Siasat.Pk has become disgusting

Shareef

Minister (2k+ posts)
Any post in Siasat.Pk which others don't like is answered by a volley of abuses and profane words most unbecoming of a decent blog forum. It seems either there is no editing or the editors have purposely allowed free-for-all foul language which unfortunately also depicts the mental state of our society.
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Profanity and slur words?? Yes that is worrisome and should not be allowed, but putting traitors and beggars in their place is what is needed at this critical juncture of the history of this nation.
That is what is Social Media power which Imran Khan told you guys in his address.
 
Hunter1

Senator (1k+ posts)

MAryam Qatri, NAwaz Shahbaz Hamza Zardari Diesel aab ain ka naam layna waisay he aik gali hy,
aap khud batao aap chaho ky aap ky bachay ain jysy hoon , phir agla gali he dy ga na
although i condemn the abusive language but kia karain ,

Ghadar e Pakistan or Ghadar e Islam ky supporters ko haathoo sy to maar skty nahi hum loog, bus key board ky peechay he dil ke bharas nikal laytay hain
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Profanity and slur words?? Yes that is worrisome and should not be allowed, but putting traitors and beggars in their place is what is needed at this critical juncture of the history of this nation.
That is what is Social Media power which Imran Khan told you guys in his address.
ایک میچور بندہ ننگی اور فحش گالیوں کی سپورٹ کرتا عجیب لگتا ہے گٹر میں پھول نہیں کھلیں گے بدبو ہی آے گی۔
یہ ایک بھیانک حقیقت ہے جیسا کہ تھریڈ سٹارٹر نے بھی اس کی نشاندہی کی ہے
اس صورتحال میں موجودہ رجیم نے بلکہ اب تو یہ کہنا چاہئے کہ سابقہ شیطانی رجیم نے قوم کو دھکیل دیا ہے
باقی میں بھی یہیں ہوں اور آپ بھی گالی سرکار دوبارہ نہیں آنی اگر ان میں اتنی اہلیت ہوتی تو حکومت گرتی ہی کیوں؟
نواز حکومت کو عدالت نہ ختم کرتی تو کوی ان کو چھو بھی نہیں سکتا تھا مگر آپ تو خود بخود اپنے وزن سے گر گئے بلکہ یہ کہا جاے کہ اپنے ہی گناہوں کے بوجھ سے چکرا کر گر گئے ہو
 
شیرو مجھے ٹیگ نہ کیا کر . تو اس قابل نہیں کہ تیرے سے بات بھی کی جائے
گڈ بائی
 
Hunter1

Senator (1k+ posts)
ایک میچور بندہ ننگی اور فحش گالیوں کی سپورٹ کرتا عجیب لگتا ہے گٹر میں پھول نہیں کھلیں گے بدبو ہی آے گی۔
یہ ایک بھیانک حقیقت ہے جیسا کہ تھریڈ سٹارٹر نے بھی اس کی نشاندہی کی ہے
اس صورتحال میں موجودہ رجیم نے بلکہ اب تو یہ کہنا چاہئے کہ سابقہ شیطانی رجیم نے قوم کو دھکیل دیا ہے
باقی میں بھی یہیں ہوں اور آپ بھی گالی سرکار دوبارہ نہیں آنی اگر ان میں اتنی اہلیت ہوتی تو حکومت گرتی ہی کیوں؟
نواز حکومت کو عدالت نہ ختم کرتی تو کوی ان کو چھو بھی نہیں سکتا تھا مگر آپ تو خود بخود اپنے وزن سے گر گئے بلکہ یہ کہا جاے کہ اپنے ہی گناہوں کے بوجھ سے چکرا کر گر گئے ہو
kia sherru bhai , yea kia leekha hy , thora dil main bughz e imrani nikal kr soocho to phir samagh aai ge baat

Nawaz ke hukumat 3 dafa laat maar kr hatai gae, same with PPP , Diesel to hy yea rakhail kabhe ais ky paas kabhe us ky pass,

aap ke logic to ulta aap ky malikoo pr gae lolz
 
Hunter1

Senator (1k+ posts)
ایک میچور بندہ ننگی اور فحش گالیوں کی سپورٹ کرتا عجیب لگتا ہے گٹر میں پھول نہیں کھلیں گے بدبو ہی آے گی۔
یہ ایک بھیانک حقیقت ہے جیسا کہ تھریڈ سٹارٹر نے بھی اس کی نشاندہی کی ہے
اس صورتحال میں موجودہ رجیم نے بلکہ اب تو یہ کہنا چاہئے کہ سابقہ شیطانی رجیم نے قوم کو دھکیل دیا ہے
باقی میں بھی یہیں ہوں اور آپ بھی گالی سرکار دوبارہ نہیں آنی اگر ان میں اتنی اہلیت ہوتی تو حکومت گرتی ہی کیوں؟
نواز حکومت کو عدالت نہ ختم کرتی تو کوی ان کو چھو بھی نہیں سکتا تھا مگر آپ تو خود بخود اپنے وزن سے گر گئے بلکہ یہ کہا جاے کہ اپنے ہی گناہوں کے بوجھ سے چکرا کر گر گئے ہو
baynazir ke barhana tasveer kis ny phalain ???? bheekari kis ko bola lolz
 
zain10

Senator (1k+ posts)
ایک میچور بندہ ننگی اور فحش گالیوں کی سپورٹ کرتا عجیب لگتا ہے گٹر میں پھول نہیں کھلیں گے بدبو ہی آے گی۔
یہ ایک بھیانک حقیقت ہے جیسا کہ تھریڈ سٹارٹر نے بھی اس کی نشاندہی کی ہے
اس صورتحال میں موجودہ رجیم نے بلکہ اب تو یہ کہنا چاہئے کہ سابقہ شیطانی رجیم نے قوم کو دھکیل دیا ہے
باقی میں بھی یہیں ہوں اور آپ بھی گالی سرکار دوبارہ نہیں آنی اگر ان میں اتنی اہلیت ہوتی تو حکومت گرتی ہی کیوں؟
نواز حکومت کو عدالت نہ ختم کرتی تو کوی ان کو چھو بھی نہیں سکتا تھا مگر آپ تو خود بخود اپنے وزن سے گر گئے بلکہ یہ کہا جاے کہ اپنے ہی گناہوں کے بوجھ سے چکرا کر گر گئے ہو

اس فورم کا سب سے بڑا منافق تو ہے
اس لیے وقت فوقتا دوسرے ممبران تیرا مکرو چہرہ دیکھاتے رہیتے ہیں
 
First Strike

Chief Minister (5k+ posts)
ایک میچور بندہ ننگی اور فحش گالیوں کی سپورٹ کرتا عجیب لگتا ہے گٹر میں پھول نہیں کھلیں گے بدبو ہی آے گی۔
یہ ایک بھیانک حقیقت ہے جیسا کہ تھریڈ سٹارٹر نے بھی اس کی نشاندہی کی ہے
اس صورتحال میں موجودہ رجیم نے بلکہ اب تو یہ کہنا چاہئے کہ سابقہ شیطانی رجیم نے قوم کو دھکیل دیا ہے
باقی میں بھی یہیں ہوں اور آپ بھی گالی سرکار دوبارہ نہیں آنی اگر ان میں اتنی اہلیت ہوتی تو حکومت گرتی ہی کیوں؟
نواز حکومت کو عدالت نہ ختم کرتی تو کوی ان کو چھو بھی نہیں سکتا تھا مگر آپ تو خود بخود اپنے وزن سے گر گئے بلکہ یہ کہا جاے کہ اپنے ہی گناہوں کے بوجھ سے چکرا کر گر گئے ہو

سیاست میں گالم گلوچ کا کلچر ن لیگ اور پی پی نے متعارف کروایا ہے۔ بھٹو جلسے میں بنگالیوں کو سؤر کا بچہ کہتا تھا۔ ن لیگ نے بے نظیر کی ننگی تصاویر ہیلی کاپٹر اور جہاز کے ذریعے مختلف شہروں میں پھنکوائی تھیں۔ ن لیگ والے خواتین کو گالیاں دیتے ہیں اور اب مریم کو بے بظیر ثابت کر رہے ہیں۔
 
تم اپنی بات کرو تم نے کس سے گالیاں سیکھی ہیں ن لیگ سے یا پی پی پی سے؟
ویسے جس نے بھی کلچر متعارف کروایا اس نے اپنا حساب دینا ہے اور تم نے اپنا، اوپر جاکر یہ جواب نہیں چلنا کہ فلاں نے شروع کیا اس لئے میں نے بھی حصہ ڈال دیا، وہاں تو اپنا اپنا رجسٹر خود اٹھا کر پیش ہونا ہے۔ بھٹو حساب دے چکا ہوگا اور دوسرے بھی جو مرچکے ہیں
 
یہ انگریزوں کے کتے نہلاتی ہے

یہ فحش جملہ ن لیگ کے آقا میاں نواز شریف نے کہا تھا
لعنتی شریف

پھر بٹواری بات کرتے ہیں اخلاقیات کی
 
aqibarain

Minister (2k+ posts)
ایک میچور بندہ ننگی اور فحش گالیوں کی سپورٹ کرتا عجیب لگتا ہے گٹر میں پھول نہیں کھلیں گے بدبو ہی آے گی۔
یہ ایک بھیانک حقیقت ہے جیسا کہ تھریڈ سٹارٹر نے بھی اس کی نشاندہی کی ہے
اس صورتحال میں موجودہ رجیم نے بلکہ اب تو یہ کہنا چاہئے کہ سابقہ شیطانی رجیم نے قوم کو دھکیل دیا ہے
باقی میں بھی یہیں ہوں اور آپ بھی گالی سرکار دوبارہ نہیں آنی اگر ان میں اتنی اہلیت ہوتی تو حکومت گرتی ہی کیوں؟
نواز حکومت کو عدالت نہ ختم کرتی تو کوی ان کو چھو بھی نہیں سکتا تھا مگر آپ تو خود بخود اپنے وزن سے گر گئے بلکہ یہ کہا جاے کہ اپنے ہی گناہوں کے بوجھ سے چکرا کر گر گئے ہو
you are talking about these thugs??

https://twitter.com/x/status/1511104136460255236
 
First Strike

Chief Minister (5k+ posts)
تم اپنی بات کرو تم نے کس سے گالیاں سیکھی ہیں ن لیگ سے یا پی پی پی سے؟
ویسے جس نے بھی کلچر متعارف کروایا اس نے اپنا حساب دینا ہے اور تم نے اپنا، اوپر جاکر یہ جواب نہیں چلنا کہ فلاں نے شروع کیا اس لئے میں نے بھی حصہ ڈال دیا، وہاں تو اپنا اپنا رجسٹر خود اٹھا کر پیش ہونا ہے۔ بھٹو حساب دے چکا ہوگا اور دوسرے بھی جو مرچکے ہیں

میں نے ن لیگ کے حرامخوروں، مریم قطری کے بھائیوں کی دلالی اور بھٹواریوں کی ملک دشمنی میں اپنا آزادئ اظہار رائے کا حق استعمال کیا ہے۔
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
ایک میچور بندہ ننگی اور فحش گالیوں کی سپورٹ کرتا عجیب لگتا ہے گٹر میں پھول نہیں کھلیں گے بدبو ہی آے گی۔
یہ ایک بھیانک حقیقت ہے جیسا کہ تھریڈ سٹارٹر نے بھی اس کی نشاندہی کی ہے
اس صورتحال میں موجودہ رجیم نے بلکہ اب تو یہ کہنا چاہئے کہ سابقہ شیطانی رجیم نے قوم کو دھکیل دیا ہے
باقی میں بھی یہیں ہوں اور آپ بھی گالی سرکار دوبارہ نہیں آنی اگر ان میں اتنی اہلیت ہوتی تو حکومت گرتی ہی کیوں؟
نواز حکومت کو عدالت نہ ختم کرتی تو کوی ان کو چھو بھی نہیں سکتا تھا مگر آپ تو خود بخود اپنے وزن سے گر گئے بلکہ یہ کہا جاے کہ اپنے ہی گناہوں کے بوجھ سے چکرا کر گر گئے ہو
واقعی میں ہمت ہوتی تو اپوزیشن اگر ایک بندے کا پچیس کروڑ لگا رہی تھی تو بینظیر اور نوازشریف کی طرح عوام کے پیسوں سے پچیس کی بجائے پچاس کروڑ لگا کر خرید لیتے اور حکومت نہ گرنے دیتے