سب سے بڑی عالمی سازش بزدار کو وزيراعلی بنانا تھا ۔ چوہدری سرور

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Ch.Sarwar bhi ander se chota nikalna..Is ko bhi high seat chahay thi..Jis banday k ander bughaz ho..us ki sari naikyain bekar ho jati hain..
 

Terminator;

Minister (2k+ posts)
ہم نے ہفتوں، مہینوں جوڈو کراٹے کی ٹریننگ لی
سامنا ہوا،، تو مقابل نے پستول نکال کر "ایک فائر" کیا اور ڈھیر کر دیا
مسخرہ اعلیٰ کا سپریم کورٹ کے روبرو بیان
? ??
 
Last edited:

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
ٹھیک ہے۔۔ اب تو رستہ ناپ، ٹکلے۔۔
بزدار جیسا بھی تھا، تجھ سے زیادہ وفادار تھا۔
اور ، اسکی اسی خوبی نے ساوتھ پنجاب کی چیف منسٹری بُک کرالی ہے۔۔
اللہ معاف کرے، آج ٹکلوں کی شامت کا دن تھا کیا ؟
 
Last edited:

MRT.abcd

Minister (2k+ posts)
Put this shit on the plane to the scotland. He has started talking like Reham Khan and Aleem Khan. Thank God he has been exposed.
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
چل اب بزدار کی سربراہی میں پارٹی بنا لو سب بے روزگار