نومبر میں کوئی محب وطن آرمی چیف آ گیا تو کرپشن کا حساب لے گا،عمران خان

Shareef

Minister (2k+ posts)
آپ اب بھی احتساب کیلئے کسی آرمی چیف کی طرف دیکھ رہے ہیں تو آپ سے کیا توقع کی جا سکتی ہے
 

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
New-Project-2022-09-04-T194949-630.jpg
Great share after watching this is IRK show I was trying to find this graph, this needs to o viral to show hypocrisy of our media.
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
شاید تاریخ میں پہلی بار آرمی چیف کو پاکستان کی عوام جوتے مارے گی اگر کوئی بےغیرت غدار نطفہ حرام انڈیا اسرائیل کا پالتو کتا اور کرپٹ لوگوں کا رکھوالا اور دلا چیف کرپٹ لوگوں نے لگایا تو پھر شاید کوئی کرنل قزافی میجر عیدی امین یا پھر کوئی ممتاز قادری ہی قوم کا نجات دہندہ بن کر آئے گا
 

Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
اگر عمران نے یہ کہا ہے کہ نیا آرمی چیف محب وطن ہوا تو احتساب کرے گا تو یہ بہت بڑا بیان ہے کیونکہ اس سے وہ ان ڈائریکٹ یہ کہہ رہا ہے کہ جنرل باجوہ محب وطن نہی ہے۔
 

nawaz.sharif

Minister (2k+ posts)
Imran Khan fears that Nawaz Sharif will select an Army Chief who is not Patriot. This implies that out of most senior generals some are not Patriot.

This fitna needs to be crushed and stopped. Imran Khan should be arrested.

Listen to Fitna Khan's speech.