
818B9D31-7A1A-44B6-9126-3749FEED627A.jpeg

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ان کے ذہنی توازن کا اندازہ اسی سے لگایا جا سکتا ہے کہ انہوں نے کھوتی شریف کو فوج کے خلاف انقلابی سمجھا ہوا ہے، اور ان کی منافقت کا اندازہ اس سے لگایا جا سکتا ہے کہ کھوتی لیگ کے “لیڈروں” کی فوج سے جعلی ڈیل پر یہی سب سے زیادہ بغلیں بجا رہے تھے۔
انہاں نوں کدی خیر نہیں ملنی

راجے

کوئی بغلیں نہیں بجا رہا تھا یار --- ڈاکٹر صاب گواہ ہیں میں کسی بھی ڈیل کے سخت خلاف ہوں - جیسے امپائر کی انگل اب گل رھی ہے اس پروسیس کو کسی صورت نہیں رکنا چاہیے
یہ دوسری بات ہے - یہ یہودی تاے اور ہندو چاچے امپائر ہی نکال نکال کے لا رہا ہے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
کوئی بغلیں نہیں بجا رہا تھا یار --- ڈاکٹر صاب گواہ ہیں میں کسی بھی ڈیل کے سخت خلاف ہوں - جیسے امپائر کی انگل اب گل رھی ہے اس پروسیس کو کسی صورت نہیں رکنا چاہیے
یہ دوسری بات ہے - یہ یہودی تاے اور ہندو چاچے امپائر ہی نکال نکال کے لا رہا ہے
یہی بات اپنے مفرور لیڈر کو بھی بتا دے جو پیداوار ہی ڈیلوں اور ڈھیلوں کی ہے
6FC583A8-6AE2-44DC-8C4F-0DEEEE2EFC55.jpeg
DFDBADF9-6581-4F39-852E-4C1380D9D1F6.jpeg
4B2DA816-3841-441F-A6E6-3862AA236ACB.jpeg
AF64D679-3D74-4FEF-AF13-5E90A8A72F29.jpeg
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
کوئی بغلیں نہیں بجا رہا تھا یار --- ڈاکٹر صاب گواہ ہیں میں کسی بھی ڈیل کے سخت خلاف ہوں - جیسے امپائر کی انگل اب گل رھی ہے اس پروسیس کو کسی صورت نہیں رکنا چاہیے
یہ دوسری بات ہے - یہ یہودی تاے اور ہندو چاچے امپائر ہی نکال نکال کے لا رہا ہے
یہ دوسری بات ہے - یہ یہودی تاے اور ہندو چاچے امپائر ہی نکال نکال کے لا رہا ہے

???????

Epic...... You are brilliant Raja Sahib . ...​
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
میں پاکستان اپنے پیسے ایک انڈین کمپنی کے زریعے بھیجتا ہوں اس طرح تو پھر میرا پھپھڑ ماسٹر تارا سنگھ ہو گیا ، تہاڈا وی کوئی حال نئیں پٹواریو کھوتے دے گوشت دا اثر تہاڈے خوں وچوں نہیں نکلنا
کیوں کوئی مسلہ اے جپانی کیوں ھندو استمعال کرتے ہو ??--- جیڑیاں مرضی چولاں مارن لگ پینے او یار ؟؟؟