انقلاب
Chief Minister (5k+ posts)
جن حلالی اور حرام خوروں کا خیال ہے کہ ابھی کافی مہنگائی ہے، وہ اسلحہ خریدنا شروع کر دیں۔ یہاں روٹی جتنی مہنگی ہونے جا رہی ہے اس کے لیے قتل ہوں گے۔ جو بچ گئے وہ حرام خوروں کو گولیاں ماریں گے
www.urdupoint.com

پاکستان میں خوراک کا بڑھتا ہوا بحران ‘آنے والے دنوں میں خوراک کی بدترین قلت پیدا ہونے کا خدشہ آٹے‘چاول ‘دالوں اور سبزیوں کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ‘ بلیک مارکیٹ اور اس کو حاصل طاقتور حلقوں کی سرپرستی سے ملک میں خوراک کا ایسا بحران پیدا ہونے جارہا ہے ج
پاکستان میں گندم کی قلت نہ ہونے کے باوجود صارفین کے مطابق تمام صوبوں میں روزانہ کی بنیاد پر آٹے کے قیمت میں اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے جبکہ حکومت کہتی ہے کہ ملک میں اشیا خورد و نوش کی کسی قسم کی کوئی کمی نہیں ہے گندم کے ساتھ چاول کی فصل کے بارے میں بھی ہوشربا اعدادوشمار سامنے آئے ہیں اعلی کوالٹی...