فوج کا فیصلہ سر آنکھوں پر

TruthWillOut

Senator (1k+ posts)
ہمارے فوجی بھائیوں نے آج فیصلہ کیا ہے کہ آرمی قیادت کے خلاف پروپیگنڈہ مہم میں ملوث عناصر کے خلاف کاروائی کی جائیگی۔

ہمیں اپنی مسلح افواج سے پیار ہے لہذا ہم سب کی ذمہ داری بنتی ہے کہ ایسے عناصر کی نشاندہی کریں جو مسلح افواج کے خلاف ہیں ۔

اس ضمن میں ایک خاتون کی نشاندہی کر رہا ہوں اس عورت نے کھلے عام جلسوں میں پاک فوج کے خلاف نعرے لگوائے تھے ویڈیو آسانی سے مل جائیگی نام مریم نواز ھے

اس کے ابے کی ویڈیو الگ سے مل جائیگی جائیگی جس نے فوجی قیادت کے نام لیکر مہم چلائی ہے۔

اور ہاں یہ بات بھی ہمارے اداروں کے علم میں لانا ضروری ہے کہ یہ خاندان اس وقت حکومت میں ہے

تین اشخاص فاٹا سے تھے جن کا مشہور نعرہ تھا یہ جو دہشت گردی ھے اس کے پیچھے وردی ھے۔

ان میں سے ایک تو غائب ھے اور باقی دو اج کل حکومت کے ایوانوں میں موجود ہیں۔

ایک مشہور صحافی بھی ہماری پاک فوج کی کردار کشی میں پیش پیش آتا جو سرعام بکواس کرتا تھا وہ آج کل جیو نیوز کی سکرین پر اکثر و بیشتر نظر آ رہا ھے۔

بطور پاکستانی ہمارا یہ فرض بنتا ھے کہ آیسے تمام عناصر کی نشاندہی کریں جو ہماری اپنی ارمی جو ہمارا فخر ھے اس کے خلاف ہرزہ رسائی کرتے ہیں یا کرتے تھے۔

فوجی بھائیو انہیں پکڑ کر کتوں کی طرح گھسیٹا جائے کہ آئیندہ کسی اور کی جرآت نہ ہو سکے
 
Last edited by a moderator:

Terminator;

Minister (2k+ posts)

A GEM like Post,,
Jeety Raho,,Slamat Raho
 
khaaki

Yeh naray to haneef effedrine case k Doran pmln ne lagaye that ghq k samnay...kitnon ko pakra bhai ...tum batao zara.
Koi bhi mulk apni army k khilaf nahi.. liken koi sippa salar awami ra'aye k khilaf ho to log apna nuqta e nazar zaroor bolta hain.
 
Bebabacha

Senator (1k+ posts)
ہمارے فوجی بھائیوں نے آج فیصلہ کیا ہے کہ آرمی قیادت کے خلاف پروپیگنڈہ مہم میں ملوث عناصر کے خلاف کاروائی کی جائیگی۔

ہمیں اپنی مسلح افواج سے پیار ہے لہذا ہم سب کی ذمہ داری بنتی ہے کہ ایسے عناصر کی نشاندہی کریں جو مسلح افواج کے خلاف ہیں ۔

اس ضمن میں ایک خاتون کی نشاندہی کر رہا ہوں اس عورت نے کھلے عام جلسوں میں پاک فوج کے خلاف نعرے لگوائے تھے ویڈیو آسانی سے مل جائیگی نام مریم نواز ھے

اس کے ابے کی ویڈیو الگ سے مل جائیگی جائیگی جس نے فوجی قیادت کے نام لیکر مہم چلائی ہے۔

اور ہاں یہ بات بھی ہمارے اداروں کے علم میں لانا ضروری ہے کہ یہ خاندان اس وقت حکومت میں ہے

تین اشخاص فاٹا سے تھے جن کا مشہور نعرہ تھا یہ جو دہشت گردی ھے اس کے پیچھے وردی ھے۔

ان میں سے ایک تو غائب ھے اور باقی دو اج کل حکومت کے ایوانوں میں موجود ہیں۔

ایک مشہور صحافی بھی ہماری پاک فوج کی کردار کشی میں پیش پیش آتا جو سرعام بکواس کرتا تھا وہ آج کل جیو نیوز کی سکرین پر اکثر و بیشتر نظر آ رہا ھے۔

بطور پاکستانی ہمارا یہ فرض بنتا ھے کہ آیسے تمام عناصر کی نشاندہی کریں جو ہماری اپنی ارمی جو ہمارا فخر ھے اس کے خلاف ہرزہ رسائی کرتے ہیں یا کرتے تھے۔

فوجی بھائیو انہیں پکڑ کر کتوں کی طرح گھسیٹا جائے کہ آئیندہ کسی اور کی جرآت نہ ہو سکے
Absolutely right
 
sumisrar

Minister (2k+ posts)
فوج کے خلاف مہم کے سب سے بڑے کردار
جنرل باجوہ اور جنرل انجمن ہیں

جس ملک کی عوام نے آج تک فوج کو صرف محبت دی
یہ اکہتر ہارے، سرنڈر کیا ، سیاچن ہارے ، کارگل ہارے
اپنے لوگوں کو مارا اور پکڑ پکڑ کر بیچا
اپنی کالونیاں بنائیں، مربے لئے، بزنس امپائر بناے
عوام نے پھر بھی سر انکھوں پر بٹھایا

صرف ایک ٹبر فوج کے خلاف تھا
مریم، اس کا ابا اور ان کے حواری

جنرل باجوہ اور انجمن کو اس کا کریڈٹ جاتا ہے
کے آج کوئی سامنے اور کوئی دل میں انہیں گالیاں دے
رہا ہے

نوٹس ضرور لو، لیکن یہ تو دیکھو تم نے کیا کیا ہے ؟
ملک بیچا ہے، عزت بیچی ہے، غیرت بیچی ھے

ٹھیک ہے عوام کو فوج کی عزت کرنی چاہیے لیکن کس قیمت پر ؟

کچھ جنرل ڈالر لے کر ملک بیچ دیں اور ہم انھیں کچھ کہیں بھی نہ ؟
 
Last edited:

ashahid30

Politcal Worker (100+ posts)
ایک پوسٹ دیکھی جس میں ہمارے سکیورٹی اداروں کو برا بھلا لکھا تھا
دل تو چاہا اس کی کتے والی کروں لیکن اب
"میں بھی نیوٹرل ہوں"?

#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
 
javaidmafasha

MPA (400+ posts)
IN SAB KA ZOOR SIRF AWAM PER CHALTA HAY . KHUD IN K LEYAY NA KOI QANOON NA KOI IKHLAKIYAT IN KI WATAN KO AMRICA KA GHULAM BANA DEEYA ARMY NEUTRAL THI OR KHUD PER TANQEED HOI TOU NOTICE LAY LEYA. ??????????
 
Tyrion Lannister

Chief Minister (5k+ posts)
فوج کے خلاف مہم کے سب سے بڑے کردار
جنرل باجوہ اور جنرل انجمن ہیں

جس ملک کی عوام نے آج تک فوج کو صرف محبت دی
یہ اکہتر ہارے، سرنڈر کیا ، سیاچن ہارے ، کارگل ہارے
اپنے لوگوں کو مارا اور پکڑ پکڑ کر بیچا
اپنی کالونیاں بنائیں، مربے لئے، بزنس امپائر بناے
عوام نے پھر بھی سر انکھوں پر بٹھایا

صرف ایک ٹبر فوج کے خلاف تھا
مریم، اس کا ابا اور ان کے حواری

جنرل باجوہ اور انجمن کو اس کا کریڈٹ جاتا ہے
کے آج کوئی سامنے اور کوئی دل میں انہیں گالیاں دے
رہا ہے

نوٹس ضرور لو، لیکن یہ تو دیکھو تم نے کیا کیا ہے ؟
ملک بیچا ہے، عزت بیچی ہے، غیرت بیچی ھے

ٹھیک ہے عوام کو فوج کی عزت کرنی چاہیے لیکن کس قیمت پر ؟

کچھ جنرل ڈالر لے کر ملک بیچ دیں اور ہم انھیں کچھ کہیں بھی نہ ؟
ye izat wala keera bhi adha. nikal chuka hia baki bhi nikal jae ga, new generation do not give a fuck about traitors and cowards like nappy bajwa
 
MMR

Politcal Worker (100+ posts)
ہمارے فوجی بھائیوں نے آج فیصلہ کیا ہے کہ آرمی قیادت کے خلاف پروپیگنڈہ مہم میں ملوث عناصر کے خلاف کاروائی کی جائیگی۔

ہمیں اپنی مسلح افواج سے پیار ہے لہذا ہم سب کی ذمہ داری بنتی ہے کہ ایسے عناصر کی نشاندہی کریں جو مسلح افواج کے خلاف ہیں ۔

اس ضمن میں ایک خاتون کی نشاندہی کر رہا ہوں اس عورت نے کھلے عام جلسوں میں پاک فوج کے خلاف نعرے لگوائے تھے ویڈیو آسانی سے مل جائیگی نام مریم نواز ھے

اس کے ابے کی ویڈیو الگ سے مل جائیگی جائیگی جس نے فوجی قیادت کے نام لیکر مہم چلائی ہے۔

اور ہاں یہ بات بھی ہمارے اداروں کے علم میں لانا ضروری ہے کہ یہ خاندان اس وقت حکومت میں ہے

تین اشخاص فاٹا سے تھے جن کا مشہور نعرہ تھا یہ جو دہشت گردی ھے اس کے پیچھے وردی ھے۔

ان میں سے ایک تو غائب ھے اور باقی دو اج کل حکومت کے ایوانوں میں موجود ہیں۔

ایک مشہور صحافی بھی ہماری پاک فوج کی کردار کشی میں پیش پیش آتا جو سرعام بکواس کرتا تھا وہ آج کل جیو نیوز کی سکرین پر اکثر و بیشتر نظر آ رہا ھے۔

بطور پاکستانی ہمارا یہ فرض بنتا ھے کہ آیسے تمام عناصر کی نشاندہی کریں جو ہماری اپنی ارمی جو ہمارا فخر ھے اس کے خلاف ہرزہ رسائی کرتے ہیں یا کرتے تھے۔

فوجی بھائیو انہیں پکڑ کر کتوں کی طرح گھسیٹا جائے کہ آئیندہ کسی اور کی جرآت نہ ہو سکے
 
MMR

Politcal Worker (100+ posts)
Hellooooo, generals must have read the above post, go ahead and punish them if you have balls. You only growl against those who respected you but not anymore.
 
MMR

Politcal Worker (100+ posts)
Our army is always against people who love the country. Yesterday statement was against Pakistani people.

Judges and army will not correct themselves.

But will use legal protection to enforce their respect.

Respect is earned.
Well said
 
shujauddin

Minister (2k+ posts)
As soon as Imran Khan was removed from Government, the news of FoJies getting Martyred at Various fronts ( Waziristan, Congo etc. etc. ) has started to pour in.
It is quite possible that we will see many false flag bomb blasts, suicide attacks and other mischiefs all orchestrated by the Establishment. Will it be a die hard attempt to gain public sympathy?

arifkarim chandaa Tyrion Lannister
 
Back
Top