Imran Khan behind the scene gets leaked out

Hunter1

Senator (1k+ posts)
اس لیکڈ ویڈیو میں شان کی ڈانٹ ڈپٹ تو ہو ہی رہی ہے - چالیس سیکنڈ پر جو تماشا ہوا ہے وہ بھی دیکھنے کے قابل ہے

یہ ایک دل پشوری تھریڈ ہے - کبھی کبھی ہنس بھی لینا چاہیے - ایڈمن پلیز مجھے اس پاداش پر دوبارہ جیل نے بھیج دینا - بین ہونا ایک تکلیف دہ عمل ہے - ھاتھوں کی خارش جینے نھ دیتی


https://twitter.com/x/status/1523031976617283584

0aOi7n.gif



Imran-Khan-Nose-Boogers.jpg


arifkarim, Sohail Shuja, Dr Adam
or bhae maryaum qatri ke "youth" ky c ho tum
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
کبھی وضوکیا ہو تو تمہیں پتہ ہو کہ۔ یہ طریقہ ہوتا ہے ناک صاف کرنے کا۔۔
ہاے چاچا صدقے میرے پیارے پتریے جانی - کیا یاد دلایا ہے بچپن میں کہیں وضو کیا تھا ابھی تک چل رہا ہے

اور عمران خان نے کی کیا بات - بیٹھے بیٹھے باتیں کرتے کرتے وضو کرتا رہتا ہے - ایک آدھ دن میں استنجا بھی کرتا پکڑا جاۓ گا

???