they pinned the Ahmed Raza Kasuri thing on ZAB.
NO!they pinned the Ahmed Raza Kasuri thing on ZAB.
are you saying ISI killed ARK's dad on ZAB's order ?NO!
ISI was involved
Don’t worry! If macabre murders/terrorists Uzair Baluch and Kulbhushan could be taken off the hook right under bloody military’s watch, they have nothing of sorts to incriminate Khan for.they pinned the Ahmed Raza Kasuri thing on ZAB.
na too CHAMCHA HEY nA KAFGEER -phır terıy jurrat kesi- too ımran sey nahıy pooch sakta karwayı kıyon nahıyn huviیوتھیوں کے بھیجے خالی ہیں کہاں کہاں کی سوچتے ہیں؟
ساہیوال کا واقعہ ایک ظلم تھا جس پر بزدار نے کوی کاروانی تو کیا کرنی تھی اس پر بیان دینا بھی بند کردیا تھا۔ اب اس کو پوچھنا تو بنتا ہے؟
یوتھیوں کے بھیجے خالی ہیں کہاں کہاں کی سوچتے ہیں؟
ساہیوال کا واقعہ ایک ظلم تھا جس پر بزدار نے کوی کاروانی تو کیا کرنی تھی اس پر بیان دینا بھی بند کردیا تھا۔ اب اس کو پوچھنا تو بنتا ہے؟
جی جی اگر ماڈل ٹاؤن پہ گنجوں اور اسکے حواریوں کو پھانسی ہو چکی ہوتی تو ساہیوال جیسا واقعی نہ ہوتا۔۔
وہی بات کی جو میں نے لکھی تھی یعنی بھیجے خالی ہونے والی؟جی جی اگر ماڈل ٹاؤن پہ گنجوں اور اسکے حواریوں کو پھانسی ہو چکی ہوتی تو ساہیوال جیسا واقعی نہ ہوتا۔۔
وہی بات کی جو میں نے لکھی تھی یعنی بھیجے خالی ہونے والی؟
کسی واقعہ کو دوسرے سے تشبیہ دیتے وقت پہلے دیکھ تو لو کہ دونوں واقعات میں کیا مماثلت ہے؟
شرپسند مولوی کے کارندے دو دن سے پولیس پر حملے کررہے تھے اور انہیں عدالتی آرڈر پر عمل کروانے سے روک رہے تھے۔ اور وہ آرڈر بھی ماڈل ٹاون کی سات روڈ کے لگاے گئے بلاکس کو ہٹانے اور عوام کیلئے یہ روڈز کھولنے کا تھا
چونکہ مولوی کینینڈی تمہارے لیڈر کا کزن ہے اس لئے اسکی طرفداری کرنی ضروری ہے
tu agar model town گنجوں nai kerwaya tha tu phir to Sahiwal Cocaine khan nai kerwaya hoga? aap yehi kehna chah rahay hain na?
او پٹواری اگر کوئی دو تین گرام عقل بچی ہے تو یہ سمجھ لو کہ ماڈل ٹاؤن کا واقعہ صوبے میں ہوا تھا اور صوبے کا اختیار وزیر اعلیٰ، چیف سیکرٹری اور آئی جی کے پاس ہوتا ہے نہ کہ وزیراعظم کے پاس۔۔۔ اس حساب سے تو تم کراچی اور سندھ میں ہر قتل کو وزیر اعظم پہ ڈال سکتے ہو ۔۔
اسوقت صوبے میں چھوٹا جوکر اور رانا بندری حکمران نہیں تھے؟