ڈرون کیمرے سے زخمی آصفہ بھٹو کے چہرے پر زخم کے نشانات،تصاویر شییئر کردیں

1058238_9380735_asee_updates.jpg

شہید بے نظیر بھٹو کی صاحبزادی آصفہ بھٹو گزشتہ روز پیپلزپارٹی کے عوامی مارچ میں میڈیا ڈرون کیمرا لگنے سے زخمی ہوگئیں تھیں،جس پر انہیں فوری طبی امداد فراہم کی گئی،سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو نے فوری طبی امداد فراہم کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔

انہوں نے ٹوئٹر پر اسپتال میں علاج کے دوران لی گئیں تصاویر شیئر کیں اور کہا کہ دعائیں اور نیک خواہشات کا اظہار کرنے والوں کی شکرگزار ہوں۔

https://twitter.com/x/status/1499968026892025856
انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ وہ 1122 اسٹیشن خانیوال کے طبی عملے، محترمہ زنیرہ اور مسٹر بابر کا ان کی شاندار اور فوری ابتدائی طبی امداد کے لیے تہہ دل سے شکرگزار ہیں۔

آصفہ بھٹو نے بتایا کہ مجھے فوری مختار شیخ اسپتال ملتان پہنچانے پر مقامی پولیس کا بھی شکریہ ادا کرنا چاہوں گی۔

گزشتہ روز خانیوال میں پیپلزپارٹی کے لانگ مارچ کے دوران ڈرون آصفہ بھٹو زرداری سے ٹکرا گیا تھا،آصفہ بھٹو حکومت کیخلاف مارچ میں کنٹینر پر سوار تھیں کہ اس دوران ڈرون کیمرا ان کے ماتھے سے ٹکرا گیا جس سے وہ نیچے گرگئیں۔ آصفہ بھٹو کو کنٹینر میں فوری طبی امداد فراہم کی گئی۔

FND09T0XIAEC_c0

ڈرون کیمرہ لگنے کے فوراً بعد بلاول بھٹو آصفہ کو لے کر کنٹینر کے اندر چلے گئے جہاں انہیں ابتدائی طبی امداد دی گئی،جس کے بعد ایمبولینس کے ذریعے بلاول ہاؤس ملتان بھیج دیا گیا۔

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنی بہن آصفہ بھٹو زرداری کی صحت سے متعلق عوام اور کارکنوں کو آگاہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ اب ٹھیک ہیں اور زخم پر ٹانکے لگوانے کے بعد اسپتال سے ڈسچارج ہوگئی ہیں۔
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)
لوگوں سے ہمدردی لینے کی کوشش یہ ڈرامے بازی ان پاکستانی سیاستدانوں کی پرانی حرکتیں ہیں ہو سکتا ہے اگلے الیکشن میں آصٖفہ کو یہاں سے کھڑا کر دیا جائے کہ یہاں بھٹو کا خون بہا تھا لہذا اس جگہ پر ہمارا حق ہے
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)

اللہ آصفہ کو صحت عطا فرمائے لیکن ایک خبر کے مطابق اس حادثے کے بعد ڈرون آپریٹر کو پی پی نے حبس بے جا میں لے لیا تھا۔ امید ہے اب اسے رہا کر دیا گیا ہوگا۔
 
Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
جس ہیجڑے کو اردو صحیح بولنی نہ آتی ہو وہ پی پی پی کا لیڈر ہے۔ لعنت ایسے ہیجڑے پر۔
 
khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
لوگوں سے ہمدردی لینے کی کوشش یہ ڈرامے بازی ان پاکستانی سیاستدانوں کی پرانی حرکتیں ہیں ہو سکتا ہے اگلے الیکشن میں آصٖفہ کو یہاں سے کھڑا کر دیا جائے کہ یہاں بھٹو کا خون بہا تھا لہذا اس جگہ پر ہمارا حق ہے
اس لڑکی میں لوگوں کے مویشی اور قائد اعظم کو سر عام ٹی وی پر گالیں دینے والے ڈاکو حاکم علی زرداری کا خون ہے
 
stargazer

Chief Minister (5k+ posts)
بات تو تیری ٹھیک ہے
دو ہزار تیرہ کی الیکشن کیمپین کے دوران لاہور میں عمران خان نشئی نے کرین سے چھلانگ مار کے اپنی گاف پڑوا لی تھی اور ٹانکے لگوانے شوکت خانم ہسپتال میں چلا گیا تھا
یاد آیا کچھ کہ پاٹی گاف کی فوٹو بھی لگاؤں؟

_67461586_67461585.jpg
Obviously jin ka leader Jhootee medical reports bana ker London bhaga un ko to sub log he fabricate kertay lagtay hain.
Nawaz Sharif ko bolo IK key tarha Pakistan main elaaj kerva lay.
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
بات تو تیری ٹھیک ہے
دو ہزار تیرہ کی الیکشن کیمپین کے دوران لاہور میں عمران خان نشئی نے کرین سے چھلانگ مار کے اپنی گاف پڑوا لی تھی اور ٹانکے لگوانے شوکت خانم ہسپتال میں چلا گیا تھا
یاد آیا کچھ کہ پاٹی گاف کی فوٹو بھی لگاؤں؟

_67461586_67461585.jpg
چلو گیراج میں پھڑوانے سے تو بہتر ہے
وہ بھی ایک نوکر سے جسے خرچہ پاکستانی عوام کے
پیسے سے جاتا تھا
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے اس کا کام کیا ہے پاکستان کی سسیاست سے؟
ساری زندگی یہ باہر یشی کرتے ہیں اور یہاں
عوام کے خرچے پر سیر کرنے نکل پڑتے ہیں
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
View attachment 5535

شہید بے نظیر بھٹو کی صاحبزادی آصفہ بھٹو گزشتہ روز پیپلزپارٹی کے عوامی مارچ میں میڈیا ڈرون کیمرا لگنے سے زخمی ہوگئیں تھیں،جس پر انہیں فوری طبی امداد فراہم کی گئی،سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو نے فوری طبی امداد فراہم کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔

انہوں نے ٹوئٹر پر اسپتال میں علاج کے دوران لی گئیں تصاویر شیئر کیں اور کہا کہ دعائیں اور نیک خواہشات کا اظہار کرنے والوں کی شکرگزار ہوں۔

https://twitter.com/x/status/1499968026892025856
انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ وہ 1122 اسٹیشن خانیوال کے طبی عملے، محترمہ زنیرہ اور مسٹر بابر کا ان کی شاندار اور فوری ابتدائی طبی امداد کے لیے تہہ دل سے شکرگزار ہیں۔

آصفہ بھٹو نے بتایا کہ مجھے فوری مختار شیخ اسپتال ملتان پہنچانے پر مقامی پولیس کا بھی شکریہ ادا کرنا چاہوں گی۔

گزشتہ روز خانیوال میں پیپلزپارٹی کے لانگ مارچ کے دوران ڈرون آصفہ بھٹو زرداری سے ٹکرا گیا تھا،آصفہ بھٹو حکومت کیخلاف مارچ میں کنٹینر پر سوار تھیں کہ اس دوران ڈرون کیمرا ان کے ماتھے سے ٹکرا گیا جس سے وہ نیچے گرگئیں۔ آصفہ بھٹو کو کنٹینر میں فوری طبی امداد فراہم کی گئی۔

FND09T0XIAEC_c0

ڈرون کیمرہ لگنے کے فوراً بعد بلاول بھٹو آصفہ کو لے کر کنٹینر کے اندر چلے گئے جہاں انہیں ابتدائی طبی امداد دی گئی،جس کے بعد ایمبولینس کے ذریعے بلاول ہاؤس ملتان بھیج دیا گیا۔

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنی بہن آصفہ بھٹو زرداری کی صحت سے متعلق عوام اور کارکنوں کو آگاہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ اب ٹھیک ہیں اور زخم پر ٹانکے لگوانے کے بعد اسپتال سے ڈسچارج ہوگئی ہیں۔
arrae thoraa saa left purr billo koe tukrata