Imran Khan behind the scene gets leaked out

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
There is no breaking news in this leaked video.

Cheap tactics from some Patwari to bring IK down to earth from unprecedented heights of popularity.
unprecedented .... what ??

میں اس دیوار پہ چڑھ تو گیا تھا
اتارے کون اب دیوار پر سے​
 

Hassan Bhatti.

Politcal Worker (100+ posts)
اس میں کیا برائی ہے ہر انسان عام زندگی میں ایسا ہی ہوتا ہے، یہ تو اچھی بات ہے کہ وہ اپنی ٹیم سے مشاورت کرتے ہیں- کچھ پوائنٹس ان کے ذھن میں ہیں اور کچھ ساتھیوں سے لے رہے ہیں۔ اس میں زیادہ سے زیادہ اداکار شان کو برا لگا ہو گا یا وی لاگرز کو شاید برا محسوس ہو مگر جو بات خان صاحب کے دل پر ہے وہ زبان پر آ گئی ہے جو کھرے بندے کی نشانی ہے