Husaink
Prime Minister (20k+ posts)
تو پھر الیکشن کروا کے جان چھڑوائیں ہو سکتا ہے چوروں کو مال واپس کرکے بھاگنے کا کوئی با عزت راستہ مل جائے اسطرح تو مارے جائیں گےخیال رہے پاکستان میں سری لنکا جیسے حالات پیدا ہوئے تو دنیا تماشا نہیں دیکھے گی فائدہ اٹھائے گی
کچھ طبقات نیک نیتی سے پاکستان میں سری لنکا جیسے حالات کے متنمی ہیں. دوسری طرف بہت سارے گدھ گھات میں بیٹھے ہیں