یہ سب مزے بھلا نئے پاکستان میں کہاں ملتے تھے
جی سر نور عالم خان صاحب
کس بلیڈی سویلین کی جرآت ہوئی کہ وہ آپ کے ساتھ اونچی آواز میں بات کر سکے
ہم آگئے ہیں ابھی اسے گرفتار کر کے سپریم کورٹ پیش کریں گے
معزز جج صاحبان عدالت تشریف لانے کے لیے اپنے اپنے گھروں سے نکل چکے ہیں
وہی پانچ رکنی بینچ اس بلیڈی سویلین کو کڑی سزا دے گا
صحافی نورالامین دانش کے مطابق پیپلز پارٹی رہنماؤں نے جملہ بازی پر پہلے بزرگ شہری کو مکوں سے مارا ، بعد میں مثالی پولیس کے افسر بجائے کاروائی کے ہوٹل میں الٹا شہری کیخلاف درخواست لینے پہنچ گئے ۔
صحافی کے مطابق پولیس نے نورعالم خان کو سلیوٹ مارا اور بزرگ کو پکڑنے نکل پڑے،