نوے فیصد میڈیا چینلز کا عمران خان کے حق میں ہونے والے مظاہروں کا بلیک آؤٹ

nomi304

Minister (2k+ posts)
277815452_377842367684561_3675347763458863210_n.jpg
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)



اؤے ھوئے آج تو نسواریوں نے وقت ڈال دینا ہے ، صفائ کرنے والوں کو ? ۔

 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
حرامی باجوے نے اپنی حرام زدگی غداری سے امریکہ کا پالتو کتا بن کر دوبارہ چوروں ڈاکوؤں کو لانے کا گشتی پن کیا ہے اس غدار نے اپنی حرام زدگی سے لوگوں کے دلوں میں اپنی ہی فوج کے خلاف نفرت پیدا کرنے کا گشتی پن کیا ہےٗ
پاک فوج زندہ باد غدار باجوہ غدار کھسرا انجمن دونوں غداروں کو پھانسی دو
 

sumisrar

Senator (1k+ posts)
یہ عوام خود نکلی ہے عمران خان کے لئے
پی ٹی آئی کے لیڈرز پلیز اس جذبے کو مرنے نہیں دینا
عوام کو اور اس کے موقف کو سپورٹ کریں
اس کو ووٹ اور سپورٹ میں تبدیل کریں
جو ایک سو پینتیس ہیں وہ الیکشن مہم شروع کر دیں
باقی بھی جلد سے جلد فائنل کریں
سب سے اہم پولنگ ایجنٹس تیار کریں ان کی تربیت کریں
ہم سب کپتان کے ساتھ ہیں
کپتان الیکشن فنڈ کا اعلان کرے پیسے اورسیز پاکستانی دیں گے

ہم غداروں کو ذلیل کر کے چھوڑیں گے