اراکین پارلیمنٹ کو کیٹگری ون کے پلاٹ کی الاٹمنٹ کی جائے گی؟غور شروع

asif-zardrai-shehbaz-sharif-rs-plt-for-members.jpg

ریلیف کے منتظر عوام کیلئے تو کچھ نہیں البتہ ارکان پارلیمنٹ کو کیٹیگری ون کے پلاٹس کی الاٹمنٹ کیلئے سرکاری رہائشئ اسکیموں میں پارلیمانی کوٹہ بنانے پر غور کیا جا رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی (ایف جی ای ایچ اے) کی سرکاری رہائشی اسکیم میں پارلیمانی کوٹہ کے تحت اراکین پارلیمنٹ کو پلاٹ کی الاٹمنٹ کی جائے گی، جس کے بعد انہیں زندگی میں ایک بار کیٹگری ون کا پلاٹ بھی الاٹ کیا جاسکے گا۔

حکومتی ذرائع سے خبر رساں اداروں میں چلنے والی خبروں کے مطابق پارلیمانی کوٹہ کے تحت مستفید ہونے والے ارکان کی فیملی میں سے کوئی دوسرا شخص ایف جی ای ایچ اے کی کسی اسکیم میں مزید پلاٹ نہیں لے سکے گا۔

دوسری جانب ایف جی ای ایچ اے کے بورڈ نے سی ڈی اے کے ذریعے مختص اراضی پر پارلیمنٹرینز کے لیے رہائشی پلاٹوں کی فراہمی اسکیم کے لیے ایک مسودہ تیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔ جس میں رہائشی پلاٹ کی الاٹمنٹ کے معیار و دیگر پہلو قانون و ضوابط کے مطابق طے کرکے کابینہ کو ارسال کیا جائے گا۔

یاد رہے کہ ابھی تک کیٹگری ون کا پلاٹ گریڈ 22 کے افسران لینے کے اہل ہوتے ہیں اب اسی کیٹگری میں پلاٹوں کی الاٹمنٹ کے لیے پارلیمنٹرینز کو بھی شامل کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔
 
ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
Pakistan k jism per kuch to baqi rehney do. Kiun tuley huay ho isay bilkul hi nanga karney par. Bechara Pakistan, faryad karey bhi to kis sey karey.zamana guzar gaya, ab to becharey Pakistan k k paas siwa,ay haddi aur chamra k kuch nahi bacha. Gosht to kab ka khatm ho chuka. Rehm karo is Pakistan par. Janey do isey. Maaf kar do bhi.... maaf kar do warna marr ja,wey ga. Becha Pakistan.
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
asif-zardrai-shehbaz-sharif-rs-plt-for-members.jpg

ریلیف کے منتظر عوام کیلئے تو کچھ نہیں البتہ ارکان پارلیمنٹ کو کیٹیگری ون کے پلاٹس کی الاٹمنٹ کیلئے سرکاری رہائشئ اسکیموں میں پارلیمانی کوٹہ بنانے پر غور کیا جا رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی (ایف جی ای ایچ اے) کی سرکاری رہائشی اسکیم میں پارلیمانی کوٹہ کے تحت اراکین پارلیمنٹ کو پلاٹ کی الاٹمنٹ کی جائے گی، جس کے بعد انہیں زندگی میں ایک بار کیٹگری ون کا پلاٹ بھی الاٹ کیا جاسکے گا۔

حکومتی ذرائع سے خبر رساں اداروں میں چلنے والی خبروں کے مطابق پارلیمانی کوٹہ کے تحت مستفید ہونے والے ارکان کی فیملی میں سے کوئی دوسرا شخص ایف جی ای ایچ اے کی کسی اسکیم میں مزید پلاٹ نہیں لے سکے گا۔

دوسری جانب ایف جی ای ایچ اے کے بورڈ نے سی ڈی اے کے ذریعے مختص اراضی پر پارلیمنٹرینز کے لیے رہائشی پلاٹوں کی فراہمی اسکیم کے لیے ایک مسودہ تیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔ جس میں رہائشی پلاٹ کی الاٹمنٹ کے معیار و دیگر پہلو قانون و ضوابط کے مطابق طے کرکے کابینہ کو ارسال کیا جائے گا۔

یاد رہے کہ ابھی تک کیٹگری ون کا پلاٹ گریڈ 22 کے افسران لینے کے اہل ہوتے ہیں اب اسی کیٹگری میں پلاٹوں کی الاٹمنٹ کے لیے پارلیمنٹرینز کو بھی شامل کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔
جتنی چاہو لوٹ مار کرلو پھر یہ دن نہیں آنے
 
Back
Top