Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/AJAzInD.jpg
Last edited by a moderator:
تماش بین پارٹی، جو دو دو ہزار میں گاؤں کے غریبوں کو جلسو میں آنے کے لئے دیتی ہے، وہ کیا جانے تحریک کیا ہوتی ہے.
عمران خان سے معافی مانگ لو ورنہ جو طوفان آنے والا ہے اسے کوئی نہیں روک سکے گا
اب تو ہر شہر بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے اب الیکشن کی تاریخ دے دو ورنہ ملک بند ہو جاۓ گا .
یہ انسانوں کا سمندر جب خان کی ایک کال پر نکلے گا تو سب بہا لے جاۓ گا
نہ کہیں سے انسانوں کا سمندر نکلا نہ کوئی طوفان آیا . جس پارٹی کی اوقات ایک گلی بند کرنے کی نہیں تھی اس نے سوشل میڈیا پر طوفان اٹھایا ہوا تھا . نکل اب باہر بند کرو لاہور کو کراچی کو ملتان کو اسلام آباد اور راولپنڈی کو اب سٹور روم میں کیوں چھپ کر بیٹھے ہو . تمہارا تو انقلاب ہی بہت خطرناک اور خوفناک تھا اب کہاں ہے تمہارا انقلاب . چوبیس گھنٹے جھوٹ بائیس کروڑ عوام عمران نیازی کے ساتھ ، عمران نیازی دو تہائی سے بھی زیادہ اکثریت لے گا . بائیس کروڑ میں سے بائیس سو بندے نہیں نکلے .
یہ جلسہ دیکھیں انسانوں کا سمندر ، ایک انسانوں کا سمندر جلسہ گاہ کے اندر دوسرا انسانوں کا سمندر جلسہ گاہ کے باہر او بھائی کہاں ہے وہ رات کے اندھیرے میں نکلنے والا انسانوں کا سمندر . کوئی ایک سڑک پنجاب میں جو تحریک انصاف نے بند کی ہو کوئی ایک مظاہرہ پورے ملک میں . کہیں کچھ نہیں . تحریک انصاف صرف و صرف ٹویٹر کا فتنہ ہے ایک ارب ویوز ہو گۓ ٹک ٹاک پر دس کروڑ ٹویٹ کا ریکارڈ بن گیا . بس یہ ہی کرنا آتا ہے . ایک بندہ ہزار ہزار اکاونٹ بنا کر سوشل میڈیا پر تحریک انصاف کا طوفان اور سڑکیں سنسان . یہ لاکھوں ٹویٹ کرنے والے کہاں دفن ہو گۓ . تحریک انصاف صرف و صرف سوشل میڈیا کا پیدا کیا ہوا ہوکس ہے جس کی حقیقت اب سامنے آ چکی ہے . فٹ فٹ منہ کھول کر تحریک انصاف کے سپورٹر جو انقلاب کے دعوے کرتے تھے ہن کتھے او پائی جان
ختم ہو گئی تحریک انصاف. عمران نیازی جو مرضی کر لے اور جو مرضی تیری وائبرنٹ تحریک انصاف کر لے لیکن آخری فیصلہ اسی خاموش اکثریت نے کرنا ہے جسے تو نے مہنگائی اور بیروزگاری سے فنا کر دیا تھا . عمران نیازی کی سازشی تھیوریاں عوام کا پیٹ نہیں بھر سکتیں . تیری سیاست دفن ہو چکی ہے . اگر تو بہادر تھا تو پنجاب سے مارچ شروع کرتا . اب ورکر دیکھے بزدل لیڈر خود تو کے پی کے کی حکومتی حصار میں ہے اور اسے سڑکوں پر آ کر مرنے کا کہ رہا ہے . عمران نیازی کھل کر سامنے آ پنجاب سے مارچ شروع کر

وہ لانگ مارچ کا اعلان کر کے بھاگے تھےBenazir and buzdil Nawaz ki tarah London nahi bhaagay.
تماش بین پارٹی، جو دو دو ہزار میں گاؤں کے غریبوں کو جلسو میں آنے کے لئے دیتی ہے، وہ کیا جانے تحریک کیا ہوتی ہے.
تم اپنے ڈربوں میں چپے رہو. تحریک انصاف کی مارچ کسی کی کال پہ منحصر نہیں رہی.
پوری گیارہ پارٹیوں نے لاہور میں جلسہ کیا تھا ، سب نے دیکھا تھا ۔۔۔۔ ???۔۔۔ ایک اکیلی پارٹی کے جلسے سے چھوٹا ۔۔۔ لیا آپکی عقل مکمل جواب دے چکی ہے ؟
عمران خان سے معافی مانگ لو ورنہ جو طوفان آنے والا ہے اسے کوئی نہیں روک سکے گا
اب تو ہر شہر بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے اب الیکشن کی تاریخ دے دو ورنہ ملک بند ہو جاۓ گا .
یہ انسانوں کا سمندر جب خان کی ایک کال پر نکلے گا تو سب بہا لے جاۓ گا
نہ کہیں سے انسانوں کا سمندر نکلا نہ کوئی طوفان آیا . جس پارٹی کی اوقات ایک گلی بند کرنے کی نہیں تھی اس نے سوشل میڈیا پر طوفان اٹھایا ہوا تھا . نکل اب باہر بند کرو لاہور کو کراچی کو ملتان کو اسلام آباد اور راولپنڈی کو اب سٹور روم میں کیوں چھپ کر بیٹھے ہو . تمہارا تو انقلاب ہی بہت خطرناک اور خوفناک تھا اب کہاں ہے تمہارا انقلاب . چوبیس گھنٹے جھوٹ بائیس کروڑ عوام عمران نیازی کے ساتھ ، عمران نیازی دو تہائی سے بھی زیادہ اکثریت لے گا . بائیس کروڑ میں سے بائیس سو بندے نہیں نکلے .
یہ جلسہ دیکھیں انسانوں کا سمندر ، ایک انسانوں کا سمندر جلسہ گاہ کے اندر دوسرا انسانوں کا سمندر جلسہ گاہ کے باہر او بھائی کہاں ہے وہ رات کے اندھیرے میں نکلنے والا انسانوں کا سمندر . کوئی ایک سڑک پنجاب میں جو تحریک انصاف نے بند کی ہو کوئی ایک مظاہرہ پورے ملک میں . کہیں کچھ نہیں . تحریک انصاف صرف و صرف ٹویٹر کا فتنہ ہے ایک ارب ویوز ہو گۓ ٹک ٹاک پر دس کروڑ ٹویٹ کا ریکارڈ بن گیا . بس یہ ہی کرنا آتا ہے . ایک بندہ ہزار ہزار اکاونٹ بنا کر سوشل میڈیا پر تحریک انصاف کا طوفان اور سڑکیں سنسان . یہ لاکھوں ٹویٹ کرنے والے کہاں دفن ہو گۓ . تحریک انصاف صرف و صرف سوشل میڈیا کا پیدا کیا ہوا ہوکس ہے جس کی حقیقت اب سامنے آ چکی ہے . فٹ فٹ منہ کھول کر تحریک انصاف کے سپورٹر جو انقلاب کے دعوے کرتے تھے ہن کتھے او پائی جان
ختم ہو گئی تحریک انصاف. عمران نیازی جو مرضی کر لے اور جو مرضی تیری وائبرنٹ تحریک انصاف کر لے لیکن آخری فیصلہ اسی خاموش اکثریت نے کرنا ہے جسے تو نے مہنگائی اور بیروزگاری سے فنا کر دیا تھا . عمران نیازی کی سازشی تھیوریاں عوام کا پیٹ نہیں بھر سکتیں . تیری سیاست دفن ہو چکی ہے . اگر تو بہادر تھا تو پنجاب سے مارچ شروع کرتا . اب ورکر دیکھے بزدل لیڈر خود تو کے پی کے کی حکومتی حصار میں ہے اور اسے سڑکوں پر آ کر مرنے کا کہ رہا ہے . عمران نیازی کھل کر سامنے آ پنجاب سے مارچ شروع کر
کرپشن، بیماری کا بہانہ کر کے بھاگے پھر امریکہ کی منتیں کر کے این آر او لیکر آئےوہ لانگ مارچ کا اعلان کر کے بھاگے تھے
inshaAllah
ہم نے تین ڈکٹیٹروں کا مقابلہ کیا
ہزاروں قربان ہوے
اور تحریک انصاف کا چوں چوں کا مربہ جو ایک سڑک بند کرنے کی اوقات نہیں رکھتا وہ ہمیں طعنے مارتا ہے
آج تمہارا لانگ مارچ ناکام ہوا کل یہ کچھ الیکشن میں ہو گا . عمران نیازی دوبارہ تانگے پر ہو گا یہ ہوتی ہے نا اصل تحریک