علی بھائی سے سیاسی اختلاف کی یہ چوتھی قسط ہے۔
پہلی تین قسطوں کے لنک اس پوسٹ کے آخر میں موجود ہیں۔
قسط وار پوسٹ مرتب کرنے کا مقصد ہے کہ اگر علی بھائی کو انکا کوئی شاگرد یہ شیئر کرنا چاہے تو باآسانی کرسکے۔ کیونکہ علی بھائی کا دعوہ ہے کہ وہ رجوع کرلیں گے اگر ان تک کوئی حقیقت بات پہنچائی جائے۔
اس قسط میں بھی صرف ایک اعتراض کا جواب دیا جارہا ہے۔
اعتراض یہ ہے کہ علی بھائی ابھی بھی کسی نہ کسی طرح نون لیگ کو فیس سیونگ دے رہے ہیں۔ اور ادھا سچ بیان کررہے ہیں۔
علی بھائی نے اعتراف کیا ہے کہ میڈیا پر پابندی عائد کی اور بادل ناخواستہ نام لیا اے آر وائی اور بیلنس کرنے کے لیے جیو کا بھی نام لے لیا کہ چاہے جیو ہو یا اے آر وائی کسی چینل پر پابندی نہیں لگنی چاہیے اور دلیل سے بات کرنی چاہیے۔ یہ بچے بچے کو پتا ہے کہ جیو نیوز حکومت اور نیوٹرلز کا بغل بچہ ہے' اس پر کہاں سے پابندی لگے گی جس پر غلیظ ترین پراپگنڈا ہوا وہ بھی فوج کے خلاف۔ اسلیے یہ نفسیاتی داو کھیلنا بند کریں۔ خود علی بھائی نے مانا کہ پابندی لگانے کا مطلب ہی یہ ہے کہ حکومت اور نیوٹرلز کسی غلط کام پر پردا ڈالنا چاہتے ہیں اور کیونکہ دلیل انکے پاس نہیں ہے۔ تو علی بھائی آپ آدھا سچ بول رہے ہیں۔ اگر امریکی سازش جو آپکے خیال میں جھوٹ ہے تو یہ تو سچ ہے نہ کہ زرداری ہاوس میں منڈیاں لگیں اور غیر قانونی طور پر حکومت کو ہٹایا گیا۔ وہ الگ بات ہے کہ آپ نے اسلیے نیوٹرلز کی حمایت کی کیونکہ اپکے جیو نیوز نے مہنگائی کے بم پھاڑ دیے تھے چیخ چیخ کر۔ یعنی آپ ٹریپ ہوئے۔ اپکی وجہ سے اس بیانیے نے جنم لیا کہ عمران خان کرپٹ نہیں تو ناتجربہ کار ہے جبکہ بار بار بتایا گیا کہ کویڈ اور عالمی مہنگائی کے بعث مہنگائی ہر طرف ہے۔ مگر جب تک آپ پی ڈی ایم کے بلاک میں تھے تب تک اپکو یا سمجھ نہیں آرہی تھی یا آپ جان بوجھ کر سمجھنا نہیں چاہ رہے تھے اور جبکہ پی ڈی ایم خود آئی ہے تو آپ جیسے سارے تجربہ کار شناسوں کو پتا چلا ہے کہ واقعی عمران خان نے مہنگائی کے باجود ملک سنبھال رکھا تھا۔
خیر' اعتراض پر واپس آتے ہیں۔ آپ ابھی بھی نون لیگ کو فیس سیونگ دے رہے ہیں۔
جیسے آپ کوئی پچاس دفع عمران خان کا نام لیکر تنکید فرماچکے ہیں۔ چلیں پچاس نہیں تو پچیس بار شہباز شریف' نواز شریف اور مولانا کے نام بھی مخاطب کریں کہ ہن آرام اے؟
اچھا خاصہ عمران خان غیر مقبول تھا' الیکشن میں چلے جاتے' اگر اکثریت نہ لے سکتا تو بقول خود اپوزیشن میں چلا جاتا یعنی پی ڈی ایم حکومت بنا لیتی۔
میرے جیسے عمران سپورٹرز بھی یہی چاہتے تھے کہ عمران خان اب آرام کرے اور سوچے کہ کیا غلطیاں کیں اور اپوزیشن میں رہ کر کرادار ادا کرتا۔
مگر علی بھائی' سچ یہ ہے کہ آپکے اپنے اندر لڈو پھوٹ رہے تھے کہ عمران خان کو صرف فارغ نہیں بلکہ زلیل کرکے فارغ کیا گیا۔ کاش کہ اپکو اتنی خوشی یا خواہش ہو کہ یہ پی ڈی ایم اس طرح خوار ہو جسطرح انہوں نے گزشتہ 40 سالوں سے عوام کو خوار کررکھا ہے۔
اور مجھے ڈر ہے کہ کچھ عرصے بعد آپ نواز شریف کی تجربہ کاری کے پیچھے لگ جائیں گے تو حضور اس قوم پر رحم کریں۔ آپ ایک بار اس بندے کو پوری سپورٹ دے کر دیکھیں جو احتساب چاہتا ہے۔ کیا یہ ثبوت کافی نہیں کہ اتنے دباو کے باوجود عمران خان نے ڈیل نہیں کی ورنہ اتنی مقبولیت بھی ہے۔ ایک فون کال پر ڈھیر ہوجائے تو اگلے دن الیکشن بھی ہوجائے گا۔ مگر کس کے لیے لڑ رہا ہے۔ کیا آپ اپنی اولاد کے لیے وہ پاکستان چاہتے ہیں جس میں نیوٹرلز کسی کا احتساب نہ ہونے دیں؟
تو علی بھائی' آپ نے ابھی پورا رجوع نہیں کیا۔
اتنی تنقید آپ پر میں نے کی ہے تو اپکی تعریف بھی بنتی ہے جسطرح آپ نے عمران خان کا دفاع کیا ہے رشدی ملعون کے حالیہ حملے کے بارے میں کیونکہ مغرب عمران خان کو دہشتگرد اور سیاسی مخالف عمران خان کو گستاخ رسول بنارہے ہیں۔ امید ہے کہ آپ یہ بھی عوام کو بتائیں گے کہ اب معیشت ٹھیک کرنے میں اس سے بھی زیادہ وقت لگ سکتا ہے۔ کیونکہ یہ تجربہ کاروں نے جو تباہی اب نکالی ہے وہ ریکارڈ مہنگائی کا بعث بنی ہے جبکہ صنعت کا پیہ جام ہوچکا ہے۔ اور صرف عناء کی خاطر ملک کی بنیادوں سے کھیلا جارہا ہے۔ دوسری طرف سیلاب نے تباہی مچائی ہوئی ہے۔ پھر یہ جنسی تشدد کرکے معاشرے کو کیا ترغیب دے رہے ہیں۔ فرض کیا کہ جمیل فاروقی اور شہباز گل جھوٹ بول رہے ہیں جیسا کہ آپ نے تاثر بھی دینے کی کوشش کی ہے' سوال یہ ہے کہ انکو غیر قانون رکھا کیوں ہوا ہے جبکہ ضمانت ہوجانی چاہیے تھیں۔
قسط نمبر 1 https://siasat.pk/forums/threads/انجینئر-محمد-علی-مرزا-سیاست-میں۔-دوسری-قسط.820872/#post-6451658
قسط نمبر 2
https://www.siasat.pk/forums/threads/علی-بھائی-سے-سیاسی-اختلاف.819747/#post-6433845
خلاصہ برائے پہلی اور دوسری قسط
بات اگر صرف عمران خان کی مخالفت پر ہوتی تو مسئل شاید نہ ہوتا مگر علی بھائی کی اپنی ویڈیوز میں کی گئی باتوں سے میں نے ثابت کیا تھا کہ علی بھائی نون لیگی ہیں اور ڈھکے چھپے الفاظ میں انہوں نے نون لیگ کی کرپشن تک کا دفاع فرمایا ہے۔ یعنی ساری بحث کا نچوڑ یہ ہے کہ عمران خان کی مخالفت ضرور کی جائے اور قوم کو کسی بہتر قیادت کی طرف لیجایا جائے۔ حتہ کہ اگر علی بھائی خود میدان عمل میں آئیں اور ہر جماعت کی نفی کردیں تو میں سب سے پہلے انکا ساتھ دینے کے لیے تیار ہوں۔ لیکن اگر متبادل نون لیگ ہے تو پھر یہ قابل قبول نہیں ہوگا اور اب تو بات واضح ہوچکی ہے کہ عوام نے عمران خان کا بیانیہ تسلیم کر لیا ہے چاہے کوئی اسے صرف مداخلت کہے یا سازش بھی۔
تیسری قسط

Last edited by a moderator: